Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 13 · Chapter 1642

صدقات کا بیان

بچے ہوئے کو روکنے کی کراہت کا بیان جب کہ دوسرا حاجت مند ہو

4 hadiths in this chapter

7784

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7784

Sahih

(۷۷۸۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نُعَیْمٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ قَالاَ حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِیٍّ الْجَہْضَمِیُّ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ یُونُسَ وَأَخْبَرَنَا أَبُو صَالِحِ ابْنُ بِنْتِ یَحْیَی بْنِ مَنْصُورٍ الْقَاضِی حَدَّثَنَا جَدِّی یَحْیَی بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَۃَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ الْعَبْدِیُّ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ یُونُسَ الْحَنَفِیُّ حَدَّثَنَا عِکْرِمَۃُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا شَدَّادُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَۃَ یَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((یَا ابْنَ آدَمَ إِنَّکَ أَنْ تَبْذُلَ الْفَضْلَ خَیْرٌ لَکَ، وَأَنْ تُمْسِکَہُ شَرٌّ لَکَ، وَلاَ تُلاَمُ عَلَی کَفَافٍ، وَابْدَأْ بِمَنْ تَعُولُ، وَالْیَدُ الْعُلْیَا خَیْرٌ مِنَ الْیَدِ السُّفْلَی))۔ لَفْظُ حَدِیثِ مُحَمَّدِ بْنِ بَشَّارٍ ، وَفِی رِوَایَۃِ الْجَہْضَمِیِّ شَدَّادٌ أَبُو عَمَّارٍ وَالْبَاقِی سَوَائٌ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ نَصْرِ بْنِ عَلِیٍّ الْجَہْضَمِیِّ وَمُحَمَّدِ بْنِ بَشَّارٍ۔ [صحیح۔ اخرجہ مسلم]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٧٨١) شداد بن عبداللہ (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے ابو امامہ (رض) سے سنا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اے ابن آدم ! اگر تو اپنا بچاہوا خرچ کردے تو تیرے لیے بہتر ہے۔ اگر تو اسے روک رکھے تو تیرے لیے برا ہے اور کفایت کرنے والوں کو ملامت نہ کر اور اپنے اہل سے آغاز کرو اور اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے۔

7785

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7785

Sahih

(۷۷۸۲) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو النَّضْرِ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرٍ الإِمَامُ وَأَحْمَدُ بْنُ النَّضْرِ بْنِ عَبْدِ الْوَہَّابِ أَبُو الْفَضْلِ قَالاَ حَدَّثَنَا شَیْبَانُ بْنُ أَبِی شَیْبَۃَ الأَیْلِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو الأَشْہَبِ عَنْ أَبِی نَضْرَۃَ عَنْ أَبِی سَعِیدٍ الْخُدْرِیِّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : بَیْنَمَا نَحْنُ فِی سَفَرٍ مَعَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- إِذْ جَائَ رَجُلٌ عَلَی رَاحِلَۃٍ لَہُ قَالَ فَجَعَلَ یَضْرِبُ یَمِینًا وَشِمَالاً فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((مَنْ کَانَ مَعَہُ فَضْلٌ مِنْ ظَہْرٍ فَلْیَعُدْ بِہِ عَلَی مَنْ لاَ ظَہْرَ لَہُ ، وَمَنْ کَانَ عِنْدَہُ فَضْلٌ مَنْ زَادٍ فَلْیَعُدْ بِہِ عَلَی مِنْ لاَ زَادَ لَہُ))۔ قَالَ فَذَکَرَ مِنْ أَصْنَافِ الْمَالِ مَا ذَکَرَ حَتَّی ظَنَّنَا أَنَّہُ لاَ حَقَّ لأَحَدٍ مِنَّا فِی فَضْلٍ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ شَیْبَانَ بْنِ أَبِی شَیْبَۃَ۔ [صحیح۔ اخرجہ مسلم]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٧٨٢) حضرت ابو سعید خدری (رض) فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ہم پیارے پیغمبر (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ سفر میں تھے ۔ اچانک ایک آدمی اپنی سواری پر آیا اور دائیں بائیں مارنا شروع کردیا تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس کے پاس اضافی سواری ہو ، اس کے لیے تیار کردے ۔ جس کے پاس سواری نہیں اور جس کے پاس اضافی زاد راہ ہو وہ اسے دے ، جس کے پاس زادراہ نہیں ، پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مال کی کچھ اقسام بیان کیں ، یہاں تک کہ ہم نے سمجھا کہ بچے ہوئے پر ہمارا کوئی حق نہیں۔

7786

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7786

Zaeef

(۷۷۸۳) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنِی مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ بْنِ جَابِرٍ حَدَّثَنَا الْہَیْثَمُ بْنُ خَارِجَۃَ وَمَہْدِیُّ بْنُ حَفْصٍ قَالاَ حَدَّثَنَا إِسَمَاعِیلُ بْنُ عَیَّاشٍ عَنْ مُطْعِمِ بْنِ الْمِقْدَامِ عَنْ نَصِیحٍ الْعَنْسِیِّ عَنْ رَکْبٍ الْمِصْرِیِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((طُوبَی لِمَنْ تَوَاضَعَ مِنْ غَیْرِ مَنْقَصَۃٍ ، وَذَلَّ فِی نَفْسِہِ مِنْ غَیْرِ مَسْکَنَۃٍ ، وَأَنْفَقَ مَالاً جَمَعَہُ فِی غَیْرِ مَعْصِیَۃٍ ، وَرَحِمَ أَہْلَ الذُّلِّ وْالْمَسْکَنَۃِ ، وَخَالَطَ أَہْلَ الْفِقْہِ وَالْحِکْمَۃِ ، طُوبَی لِمَنْ ذَلَّ فِی نَفْسِہِ وَطَابَ کَسْبُہُ وَصَلَحَتْ سَرِیرَتُہُ ، وَحَسُنَتْ عَلاَنِیُتُہُ ، وَعَزَلَ عَنِ النَّاسِ شَرَّہُ ، طُوبَی لِمَنْ عَمِلَ بِعِلْمِہِ ، وَأَنْفَقَ الْفَضْلَ مِنْ مَالِہِ ، وَأَمْسَکَ الْفَضْلَ مِنْ قَوْلِہِ))۔ [ضعیف۔ اخرجہ الطبرانی]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٧٨٣) رکب مصری فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اسے خوشخبری ہو جس نے تواضع کی بغیر کسی کی کمی کرنے کے اور جس نے اپنے آپ کو کم تر جانا ان سے جو مسکین ہیں اور جس نے مال خرچ کیا جو بغیر نافرمانی کے جمع کیا تھا اور جس نے مسکینوں اور محتاجوں پر رحم کیا اور جو کوئی سمجھدار اور دانا لوگوں سے مل گیا۔ خوشخبری ہو اسے جس نے اپنے کو کم تر حقیر جانا اور پاکیزہ کمایا اور اپنے باطن کو درست کیا اور اپنے ظاہرکو اچھا کیا اور لوگوں کے شر سے دور رہا۔ خوش خبری ہو اسے جس نے اپنے علم پر عمل کیا اور پنے بچے ہوئے مال کو خرچ کیا اور اپنی کہی ہوئی بات کو محفوظ رکھا۔

7787

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7787

Zaeef

(۷۷۸۴) وَأَخْبَرَنَا عَلِیٌّ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ بْنُ شَرِیکٍ حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا ابْنُ عَیَّاشٍ عَنِ الْمُطْعِمِ بْنِ مِقْدَامٍ وَعَنْبَسَۃَ بْنِ سَعِیدٍ الْکَلاَعِیِّ عَنْ نَصِیحٍ عَنْ رَکْبٍ الْمِصْرِیِّ فَذَکَرَہُ بِنَحْوٍ مِنْ مَعْنَاہُ إِلاَّ أَنَّہُ لَمْ یَذْکُرْ قَوْلَہُ : ((طُوبَی لِمَنْ ذَلَّ فِی نَفْسِہِ ، وَطَابَ کَسْبُہُ ۔ وَقَالَ : طُوبَی لِمَنْ حَسُنَتْ سَرِیرَتُہُ وَکَرُمَتْ عَلاَنِیُتُہُ))۔ [ضعیف۔ اخرجہ الطبرانی]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٧٨٤) رکب مصری (رض) وہی حدیث بیان کرتے ہیں، مگر انھوں نے اس قول کا تذکرہ نہیں کیا کہ بشارت ہو اس کو جس نے اپنے آپ خود کو حقیر جانا اور عمدہ کمایا اور فرمایا کہ خوشخبری ہو اسے جس نے اپنے باطن کو صاف کیا اور اپنے ظاہر کو عمدہ بنایا۔