Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 13 · Chapter 1658

صدقات کا بیان

عورت اپنے خاوند کے گھر سے بغیر فسادڈالی کچھ خرچ کرسکتی ہے

5 hadiths in this chapter

7851

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7851

Sahih

(۷۸۴۸) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ عَفَّانَ حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَیْرٍ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ شَقِیقٍ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَتْ قَالَ النَّبِیُّ -ﷺ- : ((إِذَا أَطْعَمَتِ الْمَرْأَۃُ مِنْ بَیْتِ زَوْجِہَا غَیْرَ مُفْسِدَۃٍ فَلَہَا أَجْرُہَا ، وَلَہُ مِثْلُہُ وَلِلْخَازِنِ مِثْلُ ذَلِکَ بِمَا اکْتَسَبَ وَلَہَا بِمَا أَنْفَقَتْ))۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ نُمَیْرٍ عَنْ أَبِیہِ وَأَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنِ الأَعْمَشِ۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٨٤٨) سیدہ عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب عورت اپنے خاوند کے گھر سے کھلاتی ہے بغیر کسی فسادو خرابی کے تو اس کے لیے اس کا اجر ہوگا اور اس کے خاوند کے لیے بھی اس قدر ہوگا اور ایسے ہی خازن کے لیے بھی اس کا اجر ہوگا جو اس نے کمایا اور اس کے لیے ہے جو تو نے خرچ کیا۔

7852

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7852

Sahih

(۷۸۴۹) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا إِسَمَاعِیلُ بْنُ قُتَیْبَۃَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی أَخْبَرَنَا جَرِیرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ شَقِیقٍ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((إِذَا أَنْفَقَتِ الْمَرْأَۃُ مِنْ طَعَامِ بَیْتِہَا غَیْرَ مُفْسِدَۃٍ کَانَ لَہَا أَجْرُہَا بِمَا أَنْفَقَتْ ، وَلِزَوْجِہَا أَجْرُہُ بِمَا کَسَبَ ، وَلِلْخَازِنِ مِثْلُ ذَلِکَ لاَ یَنْقُصُ بَعْضُہُمْ أَجْرَ بَعْضٍ شَیْئًا))۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ وَمُسْلِمٌ جَمِیعًا عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی وَقَالَ بَعْضُہُمْ عَنْ مَنْصُورٍ فِی ہَذَا الْحَدِیثِ : مِنْ طَعَامِ زَوْجِہَا ۔ وَقَالَ بَعْضُہُمْ : إِذَا تَصَدَّقَتْ مِنْ بَیْتِ زَوْجِہَا۔ [صحیح۔ انظرقبلہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٨٤٩) سیدہ عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب عورت اپنے خاوند کے گھر سے بغیر خرابی ڈالے خرچ کرتی ہے تو اسے خرچ کرنے کا اجر ہوگا اور اس کے خاوند کو کمانے کا اجر ملے گا اور خازن کے لیے ایسے ہی ہے اور یہ دوسرے کے اجر میں کمی کیے بغیر ہوگا۔

7853

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7853

Sahih

(۷۸۵۰) حَدَّثَنَا أَبُو الْحَسَنِ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ دَاوُدَ الْعَلَوِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ : عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ إِبْرَاہِیمَ بْنِ بَالَوَیْہِ الْمُزَکِّی حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ یُوسُفَ السُّلَمِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ ہَمَّامِ بْنِ مُنَبِّہٍ قَالَ : ہَذَا مَا حَدَّثَنَا أَبُو ہُرَیْرَۃَ قَالَ وَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((لاَ تَصُومُ الْمَرْأَۃُ وَبَعْلُہَا شَاہِدٌ إِلاَّ بِإِذْنِہِ ، وَلاَ تَأْذَنُ فِی بَیْتِہِ وَہُوَ شَاہِدٌ إِلاَّ بِإِذْنِہِ ، وَمَا أَنْفَقَتْ مِنْ کَسْبِہِ عَنْ غَیْرِ أَمْرِہِ فَإِنَّ نِصْفَ أَجْرِہِ لَہُ))۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ رَافِعٍ عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ ، وَأَخْرَجَ الْبُخَارِیُّ حَدِیثِ الإِنْفَاقِ عَنْ یَحْیَی بْنِ جَعْفَرٍ عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری ]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٨٥٠) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کوئی عورت روزہ نہ رکھے اس صورت میں کہ اس کا خاوند موجود ہو سوائے اس کی اجازت کے اور اس کی موجودگی میں اس کی اجازت کے بغیر کسی کو اجازت نہ دے اور جو اس نے بغیر اجازت اس کی کمائی میں سے خرچ کیا تو آدھا اجر اس کو ملے گا۔

7854

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7854

Sahih

(۷۸۵۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکَرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَوَّارٍ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ قَالاَ حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلاَمِ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ عُبَیْدٍ عَنْ زِیَادِ بْنِ جُبَیْرِ بْنِ حَیَّۃَ عَنْ سَعْدٍ قَالَ: لَمَّا بَایَعَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- النِّسَائَ قَامَتِ امْرَأَۃٌ جَلِیلَۃٌ کَأَنَّہَا مِنْ نِسَائِ مُضَرَ فَقَالَتْ : یَا رَسُولَ اللَّہِ إِنَّا کَلٌّ عَلَی آبَائِنَا وَأَبْنَائِنَا۔ قَالَ أَبُو دَاوُدَ وَأُرَی فِیہِ : وَأَزْوَاجِنَا وَفِی رِوَایَۃِ سُلَیْمَانَ بْنِ حَرْبٍ عَلَی أَبْنَائِنَا وَأَزْوَاجِنَا فَمَا یَحِلُّ لَنَا مِنْ أَمْوَالِہِمْ؟ قَالَ : الطَّعَامُ الرَّطْبُ تَأْکُلْنَہُ وَتُہْدِینَہُ ۔ لَیْسَ فِی حَدِیثِ ابْنِ سَوَّارٍ الطَّعَامُ تَابَعَہُ سُفْیَانُ الثَّوْرِیُّ عَنْ یُونُسَ بْنِ عُبَیْدٍ۔ [صحیح۔ اخرجہ ابوداؤد]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٨٥١) حضرت سعد (رض) فرماتے ہیں کہ جب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے صرف عورتوں سے بیعت لی تو ایک بڑی عورت کھڑی ہوگئی گویا وہ مضر قبیلے سے تھی تو وہ کہنے لگی : اے اللہ کے رسول ! کہ ہم ساری کی ساری اپنے بیٹوں اور والدوں پر ہیں۔ ابوداؤدکہتے ہیں : میر اخیال ہے کہ خاوندوں پر بھی کہا، یعنی ہمارے لیے ان کے اموال میں سے کچھ جائز نہیں ؟ تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تازہ کھانا کھاؤ اور ہدیہ دو ۔

7855

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7855

Sahih

(۷۸۵۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْفْقِیہُ الصَّفَّارُ الأَصْبَہَانِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ حَدَّثَنِی أَبِی حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الذِّمَارِیُّ عَنْ سُفْیَانَ حَدَّثَنِی یُونُسُ بْنُ عُبَیْدٍ عَنْ زِیَادِ بْنِ جُبَیْرٍ عَنْ سَعْدٍ أَنَّ امْرَأَۃً قَالَتْ : یَا رَسُولَ اللَّہِ إِنَّا کَلٌّ عَلَی آبَائِنَا وَإِخْوَانِنَا فَمَا یَحِلُّ لَنَا مِنْ أَمْوَالِہِمْ؟ قَالَ النَّبِیُّ -ﷺ- : ((مِنْ رَطْبِ مَا تَأْکُلْنَ وَتُہْدِینَ))۔ [صحیح۔ انظرقبلہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٨٥٢) حضرت سعد (رض) فرماتے ہیں کہ ہم اپنے والدوں اور بھائیوں پر ہیں کیا ان کے مال میں ہمارے لیے کچھ جائز نہیں ؟ تو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تازہ کھانا کھانے کی اجازت ہے جو تم کھاتی ہو اور ہدیہ بھی دو ۔