Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 11 · Chapter 1550

زکوۃ کا بیان

زکوۃ اس مال سے ادا نہیں کی جائے گی جس میں واجب نہ ہوئی بلکہ اس مال سے جس میں واجب ہوئی

1 hadith in this chapter

7372

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7372

Zaeef

(۷۳۷۱) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ وَأَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی سُلَیْمَانُ بْنُ بِلاَلٍ عَنْ شَرِیکِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی نَمِرٍ عَنْ عَطَائِ بْنِ یَسَارٍ عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- بَعَثَہُ إِلَی الْیَمَنِ فَقَالَ : ((خُذِ الْحَبَّ مِنَ الْحَبَّ وَالشَّاۃَ مِنَ الْغَنَمِ وَالْبَعِیرَ مِنْ الإِبِلِ وَالْبَقَرَۃَ مِنَ الْبَقَرِ))۔ [ضعیف۔ أخرجہ ابو داؤد]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٣٧١) حضرت معاذ بن جبل (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں یمن کی طرف بھیجا اور انھیں حکم دیا کہ دانے کی زکوۃ دانے سے اور بکریوں کی بکریوں سے ، اونٹ کی اونٹ سے اور گائے کی زکوۃ گائے سے وصول کرو۔