Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 11 · Chapter 1580

زکوۃ کا بیان

گھٹیا مال سے زکوۃ ادا کرنا حرام ہے

4 hadiths in this chapter

7527

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7527

Zaeef

(۷۵۲۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مَرْزُوقٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِیدِ الطَّیَالِسِیُّ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ دُرُسْتُوَیْہِ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنِی أَبُو الْوَلِیدِ الطَّیَالِسِیُّ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ کَثِیرٍ حَدَّثَنَا الزُّہْرِیُّ عَنْ أَبِی أُمَامَۃَ بْنِ سَہْلِ بْنِ حُنَیْفٍ عَنْ أَبِیہِ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- نَہَی عَنْ لَوْنَیْنِ مِنَ التَّمْرِ الْجُعْرُورِ ، وَلَوْنِ الْحُبَیْقِ ، وَکَانَ نَاسٌ یَتَیَمَّمُونَ شِرَارَ ثِمَارِہِمْ فَیُخْرِجُونَہَا فِی الصَّدَقَۃِ فَنُہُوا عَنْ لَوْنَیْنِ مِنَ التَّمْرِ فَنَزَلَتْ {وَلاَ تَیَمَّمُوا الْخَبِیثَ مِنْہُ تُنْفِقُونَ} أَسْنَدَہُ أَبُو الْوَلِیدِ ، وَأَرْسَلَہُ مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ وَمُحَمَّدُ بْنُ کَثِیرٍ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ کَثِیرٍ۔ [ضعیف۔ أخرجہ ابو داؤد]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٥٢٥) ابو امامہ سہل بن حنیف اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دو اقسام سے منع کیا : ایک گھٹیا کھجور اور گدلے رنگ کی گھٹیا کھجوریں مکس کردیتے اور پھر اس میں سے زکوۃ ادا کرتے، اس لیے ان دو قسموں سے منع کردیا اور یہ آیت مبارکہ نازل ہوئی : { وَلاَ تَیَمَّمُوا الْخَبِیثَ مِنْہُ تُنْفِقُونَ } کہ جو تم خرچ کرتے ہو اس میں نکمی چیز نہ ملاؤ۔

7528

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7528

Zaeef

(۷۵۲۵) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نُصَیْرٍ الْخُلْدِیُّ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ سُلَیْمَانَ حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ عَنْ سُفْیَانَ بْنِ حُسَیْنٍ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ أَبِی أُمَامَۃَ بْنِ سَہْلٍ عَنْ أَبِیہِ قَالَ : أَمَرَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- بِصَدَقَۃٍ فَجَائَ رَجُلٌ مِنْ ہَذَا السُّحَّل بِکَبَائِسَ قَالَ سُفْیَانُ یَعْنِی الشِّیصَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((مَنْ جَائَ بِہَذَا؟))۔ وَکَانَ لاَ یَجِیئُ أَحَدٌ بِشَیْئٍ إِلاَّ نُسِبَ إِلَی الَّذِی جَائَ بِہِ وَنَزَلَتْ {وَلاَ تَیَمَّمُوا الْخَبِیثَ مِنْہُ تُنْفِقُونَ} قَالَ وَنَہَی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- عَنِ الْجُعْرُورِ وَلَوْنِ الْحُبَیْقِ أَنْ یُؤْخَذَا فِی الصَّدَقَۃِ قَالَ الزُّہْرِیُّ : لَوْنَانِ مِنْ تَمْرِ الْمَدِینَۃِ۔ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی حَفْصَۃَ عَنِ الزُّہْرِیِّ۔ [ضعیف۔ تقدم قبلہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٥٢٦) ابو امامہ بن سہل (رض) اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے صدقہ زکوۃ کی ادائیگی کا حکم دیا تو ایک آدمی گھٹیا کھجوروں کا گچھا لایا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دیکھا اور فرمایا : اسے کون لایا ہے ؟ کیونکہ جو کوئی جیسی چیز لاتا ہے اسی کی طرف اسے منسوب کیا جاتا ہے۔ تب یہ آیت نازل ہوئی { وَلاَ تَیَمَّمُوا الْخَبِیثَ مِنْہُ تُنْفِقُونَ } وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے گھٹیا کھجور اور گدلے رنگ کی کھجوریں زکوۃ میں لینے سے منع کیا۔

7529

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7529

Sahih

(۷۵۲۷) وَأَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ السَّعْدِیُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَنَسٍ الْقُرَشِیُّ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ النَّبِیلُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِیدِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنِی صَالِحُ بْنُ أَبِی عَرِیبٍ عَنْ کَثِیرِ بْنِ مُرَّۃَ عَنْ عَوْفِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ : خَرَجَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- وَمَعَہُ عَصًا ، فَإِذَا أَقْنَائٌ مُعَلَّقَۃٌ قِنْوٌ مِنْہَا حَشَفٌ فَطَعَنَ فِی ذَلِکَ الْقِنْوِ وَقَالَ : ((مَا ضَرَّ صَاحِبَ ہَذِہِ لَوْ تَصَدَّقَ بِأَطْیَبَ مِنْ ہَذِہِ۔ إِنَّ صَاحِبَ ہَذِہِ لَیَأْکُلُ الْحَشَفَ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ))۔ ثُمَّ قَالَ : ((وَاللَّہِ لَتَدَعُنَّہَا مُذَلَّلَۃً أَرْبَعِینَ عَامًا لِلْعَوَافِی))۔ ثُمَّ قَالَ : ((أَتَدْرُونَ مَا الْعَوَافِی؟))۔ قَالُوا : اللَّہُ وَرَسُولُہُ أَعْلَمُ قَالَ : ((الطَّیْرُ وُالسِّبَاعُ))۔ [حسن۔ ابو داؤد]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٥٢٧) عوف بن مالک (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نکلے اور آپ کے ہاتھ میں عصا تھا ۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کچھ لٹکتے ہوئے خوشے دیکھے تو ان کو عصا مبارک لگایا اور فرمایا : اس مال والے کو کوئی نقصان نہیں ۔ اگر وہ ان میں سے عمدہ کا صدقہ کرے۔ ان کا مالک قیامت کے دن گھٹیا کھجوریں کھائے گا۔ پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ کی قسم ! چالیس سال کے بعد تم انھیں پرندوں اور دونوں کے لیے چھوڑ دو گے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کیا تم جانتے ہو ، عوافی کیا ہے ؟ تو انھوں نے کہا : اللہ ورسولہ اعلم تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اس سے مراد پرندے اور درندے ہیں۔

7530

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7530

Zaeef

(۷۵۲۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مَرْزُوقٍ حَدَّثَنَا أَبُو حُذَیْفَۃَ عَنْ سُفْیَانَ عَنِ السُّدِّیِّ عَنْ أَبِی مَالِکٍ عَنِ الْبَرَائِ قَالَ: کَانَتِ الأَنْصَارُ یُعْطُونَ فِی الزَّکَاۃِ الشَّیْئَ الدُّونَ مِنَ التَّمْرِ فَنَزَلَتْ {یَا أَیُّہَا الَّذِینَ آمَنُوا أَنْفِقُوا مِنْ طَیِّبَاتِ مَا کَسَبْتُمْ وَمِمَّا أَخْرَجْنَا لَکُمْ مِنَ الأَرْضِ وَلاَ تَیَمَّمُوا الْخَبِیثَ مِنْہُ تُنْفِقُونَ وَلَسْتُمْ بِآخِذِیہِ إِلاَّ أَنْ تُغْمِضُوا فِیہِ} قَالَ : فَالدُّونُ ہُوَ الْخَبِیثُ وَلَوْ کَانَ لَکَ عَلَی إِنْسَانٍ شَیْئٌ فَأَعْطَاکَ شَیْئًا دُونَ فَقَدْ نَقَصَکَ بَعْضَ حَقِّکَ فَإِذَا قَبِلْتَہُ فَہُوَ الإِغْمَاضُ۔

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٥٢٨) حضرت براء (رض) فرماتے ہیں کہ انصاری زکوۃ میں کچھ گھٹیا کھجوریں بھی دے دیتے، تب یہ آیت نازل ہوئی : { یَا أَیُّہَا الَّذِینَ آمَنُوا أَنْفِقُوا مِنْ طَیِّبَاتِ مَا کَسَبْتُمْ وَمِمَّا أَخْرَجْنَا لَکُمْ مِنَ الأَرْضِ وَلاَ تَیَمَّمُوا الْخَبِیثَ مِنْہُ تُنْفِقُونَ وَلَسْتُمْ بِآخِذِیہِ إِلاَّ أَنْ تُغْمِضُوا فِیہِ } راوی بیان کرتے ہیں کہ ” دون سے مراد نکمی گھٹیا چیز ہے۔ اگر آپ کا کسی پر حق ہے اور اس نے اس کے علاوہ دیا تو اس نے تیرے حق میں کمی کی ، جب تو اسے قبول کرے گا تو یہ اغماض (چشم پوشی ) ہے۔