Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 13 · Chapter 2737

صدقات کا بیان

جس پر صدقہ کا لفظ بولا جاتا نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اسے چھوڑ دیتے اور ہدیہ قبول فرما لیتے، حرام ہونے یا تقویٰ کی وجہ تھا

2 hadiths in this chapter

13256

Sunan Al Kubra Bayhaqi #13256

Sahih

(۱۳۲۵۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُوالْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِیُّ حَدَّثَنَا مَکِّیُّ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا بَہْزُ بْنُ حَکِیمٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : کَانَ النَّبِیُّ -ﷺ- إِذَا أُتِیَ بِالشَّیْئِ سَأَلَ عَنْہُ أَہَدِیَّۃٌ أَمْ صَدَقَۃٌ فَإِنْ قَالُوا ہَدِیَّۃٌ مَدَّ یَدَہُ وَإِنْ قَالُوا صَدَقَۃٌ قَالَ لأَصْحَابِہِ : خُذُوا ۔ وَرُوِّینَا عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِیَادٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ بِمَعْنَاہُ۔[صحیح لغیرہ۔ مسند احمد ۵/۵۔ ۲۰۳۱۳]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٣٢٥٠) حضرت بہز بن حکم فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس جب کوئی چیز لائی جاتی تو آپ سوال کرتے : کیا یہ ہدیہ ہے یا صدقہ ہے ؟ اگر کہا جاتا کہ ہدیہ ہے تو اس کو لے لیتے اور اگر کہا جاتا کہ صدقہ ہے تو صحابہ کرام (رض) کو فرماتے کہ اسے لے لو۔

13257

Sunan Al Kubra Bayhaqi #13257

Zaeef

(۱۳۲۵۱) أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَحْمَدَ بْنِ بَالُوَیْہِ الْمُزَکِّی أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا قَطَنُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ حَدَّثَنِی إِبْرَاہِیمُ بْنُ طَہْمَانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِیَادٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَنَّہُ قَالَ : کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- إِذَا أُتِیَ بِطَعَامٍ سَأَلَ عَنْہُ أَہَدِیَّۃٌ ہُوَ أَمْ صَدَقَۃٌ؟ فَإِنْ قِیلَ صَدَقَۃٌ قَالَ لأَصْحَابِہِ : کُلُوا ۔ وَلَمْ یَأْکُلْ وَإِنْ قِیلَ ہَدِیَّۃٌ ضَرَبَ بِیَدِہِ فَأَکَلَ مَعَہُمْ۔ [بخاری ۲۵۷۶۔ مسلم ۱۰۷۷]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٣٢٥١) حضرت ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ جب نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس کوئی کھانا لایا جاتا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پوچھے تھے : کیا ہدیہ یا صدقہ ؟ اگر کہا جاتا : صدقہ ہے تو صحابہ کرام (رض) کو فرماتے کہ اسے کھالو اور خودنہ کھاتے اور جب کہا جاتا ہدیہ ہے تو اپنے ہاتھ سے اسے پکڑ لیتے اور ان کے ساتھ کھاتے تھے۔