Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 13 · Chapter 2719

صدقات کا بیان

اگر عامل صداقت کے ساتھ صدقہ پر قائم رہے تو اس کی فضیلت

1 hadith in this chapter

13181

Sunan Al Kubra Bayhaqi #13181

Sahih

(۱۳۱۷۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَبُو زُرْعَۃَ : عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَمْرٍو الدِّمَشْقِیُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ الْوَہْبِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ بْنِ قَتَادَۃَ عَنْ مَحْمُودِ بْنِ لَبِیدٍ عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِیجٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : الْعَامِلُ عَلَی الصَّدَقَۃِ بِالْحَقِّ کَالْغَازِی فِی سَبِیلِ اللَّہِ حَتَّی یَرْجِعَ إِلَی بَیْتِہِ ۔ أَخْرَجَہُ أَبُو دَاوُدَ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ۔ [حسن۔ احمد ۴/ ۱۷۲۔۱۷۳۔ ۱۷۴]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٣١٧٦) رافع بن خدیج (رض) سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ عامل جو صدقہ وصول کرتا ہے اس کی فضیلت اس طرح ہے جس طرح ایک غازی ہوتا ہے یہاں تک کہ وہ اپنے گھر کی طرف لوٹ آئے۔