Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 13 · Chapter 1664

صدقات کا بیان

حدیث الْیَدِ الْعُلْیَا وَالْیَدِ السُّفْلَی کا بیان

8 hadiths in this chapter

7882

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7882

Sahih

(۷۸۷۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقَاضِی حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مَسْلَمَۃَ الْقَعْنَبِیُّ عَنْ مَالِکٍ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ بْنِ یُوسُفَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ حَدَّثَنَا قُتَیْبَۃُ بْنُ سَعِیدٍ عَنْ مَالِکٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : وَہُوَ عَلَی الْمِنْبَرِ وَہُوَ یَذْکُرُ الصَّدَقَۃَ وَالتَّعَفُّفَ عَنِ الْمَسْأَلَۃِ ((وَالْیَدُ الْعُلْیَا خَیْرٌ مِنَ الْیَدِ السُّفْلَی وَالْیَدُ الْعُلْیَا الْمُتَعَفِّفَۃُ ، وَالسُّفْلَی السَّائِلَۃُ)) رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنِ الْقَعْنَبِیِّ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ قُتَیْبَۃَ۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری ]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٨٧٩) عبداللہ بن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے منبر پر فرمایا، آپ صدقہ کا تذکرہ کررہے تھے اور سوال سے بچنے کا ۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اُوپر والا ہاتھ نچلے ہاتھ سے بہتر ہے اوپر کا ہاتھ بچانے والا ہے اور نیچے کا ہاتھ مانگنے والا ہے۔

7883

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7883

Sahih

(۷۸۸۰) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : عَلِیُّ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْعَطَّارُ صَاحِبُ الْحَکِیمِیِّ بِبَغْدَادَ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِیُّ حَدَّثَنَا عَارِمٌ أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ عَنْ أَیُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَخْطُبُ ((الْیَدُ الْعُلْیَا خَیْرٌ مِنَ الْیَدِ السُّفْلَی الْیَدُ الْعُلْیَا الْیَدُ الْمُنْفِقَۃُ ، وَالْیَدُ السُّفْلَی الْیَدُ السَّائِلَۃُ))۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَارِمٍ، وَرَوَاہُ عَبْدُالْوَارِثِ عَنْ أَیُّوبَ فَقَالَ فِی الْحَدِیثِ: الْیَدُ الْعُلْیَا الْمُتَعَفِّفَۃُ۔ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ إِبْرَاہِیمُ بْنُ طَہْمَانَ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَۃَ عَنْ نَافِعٍ : الْمُتَعَفِّفَۃُ۔ [صحیح۔ انظر قبلہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٨٨٠) عبداللہ بن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) خطبہ دے رہے تھے ـ: اوپر کا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے ، اوپر کا ہاتھ خرچ کرنے والا اور نیچے کا ہاتھ مانگنے والا ہے۔

7884

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7884

Sahih

(۷۸۸۱) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یُوسُفَ الأَصْبَہَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ أَبِی عِیسَی حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ الْوَلِیدِ الْعَدَنِیُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ طَہْمَانَ حَدَّثَنِی مُوسَی بْنُ عُقْبَۃَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ النَّبِیُّ -ﷺ- : ((الْیَدُ الْعُلْیَا خَیْرٌ مِنَ الْیَدِ السُّفْلَی ، وَالْیَدُ الْعُلْیَا الْمُتَعَفِّفَۃُ ، وَالْیَدُ السُّفْلَی السَّائِلَۃُ))۔ [صحیح۔ انظر قبلہ]

اردو ترجمہ · Urdu

ٍ (٧٨٨١) ابن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے اور اوپر کا ہاتھ بچانے والا ہو اور نیچے کا ہاتھ مانگنے والا ہے۔

7885

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7885

Sahih

(۷۸۸۲) وَرَوَاہُ حَفْصٌ بَنْ مَیْسَرَۃَ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَۃَ فَقِیلَ عَنْہُ : وَالْیَدُ الْعُلْیَا الْمُنْفِقَۃُ ۔ وأَخْبَرَنَاہُ عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا ابْنُ مِہْرَانَ یَعْنِی الْحَسَنَ بْنَ الْعَبَّاسِ بْنِ مِہْرَانَ حَدَّثَنَا سُوَیْدٌ یَعْنِی ابْنَ سَعِیدٍ حَدَّثَنَا حَفْصٌ عَنْ مُوسَی فَذَکَرَہُ۔

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٨٨٢) حفص بیان کرتے ہیں : موسیٰ نے اس حدیث کا تذکرہ کیا۔ [صحیح ] انظر قبلہ

7886

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7886

Sahih

(۷۸۸۳) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا ابْنُ کَثِیرٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ عَبْدِاللَّہِ بْنِ دِینَارٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: کُنَّا نَتَحَدَّثُ أَنَّ الْیَدَ الْعُلْیَا ہِیَ الْمُنْفِقَۃُ۔ [صحیح۔ رجال اثقاف]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٨٨٣) عبداللہ بن دینار عبداللہ بن عمر (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ ہم باتیں کیا کرتے تھے کہ اوپر کا ہاتھ خرچ کرنے والا ہے۔

7887

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7887

Sahih

(۷۸۸۴) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ وَأَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ وَأَبُو الْعَبَّاسِ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ الشَّاذْیَاخِیُّ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ أَخْبَرَنَا بِشْرُ بْنُ بَکْرٍ عَنِ ابْنِ جَابِرٍ عَنْ عُرْوَۃَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَطِیَّۃَ قَالَ حَدَّثَنِی أَبِی أَنَّ أَبَاہُ أَخْبَرَہُ قَالَ : قَدِمْتُ عَلَی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فِی أُنَاسٍ مِنْ بَنِی سَعْدِ بْنِ بَکْرٍ وَکُنْتُ أَصْغَرَ الْقَوْمَ فَخَلَّفُونِی فِی رِحَالِہِمْ ثُمَّ أَتَوْا رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- فَقَضَوْا حَوَائِجَہُمْ ، ثُمَّ قَالَ : ((ہَلْ بَقِیَ فِیکُمْ أَحَدٌ؟))۔ قَالُوا : یَا رَسُولَ اللَّہِ غُلاَمٌ مِنَّا خَلَّفْنَاہُ فِی رِحَالِنَا۔ فَأَمَرَہُمْ أَنْ یَبْعَثُونِی إِلَیْہِ فَأْتَوْنِی فَقَالُوا : أَجِبْ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ-۔ فَأَتَیْتُہُ فَلَمَّا رَآنِی قَالَ : ((مَا أَغْنَاکَ اللَّہُ لاَ تَسْأَلِ النَّاسَ شَیْئًا فَإِنَّ یَدَ الْمُنْطِیَۃِ الْعُلْیَا ، وَإِنَّ الْیَدَ السُّفْلَی ہِیَ الْمُنْطَاۃُ ، وَإِنَّ مَالَ اللَّہِ لَمَسْئُولٌ وَمُنْطَی))۔ قَالَ - فَکَلَّمَنِی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- بِلُغَتِنَا۔ [صحیح۔ ابن ابی شیبہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٨٨٤) عروہ بن محمد بن عطیہ (رض) فرماتے ہیں کہ مجھے میرے والد نے دادا کے حوالے سے بتایا کہ میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آیا سعد بن بکرکے لوگوں میں اور میں قوم میں سب سے چھوٹا تھا تو انھوں نے مجھے اپنے سامان، خیموں میں چھوڑ دیا ۔ پھر وہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آئے اور اپنی ضرورت پوری کی۔ پھر فرمایا : کیا تم میں سے کوئی باقی بھی ہے ؟ انھوں نے کہا : اللہ کے رسول ! ہم میں سے ایک بچہ ہے جسے ہم پیچھے خیموں میں چھوڑ آئے ہیں تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں حکم دیا کہ مجھے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس بھیجیں تو وہ میرے پاس آئے اور انھوں نے کہا : رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بات سنو تو میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آیا، جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے دیکھا تو فرمایا : اللہ نے تجھے غنیٰ کیا ہے سو تو لوگوں سے کچھ نہ مانگنا اور فرمایا : دینے والا ہاتھ اوپر والا ہے اور نیچے کا ہاتھ وہ لینے والا ہے اور بیشک جو اللہ کا مال ہے اس کے بارے میں پوچھا جائے گا اور دیا جائے گا فرماتے ہیں : پھر رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھ سے ہماری زبان میں بات کی۔

7888

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7888

Sahih

(۷۸۸۵) حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یُوسُفَ الأَصْبَہَانِیُّ إِمْلاَئً أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدٍ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِیَادٍ الْبَصْرِیُّ بِمَکَّۃَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِیُّ حَدَّثَنَا عَبِیدَۃُ بْنُ حُمَیْدٍ حَدَّثَنِی أَبُو الزَّعْرَائِ عَنْ أَبِی الأَحْوَصِ عَنْ أَبِیہِ مَالِکِ بْنِ نَضْلَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((الأَیْدِی ثَلاَثَۃٌ فَیَدُ اللَّہِ عَزَّ وَجَلَّ الْعُلْیَا ، وَیَدُ الْمُعْطِی الَّتِی تَلِیہَا وَیَدُ السَّائِلِ السُّفْلَی فَأَعْطِ الْفَضْلَ وَلاَ تَعْجِزْ عَنْ نَفْسِکَ))۔ وَرَوَاہُ إِبْرَاہِیمُ الْہَجَرِیُّ عَنْ أَبِی الأَحْوَصِ عَنْ عَبْدِاللَّہِ بْنِ مَسْعُودٍ مَرْفُوعًا وَمَوْقُوفًا۔ [حسن۔ اخرجہ ابوداؤد]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٨٨٥) مالک بن نضلہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ہاتھ تین ہیں : جو اللہ کا ہاتھ ہے وہ بلند ہے اور دینے والا ہاتھ جو اس کے ساتھ ملا ہوا ہے اور مانگنے والے کا ہاتھ نچلا ہاتھ ہے سو تو بچا ہو ادے دے اور اپنے آپ سے عاجز نہ آ۔

7889

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7889

Zaeef

(۷۸۸۶) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ : إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی طَالِبٍ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عَاصِمٍ أَخْبَرَنَا إِبْرَاہِیمُ الْہَجَرِیُّ عَنْ أَبِی الأَحْوَصِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((الأَیْدِی ثَلاَثَۃُ أَیْدٍ : فَیَدُ اللَّہِ الْعُلْیَا ، وَیَدُ الْمُعْطِی الَّتِی تَلِیہَا ، وَیَدُ السَّائِلِ أَسْفَلَ إِلَی یَوْمَ الْقِیَامَۃِ۔ فَاسْتَعِفُّوا مِنَ السُّؤَالِ مَا اسْتَطَعْتُمْ ، وَمَنْ أَعْطَاہُ اللَّہُ خَیْرًا فَلْیُرَ عَلَیْہِ ، وَابْدَأْ بِمَنْ تَعُولُ ، وَارْتَضِخْ مِنَ الْفَضْلِ وَلاَ تَلاَمُ عَلَی کَفَافٍ وَلاَ تَعْجِزْ عَنْ نَفْسِکَ))۔ تَابَعَہُ إِبْرَاہِیمُ بْنُ طَہْمَانَ عَنِ الْہَجَرِیِّ مَرْفُوعًا ، وَرَوَاہُ جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ عَنْ إِبْرَاہِیمَ الْہَجَرِیِّ مَوْقُوفًا۔ [منکر۔ اخرجہ احمد]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٨٨٦) عبداللہ بن مسعود (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ہاتھ تین ہیں ، جو اللہ کا ہاتھ ہے وہ اوپر کا ہے اور دینے والا ہاتھ ساتھ ہے اور مانگنے والے کا ہاتھ قیامت تک نیچے ہے ، سو جس قدرتم میں استطاعت ہے سوال کرنے سے بچو اور جسے اللہ نے بھلائی (خیروبرکت) عطا کی ہے اس پر نظر آنا چاہیے اور اپنے عیال سے آغاز کر اور بچا ہوا مال لٹادے اور کفایت کرنے والے کو ملامت نہ کر اور اپنے سے تو عاجزنہ کر۔