Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 13 · Chapter 1640

صدقات کا بیان

مشقت سے حاجت مند کی حاجت کو پورا کرنے کا بیان

2 hadiths in this chapter

7775

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7775

Zaeef

(۷۷۷۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکَرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا ابْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا اللَّیْثُ عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ عَنْ یَحْیَی بْنِ جَعْدَۃَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ أَنَّہُ قَالَ : یَا رَسُولَ اللَّہِ أَیُّ الصَّدَقَۃِ أَفْضَلُ؟ قَالَ : ((جُہْدُ الْمُقِلِّ ، وَابْدَأْ بِمَنْ تَعُولُ))۔

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٧٧٢) حضرت ابو ہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے کہا : اے اللہ کے رسول ! کون سا صدقہ افضل ہے ؟ تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مشقت سے فقیر کی ضرورت کو پورا کرنا اور اس کا آغاز اپنے عیال سے کرو۔

7776

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7776

Zaeef

(۷۷۷۳) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّزَّازُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ قَالَ قَالَ ابْنُ جُرَیْجٍ حَدَّثَنِی عُثْمَانُ بْنُ أَبِی سُلَیْمَانَ عَنْ عَلِیٍّ الأَزْدِیِّ عَنْ عُبَیْدِ بْنِ عُمَیْرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ حُبْشِیٍّ: أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- سُئِلَ أَیُّ الأَعْمَالِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: ((إِیْمَانٌ لاَ شَکَّ فِیہِ، وَجِہَادٌ لاَ غُلُولَ فِیہِ، وَحَجَّۃٌ مَبْرُورَۃٌ))۔ قِیلَ: أَیُّ الصَّلاَۃِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: ((طُولُ الْقِیَامِ))۔ قِیلَ: فَأَیُّ الصَّدَقَۃِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: ((جُہْدٌ مِنْ مُقِلٍّ))۔ قِیلَ : فَأَیُّ الْہِجْرَۃِ أَفْضَلُ؟ قَالَ : ((مَنْ ہَجَرَ مَا حَرَّمَ اللَّہُ عَلَیْہِ))۔ قِیلَ : فَأَیُّ الْجِہَادِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: ((مَنْ جَاہَدَ الْمُشْرِکِینَ بِمَالِہِ وَنَفْسِہِ))۔ قِیلَ : فَأَیُّ الْقَتْلِ أَشْرَفُ؟ قَالَ : ((مَنْ أُہَرِیقَ دَمُہُ وَعُقِرَ جَوَادُہُ))۔

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٧٧٣) عبداللہ بن حبشی (رض) فرماتے ہیں کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے پوچھا گیا کہ کون سے اعمال افضل ہیں ؟ تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ایسا ایمان جس میں شک نہ ہو ، وہ جہاد جس میں خیانت نہ ہو اور حج مبرور ۔ پھر کہا گیا : کون سی ہجرت بہت رہے ؟ فرمایا : جو اس سے رُک گیا جس کو اللہ نے حرام ٹھہرایا ہے۔ پھر کہا گیا : کون سا جہاد افضل ہے ؟ تو فرمایا : جس نے مشرکین سے مال و جان سے جہاد کیا پھر کہا گیا : کون سا قتل اچھا ہے ؟ فرمایا : جس کا خون بہا دیا گیا اور اس کے گھوڑے کی ٹانگیں کاٹ دی گئیں۔