Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 13 · Chapter 2740

صدقات کا بیان

داغنے کی جگہ اور طریقے کا بیان

8 hadiths in this chapter

13264

Sunan Al Kubra Bayhaqi #13264

Zaeef

(۱۳۲۵۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ ہَانِئٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّیْدَلاَنِیُّ حَدَّثَنَا سَلَمَۃُ بْنُ شَبِیبٍ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ یَعْنِی ابْنَ مُحَمَّدِ بْنِ أَعْیَنَ حَدَّثَنَا مَعْقِلٌ عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ عَنْ جَابِرٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- مَرَّ عَلَیْہِ حِمَارٌ وَقَدْ وُسِمَ فِی وَجْہِہِ فَقَالَ: لَعَنَ اللَّہُ الَّذِی وَسَمَہُ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ سَلَمَۃَ بْنِ شَبِیبٍ۔ [مسلم ۲۱۱۷]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٣٢٥٨) حضرت انس (رض) سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ایک گدھے کے پاس سے گزرے اور اس کے چہرے پر داغا گیا تھا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بددعا کی کہ اللہ تعالیٰ اس پر لعنت کرے جس نے اس کو داغا ہے۔

13265

Sunan Al Kubra Bayhaqi #13265

Zaeef

(۱۳۲۵۹) وَأَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ یُوسُفَ السُّلَمِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ یُوسُفَ قَالَ ذَکَرَ سُفْیَانُ عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ عَنْ جَابِرٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : رَأَی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- حِمَارًا قَدْ وُسِمَ فِی وَجْہِہِ یُدَخِّنُ مَنْخِرَاہُ فَقَالَ : لَعَنَ اللَّہُ مَنْ فَعَلَ ہَذَا أَلَمْ أَنْہَ أَنَّہُ لاَ یَسِمُ أَحَدٌ الْوَجْہَ وَلاَ یَضْرِبْ أَحَدٌ الْوَجْہَ۔ [مسلم ۲۱۱۶]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٣٢٥٩) حضرت جابر (رض) سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک گدھے کو دیکھا جس کے چہرے پر داغا گیا تھا اور اس کے نتھنے جلائے گئے تھے تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ پاک اس پر لعنت کرے جس نے یہ کام کیا ہے، کیا میں نے اس سے منع نہیں کیا تھا کہ کوئی چہرے پر نہ داغے اور نہ چہرے پر مارے۔

13266

Sunan Al Kubra Bayhaqi #13266

Zaeef

(۱۳۲۶۰) أَخْبَرَنَا أَبُوالْحَسَنِ: عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقَاضِی حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عِیسَی حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ عَنْ یَزِیدَ بْنِ أَبِی حَبِیبٍ : أَنَّ نَاعِمًا أَبَا عَبْدِ اللَّہِ مَوْلَی أُمِّ سَلَمَۃَ زَوْجِ النَّبِیِّ -ﷺ- حَدَّثَہُ أَنَّہُ سَمِعَ ابْنَ عَبْاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ یَقُولُ : رَأَی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- حِمَارًا مَوْسُومَ الْوَجْہِ فَأَنْکَرَ ذَلِکَ قَالَ : فَوَاللَّہِ لاَ أَسِمُہَا إِلاَّ أَقْصَی شَیْئٍ مِنَ الْوَجْہِ فَأَمَرَ بِحِمَارِہِ فَکُوِیَ فِی جَاعِرَتَیْہِ فَہُوَ أَوَّلُ مَنْ کَوَی فِی الْجَاعِرَتَیْنِ۔رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَحْمَدَ بْنِ عِیسَی وَلَیْسَ فِیہِ مَنِ الْقَائِلُ۔ [مسلم ۲۱۱۸]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٣٢٦٠) حضرت ابن عباس (رض) سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک گدھے کو دیکھا، جس کے چہرے پر داغا گیا تھا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس بات کو ناپسند کیا اور فرمایا : اللہ کی قسم ! میں چہرے کے علاوہ کسی اور جگہ داغوں گا، پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حکم دیا تو اس کے سرین پر داغ دیا گیا اور یہ پہلا گدھا تھا جس کے سرینوں پر داغا گیا۔

13267

Sunan Al Kubra Bayhaqi #13267

Sahih

(۱۳۲۶۱) وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ الْفَضْلِ حَدَّثَنِی أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ : مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْعَلاَّفُ صَاحِبُ ابْنِ سَوَائٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَوَائٍ عَنْ سَعِیدٍ عَنْ مَعْمَرٍ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- رَأَی حِمَارًا قَدْ وُسِمَ فِی وَجْہِہِ فَقَالَ : أَلَمْ أَنْہَ عَنْ ہَذَا ۔ فَقَالَ الْعَبَّاسُ : لاَ جَرَمَ لاَ أَسِمُ إِلاَّ فِی أَبْعَدِ مَکَانٍ مِنَ الْوَجْہِ فَوَسَمَ فِی الْجَاعِرَتَیْنِ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٣٢٦١) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک گدھے کو دیکھا جس کے چہرے پر داغا گیا تھا، فرمایا : کیا میں نے منع نہیں کیا تھا ؟ ابن عباس (رض) نے فرمایا : چہرے سے دور کسی بھی جگہ داغنا جرم نہیں، پھر انھوں نے اس کے سرین پر داغا۔

13268

Sunan Al Kubra Bayhaqi #13268

Sahih

(۱۳۲۶۲) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْبَاقِی بْنُ قَانِعٍ بِبَغْدَادَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ حَدَّثَنَا عَارِمٌ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ عَنْ أَیُّوبَ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ : أَنَّ الْعَبَّاسَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ کَانَ یَسِمُ فِی الْوَجْہِ فَلَمَّا نَہَی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- عَنِ الْوَسْمِ فِی الْوَجْہِ قَالَ : لاَ أَسِمُ إِلاَّ فِی أَسْفَلِ مَکَانٍ مِنَ الْوَجْہِ فَوَسَمَ فِی الْجَاعِرَتَیْنِ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٣٢٦٢) حضرت ابن عباس (رض) سے روایت ہے کہ عباس چہرے پر نشان لگاتے تھے، جب نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے منع کیا کہ چہرے پر نہ داغا جائے تو ابن عباس (رض) نے فرمایا : میں داغ نہیں لگاتا مگر چہرے کی نچلی طرف، پھر انھوں نے اس کے سرین پر داغا۔

13269

Sunan Al Kubra Bayhaqi #13269

Zaeef

(۱۳۲۶۳) أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا أَبُو زُرْعَۃَ : عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ عَبْدِ الْکَرِیمِ الرَّازِیُّ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ حَدَّثَنَا عَوْنُ بْنُ الْحَکَمِ حَدَّثَنِی زِیَادُ بْنُ قُرَیْعٍ أَخْبَرَنِی غَیْلاَنُ بْنُ جُنَادَۃَ عَنْ أَبِیہِ جُنَادَۃَ بْنِ جَرَادٍ أَحَدِ بَنِی غَیْلاَنَ بْنِ جَاوَۃَ قَالَ : أَتَیْتُ النَّبِیَّ -ﷺ- بِإِبِلٍ قَدْ وَسَمْتُہَا فِی أُنُفِہَا فَقَالَ : یَا جُنَادَۃُ أَمَا وَجَدْتَ عُضْوًا تَسِمُہَا فِیہِ إِلاَّ الْوَجْہَ أَمَا إِنَّ أَمَامَکَ الْقِصَاصَ ۔ قَالَ : أَمْرُہَا إِلَیْکَ قَالَ : ائْتِنِی بِشَیْئٍ لَیْسَ عَلَیْہِ وَسْمٌ ۔ فَأَتَیْتُہُ بِابْنِ لَبُونٍ وَابْنَۃِ لَبُونٍ وَحِقَّۃٍ فَقَالَ : أَتَبِیعُنِی نَارَہَا أَشْتَرِی نَارَہَا بِصَدَقَتِہَا ۔ قَالَ : أَمْرُہَا إِلَیْکَ فَوَضَعْتُ الْمِیْسَمَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : أَخِّرْ۔ فَلَمْ یَزَلْ یَقُولُ: أْخِّرْ أْخِّرْ۔ حَتَّی بَلَغْتُ الْفَخِذَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : سِمْ عَلَی بَرَکَۃٍ ۔ قَالَ فَوَسَمْتُہَا فِی أَفْخَاذِہَا وَکَانَتْ صَدَقَتُہَا حِقَّتَانِ فَکَانَتْ تِسْعُونَ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٣٢٦٣) حضرت جنادہ بن جراد سے روایت ہے کہ میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس اونٹ لے کر آیا اور میں نے اس کے ناک پر داغا تھا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اے جنادہ ! تجھے چہرے کے علاوہ کوئی اور عضو نہیں ملا، جس کو تو داغتا، تیرے آگے حساب کتاب ہے، اس نے کہا : معاملہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سپرد ہے، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کہا : اور کوئی لے کر آ جس پر کوئی نشان نہ ہو، میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس ایک ابن لبون، بنت لبون اور حقہ لے کر آیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کیا تو مجھے یہ خوش رنگ اونٹنی بیچے گا، میں اس کے صدقے کے مال سے خرید لوں گا، اس نے کہا : معاملہ آپ کے سپرد ہے، میں نے داغنے کا آلہ پکڑا تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : پیچھے کر اور آپ کہتے رہے اور پیچھے اور پیچھے، یہاں تک میں ران پر پہنچا تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : برکت والی جگہ پر داغ، تو میں نے اس کی رانوں پر داغا، اس کا صدقہ ٢ حقے تھے اور وہ ٩٠ تھے۔

13270

Sunan Al Kubra Bayhaqi #13270

Zaeef

(۱۳۲۶۴) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا الْبَاغَنْدِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ ہِشَامِ بْنِ زَیْدٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : دَخَلْتُ بِأَخٍ لِی عَلَی النَّبِیِّ -ﷺ- لِیُحَنِّکَہُ فَرَأَیْتُہُ فِی مِرْبَدٍ یَسِمُ شَائٍ أَحْسِبُہُ قَالَ فِی آذَانِہَا۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی الْوَلِیدِ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ أَوْجُہٍ عَنْ شُعْبَۃَ۔ [بخاری، مسلم ۲۱۱۹]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٣٢٦٤) انس بن مالک (رض) فرماتے ہیں کہ میں اپنے بھائی کو لے کر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر داخل ہوا تاکہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس کی گھٹی دیں، پس میں نے باڑے کے اندر نشان لگے ہوئے جانور دیکھے۔ راوی کہتا ہے کہ میرے خیال میں ان کے کانوں میں نشان لگائے گئے تھے۔

13271

Sunan Al Kubra Bayhaqi #13271

Sahih

(۱۳۲۶۵) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا مِسْکِینُ بْنُ بُکَیْرٍ الْحَرَّانِیُّ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ عَمْرٍو قَالَ : کُنْتُ بِبَابِ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِیزِ رَحِمَہُ اللَّہُ تَعَالَی فَخَرَجَتْ عَلَیْنَا خَیْلٌ مَکْتُوبٌ عَلَی أَفْخَاذِہَا عُدَّۃٌ لِلَّہِ۔ قَالَ الشَّیْخُ : قَدْ مَضَی فِی کِتَابِ الزَّکَاۃِ الْکَلاَمُ عَلَی مَا رُوِیَ عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فِی الرِّکَازِ وَغَیْرِ ذَلِکَ مِمَّا یَتَعَلَّقُ بِہَذَا الْکِتَابِ وَبِاللَّہِ التَّوْفِیقِ۔ [حسن]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٣٢٦٥) صفوان بن عمر کہتے ہیں کہ میں عمر بن عبدالعزیز (رح) کے دروازے پر تھا کہ ہم پر ایسا گھوڑا نکلا کہ اس کے رانوں پر لکھا ہوا تھا۔ عُدَّۃٌ لِلَّہِ ۔ شیخ فرماتے ہیں : رکاز کے بارے میں حضرت علی (رض) سے جو منقول ہے اس پر کتاب الزکوۃ میں بحث گزر چکی ہے۔