Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 13 · Chapter 1661

صدقات کا بیان

ہاتھ سے کمانے اور عطائِ باری پر مستغنی ہونے اور سوال نہ کرنے کی فضیلت کا بیان

6 hadiths in this chapter

7867

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7867

Sahih

(۷۸۶۴) أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یُوسُفَ الأَصْبَہَانِیُّ مِنْ أَصْلِہِ أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ الأَعْرَابِیِّ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِیُّ حَدَّثَنَا وَکِیعُ بْنُ الْجَرَّاحِ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((لأَنْ یَأْخُذَ أَحَدُکُمْ حَبْلَہُ فَیَأْتِیَ الْجَبَلَ فَیَجِیئَ بِحُزْمَۃٍ مِنْ حَطَبٍ عَلَی ظَہْرِہِ فَیَبِیعَہَا فَیَسْتَغْنِیَ بِہَا خَیْرٌ لَہُ مِنْ أَنْ یَسْأَلَ النَّاسَ أَعْطَوْہُ أَوْ مَنَعُوہُ))۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ یَحْیَی بْنِ مُوسَی عَنْ وَکِیعٍ۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٨٦٤) ہشام بن عروہ (رض) اپنے والد وہ اپنے دادا سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کوئی اپنی رسی کو پکڑلے اور پہاڑوں کی طرف نکل جائے اور لکڑیوں کا گٹھا اپنی پیٹھ پر اٹھا کر لائے، پھر اسے فروخت کرے اور اس سے اپنی ضرورت پوری کرے اس کے لیے اس سیبہت رہے کہ لوگوں سے مانگے وہ اسے دیں یا نہ دیں۔

7868

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7868

Sahih

(۷۸۶۵) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ بْنِ یُوسُفَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَہَّابِ أَخْبَرَنَا یَعْلَی بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ عَنْ قَیْسٍ (ح) وَحَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مُحَمَّدٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ وَأَحْمَدُ بْنُ سَلَمَۃَ قَالَ مُحَمَّدٌ أَخْبَرَنَا وَقَالَ الآخَرِانُ حَدَّثَنَا ہَنَّادُ بْنُ السَّرِیِّ حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِ عَنْ بَیَانِ أَبِی بِشْرٍ عَنْ قَیْسِ بْنِ أَبِی حَازِمٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ : ((لأَنْ یَغْدُوَ أَحَدُکُمْ فَیَحْتَطِبَ عَلَی ظَہْرِہِ فَیَتَصَدَّقَ بِہِ وَیَسْتَغْنِیَ بِہِ عَنِ النَّاسِ خَیْرٌ مِنْ أَنْ یَسْأَلَ رَجُلاً أَعْطَاہُ أَوْ مَنَعَہُ۔ ذَلِکَ بأَنَّ الْیَدَ الْعُلْیَا أَفْضَلُ مِنَ الْیَدِ السُّفْلَی وَابْدَأْ بِمَنْ تَعُولُ))۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ ہَنَّادِ بْنِ السَّرِیِّ ، وَأَخْرَجَہُ مِنْ حَدِیثِ یَحْیَی الْقَطَّانِ عَنْ إِسْمَاعِیلَ وَأَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ مِنْ حَدِیثِ الأَعْرَجِ وَمِنْ حَدِیثِ أَبِی صَالِحٍ وَغَیْرِہِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٨٦٥) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا : تم میں سے کوئی ایک صبح صبح جائے اور اپنی پیٹھ پر لکڑیاں اٹھاکرلائے ، اس سے وہ صدقہ بھی کرے اور اپنی ضرورت بھی پوری کرلے اور لوگوں سے بے پروا ہوجائے، یہ بہتر ہے اس سے کہ وہ کسی سے مانگتا ہے وہ اسے دیتا ہے یا نہیں اور اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر اور اپنے عیال سے آغازکرو۔

7869

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7869

Sahih

(۷۸۶۶) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا الأَسْفَاطِیُّ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ حَدَّثَنَا مَالِکٌ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَبُو عَمْرٍو الْمُسْتَمْلِی وَمُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ قَالاَ حَدَّثَنَا قُتَیْبَۃُ بْنُ سَعِیدٍ عَنْ مَالِکِ بْنِ أَنَسٍ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ عَطَائِ بْنِ یَزِیدَ عَنْ أَبِی سَعِیدٍ الْخُدْرِیِّ : أَنَّ نَاسًا مِنَ الأَنْصَارِ سَأَلُوا رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- فَأَعْطَاہُمْ ، ثُمَّ سَأَلُوہُ فَأَعْطَاہُمْ حَتَّی إِذَا نَفِدَ مَا عِنْدَہُ قَالَ : مَا یَکُنْ عِنْدِی مِنْ خَیْرٍ فَلَنْ أَدَّخِرَہُ عَنْکُمْ ، وَمَنْ یَسْتَعْفِفْ یُعِفَّہُ اللَّہُ ، وَمَنْ یَسْتَغْنِ یُغْنِہِ اللَّہُ ، وَمَنْ یَصْبِرْ یُصَبِّرْہُ اللَّہُ ، وَمَا أُعْطِیَ أَحَدٌ مِنْ عَطَائٍ خَیْرٌ وَلاَ أَوْسَعُ مِنَ الصَّبْرِ ۔ لَفْظ حَدِیثِ قُتَیْبَۃَ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ یُوسُفَ عَنْ مَالِکٍ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ قُتَیْبَۃَ۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٨٦٦) حضرت ابو سعیدخدری (رض) فرماتے ہیں کہ انصار یوں میں سے کچھ لوگوں نے سوال کیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں دیا، پھر انھوں نے مانگا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پھر دیا حتیٰ کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس ختم ہوگیا ۔ پھر آپ نے فرمایا : جو میرے پاس ہوگا میں اسے ذخیرہ نہیں بناؤں گا تم سے چھپاکر اور جو کوئی سوال کرنے سے بچے گا اللہ تعالیٰ اسے بچالیں گے اور جو کوئی بے پروا ہوگا ، یعنی ہونا چاہے گا تو اللہ اسے مستغنی کردیں گے اور جو کوئی صبر کرے گا، اللہ اسے صبر کا صلہ دیں گے اور جو کوئی بھلائی دیا گیا وہ اس کے صبر سے زیادہ نہیں ہے۔

7870

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7870

Sahih

(۷۸۶۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا عُبَیْدُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی مَرْیَمَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ أَبِی کَثِیرٍ حَدَّثَنِی شَرِیکُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی نَمِرٍ عَنْ عَطَائِ بْنِ یَسَارٍ وَعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِی عَمْرَۃَ أَنَّہُمَا سَمِعَا أَبَا ہُرَیْرَۃَ یَقُولُ قَالَ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- : ((لَیْسَ الْمِسْکِینُ الَّذِی تَرُدُّہُ التَّمْرَۃُ وَالتَّمْرَتَانِ ، وَلاَ اللُّقْمَۃُ وَاللُّقْمَتَانِ ۔ إِنَّمَا الْمِسْکِینُ الَّذِی یَتَعَفَّفُ ۔ اقْرَئُ وا إِنْ شِئْتُمْ {لاَ یَسْأَلُونَ النَّاسَ إِلْحَافًا})) رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ سَعِیدِ بْنِ أَبِی مَرْیَمَ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ أَبِی بَکْرِ بْنِ إِسْحَاقَ عَنِ ابْنِ أَبِی مَرْیَمَ۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٨٦٧) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : وہ مسکین نہیں ہے جس کو ایک یا دو کھجوریں لوٹادیں یا ایک دو لقمے لوٹادیں ۔ مسکین تو وہ ہے جو سوال سے بچتا ہے اگر چاہتے ہو تو یہ پڑھو :{ لاَ یَسْأَلُونَ النَّاسَ إِلْحَافًا }

7871

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7871

Sahih

(۷۸۶۸) أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الْعَدْلُ وَأَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا خَشْنَامُ بْنُ الصِّدِّیقِ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یَزِیدَ الْمُقْرِئُ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ أَبِی أَیُّوبَ حَدَّثَنَی شُرَحْبِیلُ بْنُ شَرِیکٍ عَنْ أَبِی عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحُبُلِیِّ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : ((قَدْ أَفْلَحَ مَنْ أَسْلَمَ وَرُزِقَ کَفَافًا وَقَنَّعَہُ اللَّہُ بِمَا آتَاہُ))۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی بَکْرِ بْنِ أَبِی شَیْبَۃَ عَنِ الْمُقْرِئِ۔ [صحیح۔ اخرجہ مسلم]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٨٦٨) حضرت عمرو بن عاص (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : یقیناً وہ کامیاب ہوا جو اسلام لایا اور پورا پورا رزق دیا گیا اور اسی پر اس نے قناعت کی جو اللہ نے اسے عطا کیا۔

7872

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7872

Sahih

(۷۸۶۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ حَلِیمٍ الْمَرْوَزِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو الْمُوَجِّہِ أَخْبَرَنَا عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ أَخْبَرَنَا بَشِیرُ بْنُ سَلْمَانَ عَنْ سَیَّارٍ عَنْ طَارِقٍ عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((مَنْ أَصَابَتْہُ فَاقَۃٌ فَأَنْزَلَہَا بِالنَّاسِ لَمْ تُسَدَّ فَاقَتُہُ ، وَمَنْ أَنْزَلَہَا بِاللَّہِ أَوْشَکَ اللَّہُ لَہُ بِالْغِنَی إِمَّا بِمَوْتٍ عَاجِلٍ أَوْ غِنًی عَاجِلٍ))۔ [حسن۔ اخرجہ ابوداؤد]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٨٦٩) عبداللہ بن مسعود (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جسے فاقہ پہنچا اور اس نے اسے لوگوں کی طرف اتارا جو اس کے فاقے کو نہیں روک سکتے اور جو اللہ کی طرف آیا قریب ہے کہ اللہ تعالیٰ اسے غنی کردے یا پھر جلد موت آجائے یا مال جلد آجائے۔