Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 11 · Chapter 1601

زکوۃ کا بیان

قرض میں زکوۃ نہ ہونے کا بیان زعفرانی امام شافعی (رح) سے نقل فرماتے ہیں کہ نئے قول میں انھوں نے اس سے رجوع کرلیا اور رجوع ان آثار سے زیادہ بہتر ہے۔

1 hadith in this chapter

7630

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7630

Sahih

(۷۶۲۷) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَیَّانَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ حَدَّثَنَا الْوَلِیدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ الأَسْوَدِ أَنَّہُ سَمِعَ عَطَائً یَقُولُ : لَیْسَ عَلَیْکَ فِی دَیْنٍ لَکَ زَکَاۃٌ وَإِنْ کَانَ فِی مَلاَئٍ ، وَقَدْ حَکَاہُ ابْنُ الْمُنْذِرِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ وَعَائِشَۃَ ثُمَّ عِکْرِمَۃَ وَعَطَائٍ ۔ [حسن]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٦٢٧) عثمان بن اسود فرماتے ہیں کہ انھوں نے عطاء کو کہتے ہوئے سنا کہ تجھ پر تیرے قرض میں زکوۃ نہیں ، اگرچہ وہ مکمل ہو۔