Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 13 · Chapter 2707

صدقات کا بیان

جس سے تو صدقہ لے اس کے لیے برکت اور اجر کی دعا کرنا

1 hadith in this chapter

13127

Sunan Al Kubra Bayhaqi #13127

Sahih

(۱۳۱۲۲) أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : جَنَاحُ بْنُ نَذِیرِ بْنِ جَنَاحٍ الْقَاضِی بِالْکُوفَۃِ حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ دُحَیْمٍ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَازِمِ بْنِ أَبِی غَرَزَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو نُعَیْمٍ وَعَلِیُّ بْنُ قَادِمٍ عَنْ شُعْبَۃَ (ح) وَأَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ الْحُسَیْنِ حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّۃَ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ أَبِی أَوْفَی رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ وَکَانَ مِنْ أَصْحَابِ الشَّجَرَۃِ یَقُولُ : کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- إِذَا أَتَاہُ قَوْمٌ بِصَدَقَۃٍ قَالَ : اللَّہُمَّ صَلِّ عَلَیْہِمْ ۔ فَأَتَاہُ أَبِی بِصَدَقَتِہِ فَقَالَ : اللَّہُمَّ صَلِّ عَلَی آلِ أَبِی أَوْفَی ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ آدَمَ بْنِ أَبِی إِیَاسٍ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنْ شُعْبَۃَ۔ [صحیح۔ بخاری۔ مسلم ۱۰۷۸]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٣١٢٢) عمرو بن مرہ سے روایت ہے کہ میں نے عبداللہ بن ابی اوفی کو فرماتے ہوئے سنا اور وہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے صحابہ میں سے تھے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس جب کوئی قوم صدقہ لے کر آتی تو آپ ان کے لیے دعا کرتے : اللَّہُمَّ صَلِّ عَلَیْہِمْ ۔ اللہ ان پر رحمت بھیج۔ ایک دفعہ میرے والد صدقہ لے کر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آئے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : آل ابو اوفی پر رحمت نازل فرما۔