Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 11 · Chapter 1545

زکوۃ کا بیان

عاملینِ زکوۃ کو بھیجنے کے لیے امام پر کیا ہے

2 hadiths in this chapter

7359

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7359

Sahih

(۷۳۵۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْقَطِیعِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ حَدَّثَنِی أَبِی حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ حَفْصٍ حَدَّثَنَا وَرْقَائُ عَنْ أَبِی الزِّنَادِ عَنِ الأَعْرَجِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : بَعَثَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- عُمَرَ عَلَی الصَّدَقَۃِ۔ وَذَکَرَ الْحَدِیثَ أَخْرَجَاہُ فِی الصَّحِیحِ۔ وَثَبَتَ عَنْ أَبِی حُمَیْدٍ السَّاعِدِیِّ قَالَ : اسْتَعْمَلَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- رَجُلاً عَلَی صَدَقَاتِ بَنِی سُلَیْمٍ یُدْعَی ابْنَ اللُّتْبِیَّۃِ فَلَمَّا جَائَ حَاسَبَہُ۔ وَفِیہِ أَخْبَارٌ کَثِیرَۃٌ۔ [صحیح۔ أخرجہ مسلم]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٣٥٨) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے عمر (رض) کو زکوۃ وصول کرنے کے لیے بھیجا۔ ابو حمید ساعدی فرماتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک شخص کو بنو سلیم کی زکوۃ پر عامل بنایا جسے ابن لتبیّہ کہتے تھے۔ جب وہ آیا تو اس کا حساب کیا ۔ اس میں اور بھی احادیث ہیں۔

7360

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7360

Sahih

(۷۳۵۹) وَأَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَی بْنِ الْفَضْلِ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ سَعْدٍ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ : أَنَّ أَبَا بَکْرٍ وَعُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا لَمْ یَکُونَا یَأْخُذَانِ الصَّدَقَۃَ مَثْنَاۃً وَلَکِنْ یَبْعَثَانِ عَلَیْہَا فِی الْجَدْبِ وَالْخَصْبِ وَالسِّمَنِ وَالْعَجَفِ لأَنَّ أَخْذَہَا فِی کُلِّ عَامٍ مِنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- سُنَّۃٌ۔ وَرَوَاہُ فِی الْقَدِیمِ عَنْ إِبْرَاہِیمَ وَزَادَ فِیہِ : وَلاَ یُضَمِّنُونَہَا أَہْلَہَا ، وَلاَ یُؤَخِّرُونَ أَخْذَہَا عَنْ کُلِّ عَامٍ۔ [صحیح۔ أخرجہ الشافعی]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٣٥٩) ابن شہاب (رض) بیان کرتے ہیں کہ ابوبکر (رض) اور عمر (رض) اون وغیرہ کی زکوۃ نہیں لیا کرتے تھے لیکن وہ زکوۃ وصولی وصولی کے لیے عاملین کو بھیجتے خوشحالی و خشک سالی میں، آسودگی و بدحالی میں؛ کیونکہ پیارے پیغمبر (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہر سال زکوۃ وصول کی۔ اس لیے یہ سنت ہے۔