Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 11 · Chapter 1528

زکوۃ کا بیان

اگر مال زکوۃ مصدق کے ہاتھ سے تلف ہوجائے تو مال والا اس کا ضامن نہیں

1 hadith in this chapter

7284

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7284

Zaeef

(۷۲۸۳) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی وَأَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ قُرِئَ عَلَی ابْنِ وَہْبٍ أُخْبَرَکَ ابْنُ لَہِیعَۃَ وَاللَّیْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ خَالِدِ بْنِ یَزِیدَ عَنْ سَعِیدِ بْنِ أَبِی ہِلاَلٍ عَمَّنْ حَدَّثَہُ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَنَّہُ قَالَ : أَتَی رَجُلٌ مِنْ بَنِی تَمِیمٍ إِلَی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَقَالَ : یَا رَسُولَ اللَّہِ إِذَا أَدَّیْتُہا إِلَی رَسُولِکَ فَقَدْ بَرِئْتُ مِنْہَا إِلَی اللَّہِ وَإِلَی رَسُولِہِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((نَعَمْ إِذَا أَدَّیْتِہَا إِلَی رَسُولِی فَقَدْ بَرِئْتَ مِنْہَا ولَکَ أَجْرُہَا وَإِثْمُہَا عَلَی مَنْ بَدَّلَہَا))۔ [ضعیف۔ أخرجہ أحمد]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٢٨٣) انس بن مالک (رض) فرماتے ہیں کہ بنو تمیم کا ایک شخص رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آیا اور اس نے کہا : اے اللہ کے رسول ! جب میں نے زکوۃ آپ کے قاصد کو دے دی۔ میں اس سے بری ہوگیا اللہ اور اس کے رسول کے لیے تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ہاں جب تو نے میرے قاصد کو ادا کردیا تو تو اس سے بری ہوگیا، تیرے لیے اس کا اجر ہوگا اور اس کا گناہ اس پر ہوگا جس نے اسے تبدیل کیا۔