Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 13 · Chapter 1645

صدقات کا بیان

دودھ والے جانور کا بیان

4 hadiths in this chapter

7801

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7801

Sahih

(۷۷۹۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : إِسْحَاقُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یُوسُفَ بْنِ یَعْقُوبَ السُّوسِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِیدِ بْنِ مَزْیَدٍ أَخْبَرَنَا أَبِی قَالَ وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَوْفٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْمُغِیرَۃِ وَالْحَدِیثُ لِلْعَبَّاسِ قَالاَ حَدَّثَنَا الأَوْزَاعِیُّ حَدَّثَنَا حَسَّانُ بْنُ عَطِیَّۃَ قَالَ : دَخَلَ أَبُو کَبْشَۃَ السَّلُولِیُّ مَسْجِدَ دِمَشْقَ فَقَامَ إِلَیْہِ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ أَبِی زَکَرِیَّا ، وَمَکْحُولٌ ، وَأَبُو بَحْرِیَّۃَ فِی أُنَاسٍ قَالَ حَسَّانُ : فَکُنْتُ فِیمَنْ قَامَ إِلَیْہِ فَحَدَّثَنَا قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّہِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ یَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((أَرْبَعُونَ حَسَنَۃً أَعْلاَہَا مَنِحَۃُ الْعَنْزِ لاَ یَعْمَلُ رَجُلٌ بِخَصْلَۃٍ مِنْہَا رَجَائَ ثَوَابِہَا وَتَصْدِیقَ مَوْعُودِہَا إِلاَّ أَدْخَلَہُ اللَّہُ بِہَا الْجَنَّۃَ))۔ قَالَ حَسَّانُ : فَذَہَبْنَا نَعُدُّ رَدَّ السَّلاَمِ ، وَإِمَاطَۃَ الْحَجَرِ وَنَحْوَ ذَلِکَ مِمَّا دُونَ مَنِحَۃِ الْعَنْزِ فَمَا أَجَزْنَا خَمْسَۃَ عَشَرَ۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری ]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٧٩٨) عبداللہ بن عمر بن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : چالیسنی کیا ں ہیں سب سے اعلیٰ دودھ والا جانور دینا ہے جو آدمی کسی نیکی پر اس کے اجر وثواب کی امید کرتے ہوئے عمل کرتا ہے اور اس کے وعدے کی تصدیق کرتا ہوا تو اللہ تعالیٰ اسے جنت میں داخل فرمائیں گے احسان فرماتے ہیں : پھر ہم سلام کے جواب ، پتھر ہٹانے اور ان کے علاوہ دیگر نیکیوں کو دودھ والے جانور کے دینے سے کم شمار کرتے تھے۔ سو ہم نے پندرہ کی اجازت نہ دی۔۔

7802

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7802

Sahih

(۷۷۹۹) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکَرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عِیسَی عَنِ الأَوْزَاعِیِّ عَنْ حَسَّانَ بْنِ عَطِیَّۃَ عَنْ أَبِی کَبْشَۃَ السَّلُولِیِّ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عَمْرٍو یَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((أَرْبَعُونَ خَصْلَۃً أَعْلاَہُنَّ مَنِیحَۃُ الْعَنْزِ مَا یَعْمَلُ عَبْدٌ بِخَصْلَۃٍ مِنْہَا رَجَائَ ثَوَابِہَا وَتَصْدِیقَ مَوْعُودِہَا إِلاَّ أَدْخَلَہُ اللَّہُ عَزَّ وَجَلَّ بِہَا الْجَنَّۃَ))۔ ثُمَّ ذَکَرَ قَوْلَ حَسَّانَ بِمَعْنَاہُ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُسَدَّدٍ۔ [صحیح۔ تقدم قبلہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٧٩٩) عبداللہ بن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : چالیس خصلتیں اچھی ہیں، ان سب میں سے بہترین دودھ والا جانور دینا ہے بندہ نیک خصلت کسی پر ثواب کی امید اور وعدے کی تصدیق کرتے ہوئے عمل کرتا ہے تو اللہ اسے جنت میں داخل کرے گا۔

7803

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7803

Sahih

(۷۸۰۰) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ إِسْحَاقَ الأَنْمَاطِیُّ حَدَّثَنَا ہَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ حَدَّثَنَا زَکَرِیَّا بْنُ عَدِیٍّ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ عَمْرٍو عَنْ زَیْدٍ عَنْ عَدِیِّ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ أَبِی حَازِمٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- : أَنَّہُ نَہَی وَذَکَر خِصَالاً وَقَالَ : ((وَمَنْ مَنَحَ مَنِیحَۃً غَدَتْ بِصَدَقَۃٍ وَرَاحَتْ بِصَدَقَۃٍ صَبُوحِہَا وَغَبُوقِہَا))۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَحْمَدَ بْنِ أَبِی خَلَفٍ عَنْ زَکَرِیَّا۔ [صحیح۔ اخرجہ مسلم]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٨٠٠) حضرت ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے منع کیا اور ان خصائل کا تذکرہ کیا ، پھر فرمایا : جس نے دودھیل جانور کے صدقہ کے ساتھ صبح کی اور صدقہ کے ساتھ رات کی صبح اور شام کو دوھنے کی وجہ سے۔

7804

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7804

Sahih

(۷۸۰۱) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِاللَّہِ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَہْلٍ حَدَّثَنَا عَبْدُالْجَبَّارِ بْنُ الْعَلاَئِ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ أَبِی الزِّنَادِ عَنِ الأَعْرَجِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ یَبْلُغُ بِہِ النَّبِیَّ -ﷺ- قَالَ : ((أَفْضَلُ الصَّدَقَۃَ الْمَنِیحَۃُ إِلاَّ رَجُلٌ مِنَ الْمُسْلِمِینَ یَمْنَحُ أَہْلَ بَیْتٍ نَاقَۃً تَغْدُو بِرِفْدٍ وَتُرْوحِ بِرِفْدٍ إِنْ أَجْرَہَا عِنْدَ اللَّہِ عَظِیمٌ))۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ بِبَعْضِ مَعْنَاہُ عَنْ زُہَیْرِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ سُفْیَانَ۔ [صحیح۔ مسلم]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٨٠١) حضرت ابوہریرہ (رض) سے منقول ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : سب سے افضل دودھ والا جانور (اونٹنی) ہے ، جو مسلمان اپنے گھر کے لیے صبح و شام ایک بڑے برتن میں دوھتا ہے