Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 11 · Chapter 1596

زکوۃ کا بیان

دریا و سمندر سے حاصل ہونے والی عنبر وغیرہ پر زکوۃ نہیں ہے

3 hadiths in this chapter

7596

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7596

Zaeef

(۷۵۹۳) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی وَغَیْرُہُ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا سُفْیَانُ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِینَارٍ عَنْ أُذَیْنَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّہُ قَالَ : لَیْسَ فِی الْعَنْبَرِ زَکَاۃٌ إِنَّمَا ہُوَ شَیْء ٌ دَسَرَہُ الْبَحْرُ۔ [ضعیف۔ ابن ابی شیبہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٥٩٣) حضرت عبداللہ بن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ عنبر میں زکوۃ نہیں ، کیونکہ وہ ایک ایسی چیز ہے جسے دریا نے باہر پھینکا ہے۔

7597

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7597

Zaeef

(۷۵۹۴) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا الْحُمَیْدِیُّ وَابْنُ قَعْنَبٍ وَسَعِیدٌ قَالُوا حَدَّثَنَا سُفْیَانُ فَذَکَرَہُ ۔ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ یَقُولُ : لَیْسَ الْعَنْبَرُ بِرِکَازٍ إِنَّمَا ہُوَ شَیْء ٌ دَسَرَہُ الْبَحْرُ۔ وَرَوَاہُ ابْنُ جُرَیْجٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِینَارٍ۔ [ضعیف۔ تقدم فیہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٥٩٤) حضرت سفیان یہ حدیث نقل فرماتے ہیں کہ میں نے ابن عباس (رض) سے سنا کہ عنبر (بڑ ی مچھلی) رکاز نہیں ہے۔ بلکہ یہ تو ایسی چیز ہے جسے دریا نے اگلا ہے۔

7598

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7598

Sahih

(۷۵۹۵) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُوالْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ شَیْبَانَ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا سُفْیَانُ عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ عَنْ أَبِیہِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : أَنَّہُ سُئِلَ عَنِ الْعَنْبَرِ؟ فَقَالَ : إِنْ کَانَ فِیہِ شَیْء ٌ فَفِیہِ الْخُمُسُ۔ لَفْظُ حَدِیثِ الشَّافِعِیِّ وَفِی رِوَایَۃِ ابْنِ شَیْبَانَ قَالَ : سُئِلَ ابْنَ عَبَّاسٍ عَنِ الْعَنْبَرِ أَفِیہِ زَکَاۃٌ؟ ثُمَّ ذَکَرَ الْبَاقِیَ۔ فَابْنُ عَبَّاسٍ عَلَّقَ الْقَوْلَ فِیہِ فِی ہَذِہِ الرِّوَایَۃِ وَقَطَعَ بِأَنَّ لاَ زَکَاۃَ فِیہِ فِی الرِّوَایَۃِ الأُولَی وَالْقَطْعُ أَوْلَی وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [صحیح۔ أخرجہ ابن ابی شیبہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٥٩٥) ابن طاؤس اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ انھوں نے ابن عباس (رض) سے عنبر کے بارے میں پوچھا تو انھوں نے فرمایا : اگر اس میں کچھ ہوسکتا تو خمس ہوتا۔ یہ الفاظ شافعی کی حدیث کے ہیں، ابن شیبان کی ایک روایت میں ہے کہ ابن عباس (رض) سے عنبر کے بارے میں پوچھا گیا : کیا اس میں زکوۃ ہے ؟ تو ابن عباس نے اس قول کو معلق قرار دیا ہے اور یہ مقطوع اس لحاظ سے ہے کہ پہلی روایت کے مطابق اس میں زکوۃ نہیں ہے اور مقطوع ہونا زیادہ اولیٰ ہے۔