Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 13 · Chapter 2730

صدقات کا بیان

جس شخص کے ذمہ اپنے رشتہ داروں جیسے اولاد اور والدین کا نفقہ ہے وہ انھیں فقراء و مساکین کا حصہ نہیں دے گا یعنی زکوۃ صدقہ وغیرہ انھیں نہیں دے گا

1 hadith in this chapter

13235

Sunan Al Kubra Bayhaqi #13235

Zaeef

(۱۳۲۲۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِیُّ حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا السَّکَنُ بْنُ أَبِی السَّکَنِ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ الْمُخْتَارِ قَالَ قَالَ عَلِیُّ بْنُ أَبِی طَالِبٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : لَیْسَ لِوَلَدٍ وَلاَ لِوَالِدٍ حَقٌّ فِی صَدَقَۃٍ مَفْرُوضَۃٍ وَمَنْ کَانَ لَہُ وَلَدٌ أَوْ وَالِدٌ فَلَمْ یَصِلْہُ فَہُوَ عَاقٌّ۔ وَرُوِّینَا عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّہُ قَالَ : لاَ تَجْعَلْہَا لِمَنْ تَعُولُ۔

اردو ترجمہ · Urdu

(١٣٢٢٩) علی بن ابو طالب (رض) فرماتے ہیں کہ کسی اولاد یا والد کا فرضی صدقے میں حق نہیں ہے اور جس کی اولاد ہو یا والد ہو وہ صلہ رحمی نہیں کرتا تو وہ نافرمان ہے۔