Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 11 · Chapter 1552

زکوۃ کا بیان

آدمی اپنے اموال باطنہ کی متفرق زکوۃ کا سرپرست بن سکتا ہے

1 hadith in this chapter

7377

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7377

Sahih

(۷۳۷۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الصَّمَدِ الدِّمَشْقِیُّ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ عَیَّاشٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِیزِ بْنُ أَبِی سَلَمَۃَ حَدَّثَنِی أَبُو صَخْرٍ صَاحِبُ الْعَبَائِ عَنْ أَبِی سَعِیدٍ الْمَقْبُرِیِّ قَالَ : جِئْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ بِمِائَتَیْ دِرْہَمٍ قُلْتُ : یَا أَمِیرَ الْمُؤْمِنِینَ ہَذَہ زَکَاۃُ مَالِی۔ قَالَ : وَقَدْ عَتَقْتَ یَا کَیْسَانُ قَالَ قُلْتُ : نَعَمْ قَالَ : اذْہَبْ بِہَا أَنْتَ فَاقْسِمْہَا۔ [حسن۔ أخرجہ ابن جعد]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٣٧٦) ابو سعید مقبری فرماتے ہیں کہ میں عمربن خطاب (رض) کے پاس دو سو درہم لے کر ٓیا اور میں نے کہا : اے امیر المؤمنین ! یہ میرے مال کی زکوۃ ہے۔ انھوں نے کہا : اے کیسان ! تو آزاد ہوگیا ؟ تو میں نے کہا : ہاں ۔ انھوں نے کہا : تو یہ لے جا اور تقسیم کر دے۔