Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 66
قسموں کا بیان
47
Chapters
280
Hadiths
Chapters
اللہ کی یا اللہ کے ناموں میں سے کسی نام کے ساتھ قسم اٹھانا
9 hadiths
اللہ تعالیٰ کے ناموں کا بیان
4 hadiths
اللہ کے علاوہ کی قسم اٹھانے کی کراہت کا بیان
12 hadiths
غیر اللہ کی قسم اٹھا کر توڑ دینا یا اسلام سے برأت یا غیر اسلام کے لیے قسم اٹھانا یا امانت کی قسم اٹھانے کا بیان
7 hadiths
جو کہتا ہے کہ اللہ کی قسم بھی اٹھانا ناپسندیدہ ہے۔ یہ صرف اللہ کی اطاعت میں اٹھانی چاہیے
2 hadiths
قسم اٹھانے کے بعد بہتر کام کرے اور اپنی قسم کا کفارہ دے دیں
16 hadiths
اطاعت کے لیے توڑی گئی قسم کا کفارہ نہیں
8 hadiths
نیکی کے لیے قسم پوری کرنا یا نیکی کے کام کے لیے قسم توڑنا نہیں ہوتا
3 hadiths
جھوٹی قسم کا حکم
16 hadiths
میں قسم کھاتا ہوں یا میں نے قسم کھائی کے الفاظ کا بیان
4 hadiths
سچی قسم کا بیان
5 hadiths
” لَعَمْرُ اللَّہِ “ کہہ کر قسم اٹھانے کا حکم
1 hadith
اللہ کی صفات جیسے عزۃ، قدرت، جلال، بڑائی، عظمت، کلام کرنا، سننا اس طرح کی صفات کے ساتھ قسم کھانا
12 hadiths
جس نے کہا : اللہ کی قسم ! میں ایسا ضرور کروں گا یا میں ایسا نہیں کروں گا اور وہ قسم کی نیت کرتا ہے
2 hadiths
جس نے وَایْمُ اللَّہِ کے الفاظ کہے
2 hadiths
جس نے کہا : میرے ذمہ اللہ کا عہد ہے اور مراد اس سے قسم ہے
2 hadiths
جس نے کہا : مجھ پر نذر ہے اور کوئی چیز مقرر نہ کی
2 hadiths
قسم میں استثناء کرنا
10 hadiths
استثناء کو قسم کے ساتھ متصل کرنا
3 hadiths
قسم اٹھانے والا قسم اور استثناء کے درمیان تھوڑی دیر آواز یا سانس کے انقطاع کی وجہ سے خاموش ہوجائے
5 hadiths
قسم اٹھانے والا خود ہی اپنے دل میں استثناء کرلے
1 hadith
لغو قسم کا بیان
8 hadiths
اپنے آپ کو سچا سمجھتے ہوئے قسم اٹھاتا ہے پھر وہ اس کو جھوٹا پاتا ہے
5 hadiths
قسم توڑنے کے بعد کفارہ دینے کا بیان
4 hadiths
قسم توڑنے سے پہلے کفارہ دینے کا بیان
18 hadiths
کھانا کھلانے سے قسم کا کفارہ ادا کرنا اللہ کا فرمان : { فَکَفَّارَتُہٗٓ اِطْعَامُ عَشَرَۃِ مَسٰکِیْنَ مِنْ اَوْسَطِ مَا تُطْعِمُوْنَ اَھْلِیْکُمْ } [المائدۃ ٨٩] قسم کا کفارہ دس مسکینوں کا کھانا درمیانے درجے کا ہے، جو تم اپنے گھر والوں کو کھلاتے ہو۔ امام شاف
11 hadiths
جس نے کئی مرتبہ قسم اٹھائی کہ وہ یہ کام نہیں کرے گا
5 hadiths
کفارات کی آزادی میں کیا جائز ہے
3 hadiths
حرامی بچے کا حکم
11 hadiths
حرامی بچے کی آزادی کا بیان
8 hadiths
جو تین دن کے روزے نہ رکھ سکے تو اس کو اختیار ہے کہ وہ کھانا کھلائے یا کپڑے پہنائے یا گردن آزاد کرے
2 hadiths
کفارے کے روزے مسلسل رکھنے کا بیان
5 hadiths
بھول کر یا زبردستی جس کی قسم توڑی گئی ” جو مجبور کیا گیا اور اس کا دل ایمان پر مطمئن ہو۔ “
3 hadiths
جس نے قسم اٹھائی کہ وہ اپنا ایک وقت یا ایک زمانہ تک پورا کرے گا اس سے استدلال کیا ہے کہ یہ وقت مقرر نہیں ہے
7 hadiths
جو قسم توڑنے کے قریب پہنچ جائے اس کو حانث شمار نہیں کرتے
1 hadith
جس نے سالن نہ کھانے کی قسم کھائی، لیکن بعد میں ایسی چیز کھالی جس کو عادتاً سالن شمار کیا جاتا ہے
3 hadiths
جس نے قسم اٹھائی کہ وہ آدمی سے کلام نہ کرے گا لیکن بعد میں خط یا قاصد کو روانہ کرتا ہے اس کا حکم اللہ کا فرمان ہے : { وَمَا کَانَ لِبَشَرٍ اَنْ یُّکَلِّمَہُ اللّٰہُ اِلَّا وَحْیًا اَوْ مِنْ وَّرَائِ حِجَابٍ اَوْ یُرْسِلَ رَسُوْلًا فَیُوحِیَ بِاِذْنِہِ مَ
2 hadiths
جس نے قسم کھائی کہ اس کے پاس مال نہیں، اس کے پاس سامان یا جائیداد یا جانور ہے
1 hadith
جو قسم اٹھاتا ہے کہ اپنی لونڈی کو سو کوڑے مارے گا، پھر ان تمام کو جمع کر کے ایک مرتبہ ہی مار دے تو وہ حانث نہ ہوگا اللہ کا فرمان ہے : { وَخُذْ بِیَدِکَ ضِغْثًا فَاضْرِبْ بِہٖ وَلاَ تَحْنَثْ } [ص ٤٤]” اور اپنے ہاتھ میں ایک چھڑیوں کا گٹھا لے کر ماریں اور قسم
2 hadiths
اپنی قسم کو پورا کرنے کے لیے تھوڑا سا مارنیپر بھی استدلال ہے
1 hadith
اللہ اور بندے کے درمیان تعلق میں قسم اٹھاتے ہوئے تاویل کرنا
1 hadith
فیصلوں میں قسم لینے والے کی نیت کا اعتبار ہوگا
2 hadiths
جس نے اپنا مال صدقہ کرنے یا اللہ کے راستہ میں یا کعبہ کی تعمیر میں لگانے کا کہا، یہ بھی قسم کے معنوں میں ہے امام شافعی (رح) فرماتے ہیں کہ کفارہ قسم کفایت کر جائے گا۔ یہ قول گردن کی آزادی یا طلاق کے علاوہ میں ہے۔ یہ مذہب حضرت عائشہ (رض) اور دیگر صحابہ کرام (رض) کا ہے۔
14 hadiths
اس نذر میں اختلاف ہے جس کے ذریعہ کفارہ قسم دیا جاتا ہے عطاء بن ابی رباح وغیرہ فرماتے ہیں : اس میں قسم کا ہی کفارہ ہے۔ امام شافعی اور دوسروں کا قول ہے کہ جب وہ اپنا سارا مال صدقہ کر دے، لیکن اتنا باقی رہے ، جو اس کی خوراک کے لیے کافی ہو، جب آسانی ہو تو صدق
6 hadiths
جس نے اللہ کی نافرمانی میں نذر مانی نہ اس پر کفارہ ہے اور نہ ہی قضاء ہے، امام شافعی (رح) فرماتے ہیں : اللہ نے جو بحیرہ، سائبہ کے بارے میں نذر مانی جائے اس کو باطل قرار دیا ہے، اس میں کفارے کا تذکرہ نہیں کیا۔
3 hadiths
(جس نے معصیت کی نذر مانی) اس میں قسم کا کفارہ ہے
20 hadiths
جس نے نذر مانی کہ اپنے بیٹے یا اپنے آپ کو ذبح کرے گا
8 hadiths