Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 11 · Chapter 1547

زکوۃ کا بیان

اہل زکوۃ سے کوئی چیز ادھار لینے، پھر ان کے حصے میں سے اس کی ادائیگی کرنے کا بیان

1 hadith in this chapter

7365

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7365

Sahih

(۷۳۶۴) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ فِی آخَرِینَ قَالُوا حَدَّثَنَا أبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ زَیْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَطَائِ بْنِ یَسَارٍ عَنْ أَبِی رَافِعٍ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- اسْتَسْلَفَ مِنْ رَجُلٍ بَکْرًا فَجَائَ تْہُ إِبِلٌ مِنْ إِبِلِ الصَّدَقَۃِ فَأَمَرَنِی أَنْ أَقْضِیَہُ إِیَّاہُ۔ أَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ مِنْ حَدِیثِ ابْنِ وَہْبٍ عَنْ مَالِکٍ۔ [صحیح۔ أخرجہ مسلم]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٣٦٤) ابو رافع (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک شخص سے ایک اونٹ ادھار لیا، جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس زکوۃ کے اونٹ آئے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے حکم دیا کہ میں اسے ادا کردوں۔