Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 13 · Chapter 1654

صدقات کا بیان

حلال مال صدقہ کرنے کی فضیلت کا بیان

3 hadiths in this chapter

7841

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7841

Sahih

(۷۸۳۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو مُحَمَّدِ بْنُ أَبِی حَامِدٍ الْمُقْرِئُ وَأَبُو بَکَرِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ : ہَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ حَدَّثَنَا وَرْقَائُ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ دِینَارٍ عَنْ سَعِیدِ بْنِ یَسَارٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((مَنْ تَصَدَّقَ بِعَدْلِ تَمْرَۃٍ مَنْ کَسْبٍ طَیِّبٍ وَلاَ یَصْعَدُ إِلَی اللَّہِ إِلاَّ الطَّیِّبُ فَإِنَّ اللَّہُ عَزَّ وَجَلَّ یَقْبَلُہَا بِیَمِینِہِ فَیُرَبِّیہَا لِصَاحِبِہَا کَمَا یُرَبِّی أَحَدُکُمْ فَلُوَّہُ حَتَّی تَکُونَ مِثْلَ أُحُدٍ))۔ أَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ فَقَالَ وَقَالَ وَرْقَائُ فَذَکَرَہُ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنْ سَعِیدٍ۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٨٣٨) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس کسی نے پاکیزہ کمائی میں سے ایک کھجور کے برابر خرچ کیا اور اللہ کی طرف صرف پاکیزہ کلمات (چیزیں) ہی چڑھتی ہیں یقیناا سے اللہ اپنے دائیں ہاتھ سے قبول کرتے ہیں پھر اس کے حسا ب کے لیے اس کی پرورش کرتے ہیں، جس طرح تم میں سے کوئی اپنے بچھڑے کی پرورش کرتا ہے یہاں تک کہ احد پہاڑ کی مانند ہوجاتا ہے۔

7842

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7842

Sahih

(۷۸۳۹) أَخْبَرَنَا أَبُو صَالِحِ بْنُ أَبِی طَاہِرٍ أَخْبَرَنَا جَدِّی یَحْیَی بْنُ مَنْصُورٍ الْقَاضِی حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَۃَ حَدَّثَنَا قُتَیْبَۃُ بْنُ سَعِیدٍ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ یَعْنِی ابْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ سُہَیْلٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : ((لاَ یَتَصَدَّقُ أَحَدٌ بِتَمْرَۃٍ مِنْ کَسْبٍ طَیِّبٍ إِلاَّ أَخَذَہَا اللَّہُ بِیَمِینِہِ یُرَبِّیہَا کَمَا یُرَبِّی أَحَدُکُمْ فَلُوَّہُ أَوْ قَلُوصَہُ حَتَّی تَکُونَ لَہُ مِثْلَ الْجَبَلِ أَوْ أَعْظَمَ))۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ قُتَیْبَۃَ ، وَأَشَارَ الْبُخَارِیُّ إِلَی رِوَایَۃِ سُہَیْلٍ فِی ذَلِکَ وَأَخْرَجَہُ کَمَا مَضَی۔ [صحیح۔ انظر قبلہ]

اردو ترجمہ · Urdu

حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جو کوئی پاکیزہ کمائی میں سے ایک کھجور صدقہ کرتا تو اللہ اسے دائیں ہاتھ سے قبول کرتا ہے اور اس کی تربیت کرتا رہتا ہے جیسے تم میں سے کوئی اپنے بچھڑے کی پرورش کرتا ہے یہاں تک کہ وہ پہاڑ کی مانند یا اس سے بھی بڑا ہوجاتا ہے۔

7843

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7843

Sahih

(۷۸۴۰) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْفَضْلِ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَۃَ حَدَّثَنَا قُتَیْبَۃُ بْنُ سَعِیدِ بْنِ جَمِیلِ بْنِ طَرِیفِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ الثَّقَفِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَۃَ عَنْ سِمَاکٍ عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ : دَخَلَ ابْنُ عُمَرَ عَلَی ابْنِ عَامِرٍ یَعُودُہُ فَقَالَ : یَا ابْنَ عُمَرَ أَلاَ تَدْعُو لِی قَالَ ابْنُ عُمَرَ : إِنِّی سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ : ((لاَ یَقْبَلُ اللَّہُ صَلاَۃً إِلاَّ بِطُہُورٍ ، وَلاَ صَدَقَۃً مِنْ غُلُولٍ))۔ وَقَدْ کُنْتَ عَلَی الْبَصْرَۃِ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ قُتَیْبَۃَ وَغَیْرِہِ۔ [صحیح۔ اخرجہ مسلم]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٨٤٠) عبداللہ بن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا کہ بغیر و طہارت و پاکیزگی کے نماز نہیں اور دھوکے سے کوئی صدقہ قبول نہیں اور تو بصرہ میں تھا۔