Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 13
صدقات کا بیان
71
Chapters
305
Hadiths
Chapters
نفلی صدقے کا بیان صدقے پر ابھارنے کا بیان اگرچہ تھوڑا ہی ہو
1 hadith
نفلی صدقہ کرنے میں اختیار کا بیان
26 hadiths
بہترین نیکی یہ ہے کہ آدمی اپنے والد کے دوستوں سے صلہ رحمی کرے
1 hadith
بہترین صدقہ وہ ہے جس کے بعد آدمی غنی ہو
3 hadiths
مشقت سے حاجت مند کی حاجت کو پورا کرنے کا بیان
2 hadiths
رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے فرمان ( (خَیْرُ الصَّدَقَۃِ مَا کَانَ عَنْ ظَہْرِ غِنًی) ) سے استدلال کا بیان جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے افضل صدقہ کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : محنت سے کمایا ہوا تھوڑا ہونے کے باوجود خرچ کرنا۔ بیشک یہ لوگوں کے حالات مختلف ہونے کے ساتھ مختلف ہوتا ہ
7 hadiths
بچے ہوئے کو روکنے کی کراہت کا بیان جب کہ دوسرا حاجت مند ہو
4 hadiths
مال کے حقوق کا بیان
4 hadiths
سورة ماعون کی تفسیر کا بیان
9 hadiths
دودھ والے جانور کا بیان
4 hadiths
اللہ تعالیٰ کے ارشاد { وَیُؤْثِرُون عَلَی أَنْفُسِہِمْ وَلَوْ کَانَ بِہِمْ خَصَاصَۃٌ} کا بیان
2 hadiths
پانی پلانے کا بیان
6 hadiths
کنجوسی اور بخل کی کراہت کا بیان
10 hadiths
صدقہ کی قسمیں اور وہ صدقہ جو روزانہ انسان کے ہر جو ڑپر ہوتا ہے
9 hadiths
صدقہ کی قسمیں اور وہ صدقہ جو روزانہ انسان کے ہر جوڑ پر ہوتا ہے
1 hadith
روزے کی حالت میں صبح کرنے، پھر جنازے کے پیچھے چلنے، مسکین کو کھلانے اور بیمار پرسی کرنے کی فضیلت کا بیان
2 hadiths
تندرستی کی حالت اور چاہت کے باوجود صدقہ کرنا افضل ہے
4 hadiths
پوشیدہ صدقہ کرنے کی فضیلت کا بیان
2 hadiths
حلال مال صدقہ کرنے کی فضیلت کا بیان
3 hadiths
دے کر احسان جتلانے کا بیان اور ارشاد باری تعالیٰ : { لاَ تُبْطِلُوا صَدَقَاتِکُمْ بِالْمَنِّ وَالأَذَی }
1 hadith
مشرک پر اور ایسے شخص پر نفلی صدقہ کرنے جس کے افعال اچھے نہیں
5 hadiths
اس شخص کا بیان جو صدقات عطا کرنے سے کھلاتا ہے اور امین پورا پورا دیتا ہے جو اسے حکم دیا گیا
1 hadith
عورت اپنے خاوند کے گھر سے بغیر فسادڈالی کچھ خرچ کرسکتی ہے
5 hadiths
احادیث اس پر محمول ہیں کہ بیوی وہ کھانا خرچ کرے جو اس کے خاوند نے اسے دیا اور اس نے اسے عورت کے حکم میں رکھا نہ کہ تمام اموال میں اس وجہ سے کہ اصل یہی ہے کہ کسی کا مال اس کی اجازت کے بغیر حرام ہے
5 hadiths
کیا غلام اپنے مالک کے مال میں سے کچھ صدقہ کرسکتا ہے
6 hadiths
ہاتھ سے کمانے اور عطائِ باری پر مستغنی ہونے اور سوال نہ کرنے کی فضیلت کا بیان
6 hadiths
مانگنے کی کراہت اور اسے چھوڑنے کی ترغیب کا بیان
6 hadiths
سلطان سے یا ایسی چیز مانگنے کا حکم جس کے بغیر کوئی چارہ نہیں
3 hadiths
حدیث الْیَدِ الْعُلْیَا وَالْیَدِ السُّفْلَی کا بیان
8 hadiths
حلال چیز کا لینا جائز ہے جب بغیر مانے اور خواہش نفس کے علاوہ مل جائے
1 hadith
مساجد میں سوال کرنے کا بیان
1 hadith
اللہ کی رضا کے لیے سوال سے دور رہنے کا بیان
1 hadith
اس کو دینے کا بیان جس نے اللہ کے نام پر مانگا
1 hadith
اللہ تعالیٰ نے اپنے دین والے مسلمانوں پر ان کے علاوہ دوسرے اہل دین محتاج مسلمانوں کے لیے ان کے مالوں میں سے کیا فرض کیا ہے
1 hadith
مال داروں کے لیے مستحقین سے زکوۃ روکنے کی گنجائش نہیں ہے
2 hadiths
حکمران یا منتظم کے لیے مال داروں سے زکوۃ چھوڑنا جائز نہیں
6 hadiths
صاحب مال خود مال کی زکوۃ الگ کرے گا
1 hadith
جس سے تو صدقہ لے اس کے لیے برکت اور اجر کی دعا کرنا
1 hadith
مشہور ہے کہ پھلوں میں عشر، جانوروں میں صدقہ، چاندی میں زکوۃ ہے اور رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان سب کا نام صدقہ رکھا ہے
3 hadiths
تقسیم صدقات، اللہ تعالیٰ نے انھیں آٹھ حصوں میں تقسیم کیا ہے اور یہ زمین یا آسمان کی موجودگی تک رہیں گے اللہ تعالیٰ نے فرمایا : { إِنَّمَا الصَّدَقَاتُ لِلْفُقَرَائِ وَالْمَسَاکِینِ وَالْعَامِلِینَ عَلَیْہَا وَالْمُؤَلَّفَۃِ قُلُوبُہُمْ وَفِی الرِّقَابِ و
2 hadiths
جس نے ان اصناف میں سے ایک ہی کو صدقہ کی صنف قرار دیا
8 hadiths
جس نے کہا کہ کسی قوم کا صدقہ ان کے شہر سے منتقل نہ کیا جائے جب اس شہر میں مستحق موجود ہوں
7 hadiths
علاقے میں جب اردگرد مستحق زکوۃ موجود نہ ہو تو اسے دوسرے علاقہ میں منتقل کرنا
4 hadiths
ان استدلات کا بیان جن میں ہے کہ فقیر مسکین سے زیادہ ضرورت مند ہے
8 hadiths
فقیر یا مسکین جس کے پاس کمانے کا ذریعہ ہے یا کوئی پیشہ (فن) ہے جو اسے اور اس کے اہل و عیال کو کفایت کرے تو اسے فقر اور مسکینی کے سبب کچھ نہیں دیا جائے گا
8 hadiths
جس نے مسکینی یا فقیری کی وجہ سے صدقہ مانگا لیکن دینے والے (منتظم) کے پاس اس کی اس بات کی (صداقت کی کوئی) دلیل نہ ہو
1 hadith
خلیفہ اور بڑے صوبے کا گورنر جن کے قبضہ میں صدقے کا مال نہیں تو ان دونوں کے لیے عاملین کے حصہ میں کوئی حق نہیں
2 hadiths
عامل کا صدقے میں اپنے کام کی مقدار کے برابر کچھ لینا اگرچہ وہ مال دار ہی کیوں نہ ہو
6 hadiths
صدقے میں سے کوئی چیز بھی نہ چھپائی جائے
4 hadiths
اگر عامل صداقت کے ساتھ صدقہ پر قائم رہے تو اس کی فضیلت
1 hadith
لوگوں کو مال فے اور غنیمت کے خمس سے پانچواں حصہ تالیف قلب کے لیے دینا تاکہ ان کے دل اسلام کی جانب مائل ہوں اگرچہ وہ مسلمان ہوں
7 hadiths
تالیفِ قلب کے لیے کسی کو ایمان والوں کا حصہ دینا اس امید سے کہ وہ مسلمان ہوجائیں
5 hadiths
تمام صدقات کے حصے سے تالیفِ قلب کے لیے دینا
1 hadith
جب اسلام اچھی طرح ظاہر ہوجائے اور تالیف سے بھی استغنا ہوجائے تو مولفۃ قلوب کے حصے کا ساقط ہونا اور ان کو دینے سے رک جانا
2 hadiths
قیدیوں کے حصے کا بیان
2 hadiths
چٹی والے لوگوں کے حصے کا بیان
5 hadiths
ان لوگوں کے حصہ کا بیان میں جو اللہ کے راستے میں لڑتے ہیں
4 hadiths
مسافروں کے حصے کا بیان
1 hadith
جب لوگ فقر اور مسکینی کی وجہ سے مجبور ہوں تو ان فقراء اور مساکین کو بےوقت بھی دیا جاسکتا ہے
11 hadiths
آدمی اپنا صدقہ قرابت داروں اور ہمسائیوں پر صلہ رحمی اور حقوق ہمسائیگی کی وجہ سے دے
15 hadiths
جس شخص کے ذمہ اپنے رشتہ داروں جیسے اولاد اور والدین کا نفقہ ہے وہ انھیں فقراء و مساکین کا حصہ نہیں دے گا یعنی زکوۃ صدقہ وغیرہ انھیں نہیں دے گا
1 hadith
عورت کا اپنے خاوند پر زکوۃ خرچ کرنا جب وہ ضرورت مند ہو
1 hadith
آل محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو فرضی صدقات نہ دیے جائیں
7 hadiths
آل محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے وہ لوگ جن پر زکوۃ حرام ہے
1 hadith
بنو ہاشم اور بنو مطلب عاملین والا کام کرنے سے عاملین کا حصہ نہیں لیں گے
3 hadiths
بنو ہاشم اور بنو عبدالمطلب کے غلاموں کا بیان
5 hadiths
نفلی صدقہ آل محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر حرام نہیں ہے محمد بن علی فرماتے ہیں کہ ہم پر فرضی صدقہ (زکوۃ ) حرام ہے، امام شافعی (رح) فرماتے ہیں کہ حضرت علی اور فاطمہ (رض) نے بنو ہاشم اور بنو مطلب پر اپنے اموال سے صدقہ کیا اور یہ نفلی تھا، شیخ فرماتے ہیں کہ امام شافعی (رح) کی بات پیچھے گزر
3 hadiths
جس پر صدقہ کا لفظ بولا جاتا نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اسے چھوڑ دیتے اور ہدیہ قبول فرما لیتے، حرام ہونے یا تقویٰ کی وجہ تھا
2 hadiths
آدمی اپنے گمان سے حق دار پر صدقہ کرتا ہے پھر اسے معلوم ہوتا کہ وہ حق دار نہیں تھا
3 hadiths
صدقہ کو نشان لگانے کا بیان
3 hadiths
داغنے کی جگہ اور طریقے کا بیان
8 hadiths