Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 13 · Chapter 2708

صدقات کا بیان

مشہور ہے کہ پھلوں میں عشر، جانوروں میں صدقہ، چاندی میں زکوۃ ہے اور رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان سب کا نام صدقہ رکھا ہے

3 hadiths in this chapter

13128

Sunan Al Kubra Bayhaqi #13128

Zaeef

(۱۳۱۲۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ : إِبْرَاہِیمُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ السَّعْدِیُّ أَخْبَرَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ أَخْبَرَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ بْنِ مِلْحَانَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا اللَّیْثُ عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ یَحْیَی بْنِ عُمَارَۃَ بْنِ أَبِی حَسَنٍ الأَنْصَارِیِّ عَنْ أَبِیہِ یَحْیَی بْنِ عُمَارَۃَ عَنْ أَبِی سَعِیدٍ الْخُدْرِیِّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ عَنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- أَنَّہُ قَالَ: لَیْسَ فِیمَا دُونَ خَمْسِ ذَوْدٍ صَدَقَۃٌ وَلاَ فِیمَا دُونَ خَمْسِ أَوَاقِی صَدَقَۃٌ وَلاَ فِیمَا دُونَ خَمْسَۃِ أَوْسُقٍ صَدَقَۃٌ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ رُمْحٍ عَنِ اللَّیْثِ وَأَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ۔ [بخاری، مسلم ۹۷۹]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٣١٢٣) امام شافعی (رح) فرماتے ہیں کہ عرب صدقہ اور زکوۃ کہتے تھے۔ دونوں کا معنی ایک ہی ہے۔ سیدنا ابو سعید خدری (رض) سے رویت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : پانچ سے کم اونٹوں میں صدقہ نہیں ہے اور پانچ سے کم اوقیہ میں صدقہ نہیں ہے اور پانچ وسق سے کم میں بھی صدقہ نہیں لیا جائے گا۔

13129

Sunan Al Kubra Bayhaqi #13129

Sahih

(۱۳۱۲۴) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرِو بْنُ السَّمَّاکِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ الْمُنَادِی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَیْدٍ الطَّنَافِسِیُّ حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ عَنْ مَعْرُورِ بْنِ سُوَیْدٍ عَنْ أَبِی ذَرٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : أَتَیْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- فَذَکَرَ الْحَدِیثَ وَفِیہِ قَالَ : مَا مِنْ رَجُلٍ یَمُوتُ فَیَتْرُکُ غَنَمًا أَوْ إِبِلاً أَوْ بَقَرًا لَمْ یُؤَدِّ زَکَاتَہَا إِلاَّ جَائَ تْہُ أَعْظَمَ مَا تَکُونُ وَأَسْمَنَ تَطَؤُہُ بِأَظْلاَفِہَا وَتَنْطَحُہُ بِقُرُونِہَا حَتَّی یُقْضَی بَیْنَ النَّاسِ ثُمَّ یَعُودُ أُولاَہَا عَلَی أُخْرَاہَا ۔ أَخْرَجَاہُ فِی الصَّحِیحِ مِنْ حَدِیثِ الأَعْمَشِ فَسَمَّی الْوَاجِبَ فِی الْمَاشِیَۃِ زَکَاۃً۔ [صحیح۔ بخاری ۱۴۶۰۔ مسلم ۹۹۰]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٣١٢٤) ابوذر (رض) فرماتے ہیں کہ میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آیا۔ پھر اس حدیث کو ذکر کیا جس میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تھا کہ جو آدمی فوت ہوگیا اور اس نے بکریاں چھوڑیں یا اونٹ چھوڑے یا گائیں چھوڑیں جن کی اس نے زکوۃ ادا نہیں کی تھی تو وہ اس آدمی کے پاس موٹے تازے ہو کر آئیں گے اور اپنے کھروں کے ساتھ اس آدمی کو روندیں گے اور اپنے سینگوں کے ساتھ اس کو ماریں گے، یہاں تک کہ لوگوں کے درمیان فیصلہ ہوجائے گا، پھر ان (جانوروں) کا پہلا (جانور) آخری پر دوبارہ لوٹے گا (یعنی جب آخری جانور گزر جائے گا) تو پہلا پھر آجائے گا۔

13130

Sunan Al Kubra Bayhaqi #13130

Zaeef

(۱۳۱۲۵) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ نَافِعٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ صَالِحٍ التَّمَّارُ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ عَنْ عَتَّابِ بْنِ أَسِیدٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : فِی زَکَاۃِ الْکَرْمِ یُخْرَصُ کَمَا یُخْرَصُ النَّخْلُ ثُمَّ یُؤَدَّی زَکَاتُہُ زَبِیبًا کَمَا تُؤَدَّی زَکَاۃُ النَّخْلِ تَمْرًا ۔ فَسَمَّی الْعُشْرَ فِی الْکَرْمِ وَالنَّخْلِ زَکَاۃً۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٣١٢٥) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ انگوروں کی زکوۃ اس کا اندازہ لگایا جائے گا، جیسا کھجوروں کا اندازہ لگایا جاتا ہے۔ پھر اس کی زکوۃ منقہ دی جائے گی جس طرح کھجوروں کی زکوۃ تمر یعنی خشک کھجوریں دی جاتی ہیں۔