Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 11 · Chapter 1548

زکوۃ کا بیان

زکوۃ جلدی ادا کرنے کا بیان اس مسئلہ میں امام شافعی نے اس مسئلہ پر قیاس کیا ہے جو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے قسم کے متعلق منقول ہے کہ قسم کا کفارہ پہلے ادا کردے ۔ پھر وہ خیر والا کام کرے۔ بعض صحابہ کرام (رض) سے بھی یہی منقول ہے، ان میں عبداللہ بن عمر بن خطاب (رض) بھی ہیں۔ وہ بعض اوقات یمین کا کفارہ حانث ہونے سے پہلے ادا فرماتے اور بعض اوقات بعد میں ۔ اس کی تفصیل کتاب الایمان میں آجائے گی۔

5 hadiths in this chapter

7366

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7366

Sahih

(۷۳۶۵) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الرَّزَّازُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ زُہَیْرِ بْنِ حَرْبٍ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ زَکَرِیَّا عَنِ الْحَجَّاجِ بْنِ دِینارٍ عَنِ الْحَکَمِ بْنِ عُتَیْبَۃَ عَنْ حُجَیَّۃَ بْنِ عَدِیٍّ عَنْ عَلِیٍّ : أَنَّ الْعَبَّاسَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ سَأَلَ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- فِی تَعْجِیلِ صَدَقَتِہِ قَبْلَ أَنْ تَحِلَّ فَأَذِنَ لَہُ فِی ذَلِکَ۔ [حسن لغیرہٖ۔ أبو داؤد]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٣٦٥) علی (رض) فرماتے ہیں کہ عباس (رض) نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اپنی زکوۃ کی جلد ادائیگی کا سوال کیا اس کے واجب ہونے سے پہلے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں اجازت دے دی۔

7367

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7367

Sahih

(۷۳۶۶) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مَنْصُورٍ فَذَکَرَہُ قَالَ أَبُو دَاوُدَ ہَذَا الْحَدِیثُ رَوَاہُ ہُشَیْمٌ عَنْ مَنْصُورِ بْنِ زَاذَانَ عَنِ الْحَکَمِ عَنِ الْحَسَنِ بْنِ مُسْلِمٍ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- وَحَدِیثُ ہُشَیْمٍ أَصَحُّ۔ قَالَ الشَّیْخُ : ہَذَا حَدِیثٌ مُخْتَلَفٌ فِیہِ عَلِیٍّ الْحَکَمِ بْنِ عُتَیْبَۃَ فَرَواہُ إِسْمَاعِیلُ بْنُ زَکَرِیَّا عَنْ حَجَّاجٍ عَنِ الْحَکَمِ ہَکَذَا وَخَالَفَہُ إِسْرَائِیلُ عَنْ حَجَّاجٍ فَقَالَ عَنِ الْحَکَمِ عَنْ حُجْرٍ الْعَدَوِیِّ عَنْ عَلِیٍّ وَخَالَفَہُ فِی لَفْظِہِ فَقَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- لِعُمَرَ : ((إِنَّا قَدْ أَخَذْنَا مِنَ الْعَبَّاسِ زَکَاۃَ الْعَامِ عَامَ الأَوَّلِ))۔ وَرَوَاہُ مُحَمَّدُ بْنُ عَبیْدِ اللَّہِ - ہُوَ الْعَرْزَمِیُّ - عَنِ الْحَکَمِ عَنْ مِقْسَمٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِی قِصَّۃِ عُمَرَ وَالْعَبَّاسِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا۔ وَرَوَاہُ الْحَسَنُ بْنُ عُمَارَۃَ عَنِ الْحَکَمِ عَنْ مُوسَی بْنِ طَلْحَۃَ عَنْ طَلْحَۃَ ، وَرَوَاہُ ہُشَیْمٌ عَنْ مَنْصُورِ بْنِ زَاذَانَ عَنِ الْحَکَمِ عَنِ الْحَسَنِ بْنِ مُسْلِمٍ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- مُرْسَلاً أَنَّہُ قَالَ لِعُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فِی ہَذِہِ الْقِصَّۃِ : ((إِنَّا کُنَّا قَدْ تَعَجَّلْنَا صَدَقَۃَ مَالِ الْعَبَّاسِ لِعَامِنَا ہَذَا عَامَ أَوَّلَ))۔ وَہَذَا ہُوَ الأَصَحُّ مِنْ ہَذِہِ الرِّوَایَاتِ وَرُوِیَ عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ مَرْفُوعًا۔ [حسن لغیرہٖ۔ تقدم قبلہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٣٦٦) سعید بن منصور فرماتے ہیں کہ ابو داؤد نے یہ حدیث بیان کی اور اس پوری حدیث کا تذکرہ کیا۔ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے عمر (رض) کو فرمایا : ہم نے عباس (رض) سے ایک سال کی زکوۃ پہلے وصول کرلی ہے، نیز عمرو عباس کے قصے میں یہ بات بھی منقول ہے کہ ہم عباس کے مال کا صدقہ لینے میں جلدی کرتے تھے ، اس سال میں آنے والے سال کی زکوۃ لے لیتے۔

7368

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7368

Sahih

(۷۳۶۷) أَخْبَرَنَا أَبُونَصْرِ بْنُ قَتَادَۃَ أَخْبَرَنَا أَبُوعَلِیٍّ الرَّفَّائُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ یُونُسَ الْکُدَیْمِیُّ حَدَّثَنَا وَہْبُ بْنُ جَرِیرٍ (ح) وَأَخْبَرَنَاہُ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا عِیسَی بْنُ مُحَمَّدٍ أَخْبَرَنَا وَہْبُ بْنُ جَرِیرٍ حَدَّثَنَا أَبِی قَالَ سَمِعْتُ الأَعْمَشَ یُحَدِّثُ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّۃَ عَنْ أَبِی الْبَخْتَرِیِّ عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَذَکَرَ قِصَّۃً فِی بَعْثِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ سَاعِیًا وَمَنْعِ الْعَبَّاسِ صَدَقَتَہُ وَأَنَّہَ ذَکَرَ لِلنَّبِیِّ -ﷺ- مَا صَنَعَ الْعَبَّاسُ فَقَالَ : ((أَمَا عَلِمْتَ یَا عُمَرُ أَنَّ عَمَّ الرَّجُلِ صِنْوُ أَبِیہِ۔ إِنَّا کُنَّا احْتَجْنَا فَاسْتَسْلَفْنَا الْعَبَّاسَ صَدَقَۃَ عَامَیْنِ))۔ لَفْظُ حَدِیثِ الْقَطَّانِ۔ وَفِی رِوَایَۃِ ابْنِ قَتَادَۃَ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- تَعَجَّلَ مِنَ الْعَبَّاسِ صَدَقَۃَ عَامٍ أَوْ صَدَقَۃَ عَامَیْنِ ، وَفِی ہَذَا إِرْسَالٌ بَیْنَ أَبِی الْبَخْتَرِیِّ وَعَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ۔ وَقَدْ وَرَدَ ہَذَا الْمَعْنَی فِی حَدِیثِ أَبِی ہُرَیْرَۃَ مِنْ وَجْہٍ ثَابِتٍ عَنْہُ۔ [حسن لغیرہٖ۔ أخرجہ الترمذی]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٣٦٧) علی (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے عمر (رض) کو عامل بنا کر بھیجا اور عباس (رض) نے زکوۃ نہ دی اور پھر عمر (رض) نے یہ بات رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو بتائی جو عباس (رض) نے کہی آپ نے فرمایا : اے عمر ! کیا تم جانتے نہیں کہ چچا باپ کی قسم ہوتا ہے ہم ضرورت محسوس کرتے تو عباس (رض) سے دو سال کی زکوۃ ادھار لے لیتے تھے۔ ایک حدیث میں ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے عباس (رض) سے ایک یا دو سال کی زکوۃ پہلے وصول کرلی۔

7369

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7369

Sahih

(۷۳۶۸) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْقَطِیعِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ أَحْمَدُ بْنِ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَی أَبِی حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ حَفْصٍ حَدَّثَنَا وَرْقَائُ عَنْ أَبِی الزِّنَادِ عَنِ الأَعْرَجِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ : بَعَثَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ عَلَی الصَّدَقَۃِ فَقِیلَ : مَنَعَ ابْنُ جَمِیلٍ وَخَالِدُ بْنُ الْوَلِیدِ وَالْعَبَّاسُ عَمُّ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((مَا یَنْقِمُ ابْنُ جَمِیلٍ إِلاَّ أَنَّہُ کَانَ فَقِیرًا فَأَغْنَاہُ اللَّہُ ، وَأَمَّا خَالِدٌ فَإِنَّکُمْ تَظْلِمُونَ خَالِدًا قَدِ احْتَبَسَ أَدْرُعَہُ وَأَعْتِدَہُ فِی سَبِیلِ اللَّہِ ، وَأَمَّا الْعَبَّاسُ فَہِیَ عَلَیَّ وَمِثْلُہَا مَعَہَا ۔ - ثُمَّ قَالَ - یَا عُمَرُ أَمَا شَعَرْتَ أَنَّ عَمَّ الرَّجُلِ صِنْوُ أَبِیہِ))۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ زُہَیْرِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ عَلِیِّ بْنِ حَفْصٍ بِہَذَا اللَّفْظِ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ : وَأَعْتَادَہُ ۔ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ شَبَابَۃُ عَنْ وَرْقَائَ ، وَرَوَاہُ شُعَیْبُ بْنُ أَبِی حَمْزَۃَ عَنْ أَبِی الزِّنَادِ فَقَالَ فِی الْحَدِیثِ : فَہِیَ عَلَیْہِ صَدَقَۃٌ وَمِثْلُہَا مَعَہَا ۔ وَمَن حَدِیثِ شُعَیْبٍ أَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ ، ثُمَّ قَالَ تَابَعَہُ ابْنُ أَبِی الزِّنَادِ عَنْ أَبِیہِ وَقَالَ ابْنُ إِسْحَاقَ عَنْ أَبِی الزِّنَادِ : ہِیَ عَلَیْہِ وَمِثْلُہَا مَعَہَا ۔ قَالَ الشَّیْخُ : وَکَمَا رَوَاہُ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ رَوَاہُ أَبُو أُوَیْسٍ الْمَدَنِیُّ عَنْ أَبِی الزِّنَادِ وَکَذَلِکَ ہُوَ عِنْدَنَا مِنْ حَدِیثِ ابْنِ أَبِی الزِّنَادِ عَنْ أَبِیہِ وَحَمَلُوہُ عَلَی أَنَّہُ -ﷺ- کَانَ أَخَّرَ عَنْہُ الصَّدَقَۃَ عَامَیْنِ مِنْ حَاجَۃٍ بِالْعَبَّاسِ إِلَیْہِ وَالَّذِی رَوَاہُ وَرْقَائُ عَلَی أَنَّہُ کَانَ تَسَلَّفَ مِنْہُ صَدَقَۃَ عَامَیْنِ وَفِی ذَلِکَ دَلِیلٌ عَلَی جَوَازِ تَعْجِیلِ الصَّدَقَۃِ، فَأَمَّا الَّذِی رَوَاہُ شُعَیْبُ بْنُ أَبِی حَمْزَۃَ فَإِنَّہُ یَبْعُدُ مِنْ أَنْ یَکُونَ مَحْفُوظًا لأَنَّ الْعَبَّاسَ کَانَ رَجُلاً مِنْ صَلِبِیَۃِ بَنِی ہَاشِمٍ تَحْرُمُ عَلَیْہِ الصَّدَقَۃُ فَکَیْفَ یَجْعَلُ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- مَا عَلَیْہِ مِنْ صَدَقَۃِ عَامَیْنِ صَدَقَۃً عَلَیْہِ ، وَرَوَاہُ مُوسَی بْنُ عُقْبَۃَ عَنْ أَبِی الزِّنَادِ فَقَالَ فِی الْحَدِیثِ : فَہِیَ لَہُ وَمِثْلُہَا مَعَہَا ۔ وَقَدْ یُقَالُ لَہُ بِمَعْنَی عَلَیْہِ فَرِوَایَتُہُ مَحْمُولَۃٌ عَلَی سَائِرِ الرِّوَایَاتِ وَقَدْ یَکُونُ الْمُرَادُ بِقَوْلِہِ فَہِیَ عَلَیْہِ أَیْ عَلَی النَّبِیِّ -ﷺ- لِیَکُونَ مُوَافِقًا لِرِوَایَۃِ وَرْقَائَ ، وَرِوَایَۃُ وَرْقَائَ أَوْلَی بِالصِّحَّۃِ لِمُوَافَقَتِہَا مَا تَقَدَّمَ مِنَ الرِّوَایَاتِ الصَّرِیحَۃِ بِالاِسْتِسْلاَفِ وَالتَّعْجِیلِ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [صحیح۔ أخرجہ البخاری]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٣٦٨) ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے عمر (رض) کو زکوۃ وصول کرنے کے لیے بھیجا تو کہا گیا کہ ابن جمیل ‘ خالد بن ولید اور عباس (رض) نے زکوۃ نہیں دی تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ابن جمیل تو صرف اس بات کا انتقام لے رہا ہے کہ وہ محتاج تھا، اللہ نے اسے غنی کردیا اور خالدپر تم ظلم و زیادتی کرتے ہو ۔ اس نے تو اپنی زرع اور خود کو اللہ کی راہ میں وقف کردیا ہے، لیکن عباس کی زکوۃ میرے ذمہ ہے اور اتنی مزید، پھر فرمایا : اے عمر ! کیا تو جانتا نہیں کہ آدمی کا چچا والد کی مانند ہوتا ہے۔ ابو زناد نے حدیث میں بیان کیا کہ یہ اس پر زکوۃ ہے اور اس کے برابر اور بھی۔ نیز ابو لزناد اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ انھوں نے ان پر محمول کیا ہے کہ آپ نے اس سے دو سال کا صدقہ مؤخر کیا، اس وجہ سے عباس (رض) کو عذر تھا جو ورقاء نے بیان کیا ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ان سے دو سال کا صدقہ پہلے وصول فرما لیتے اور اس میں پہلے زکوۃ وصول کرنے کے جواز کی دلیل ہے، مگر جو شعیب نے بیان کیا وہ بعید ہے؛ کیونکہ عباس (رض) آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی برادری میں سے تھے اور بنو ہاشم پر زکوۃ حلال نہیں۔ سو پھر رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان پر دو سال کی زکوۃ کیسے صدقہ کردی اور یہ بھی بیان کیا گیا ہے کہ ان تمام روایات سے مقصود یہ ہے کہ یہ بھی ورقاء کی روایت کے موافق ہے اور یہ پہلی روایات کی موافقت کی وجہ سے زیادہ صحیح ہیجس میں زکوۃ جلد وصول کرنے کی دلیل ہے۔

7370

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7370

Sahih

(۷۳۶۹) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ : أَنَّ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عُمَرَ کَانَ یَبْعَثُ بِزَکَاۃِ الْفِطْرِ إِلَی الَّذِی تُجْمَعُ عِنْدَہُ قَبْلَ الْفِطْرِ بِیَوْمَیْنِ أَوْ ثَلاَثَۃٍ۔ [صحیح۔ أخرجہ مالک]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٣٦٩) نافع (رض) فرماتے ہیں کہ عبداللہ بن عمر (رض) صدقۃ الفطر اس کی طرف بھیجا کرتے تھے جس کی پاس عید الفطر سے دو یا تین دن پہلے جمع کیا جاتا تھا۔