Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 66 · Chapter 3931

قسموں کا بیان

سچی قسم کا بیان

5 hadiths in this chapter

19894

Sunan Al Kubra Bayhaqi #19894

Sahih

(۱۹۸۸۸) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ عَبْدَانَ أَنْبَأَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ الضَّبِّیُّ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَۃَ عَنْ أَشْعَثَ بْنِ سُلَیْمٍ عَنْ مُعَاوِیَۃَ بْنِ سُوَیْدِ بْنِ مُقَرِّنٍ عَنِ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- بِسَبْعٍ وَنَہَانَا عَنْ سَبْعٍ أَمَرَنَا بِعِیَادَۃِ الْمَرِیضِ وَاتِّبَاعِ الْجَنَازَۃِ وَتَشْمِیتِ الْعَاطِسِ وَإِفْشَائِ السَّلاَمِ وَنَصْرِ الْمَظْلُومِ وَإِبْرَارِ الْمُقْسِمِ وَإِجَابَۃِ الدَّاعِی وَنَہَانَا عَنْ خَوَاتِیمِ الذَّہَبِ وَعَنِ الشُّرْبِ فِی آنِیَۃِ الْفِضَّۃِ وَعَنِ الْحَرِیرِ وَالدِّیبَاجِ وَالإِسْتَبْرَقِ وَالْمَیَاثِرِ وَالْقَسِّیِّ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُوسَی بْنِ إِسْمَاعِیلَ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ أَبِی الرَّبِیعِ کِلاَہُمَا عَنْ أَبِی عَوَانَۃَ۔ [صحیح۔ متفق علیہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٩٨٨٨) براء بن عازب (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سات کاموں سے منع فرمایا اور سات کے کرنے کا حکم دیا : 1 تیماری داری کرنا 2 جنازہ پڑھنا 3 چھینک کا جواب دینا 4 سلام کو عام کرنا 5 ۔ مظلوم کی مدد کرنا 6 سچی قسم کھانا 7 دعوت کو قبول کرنا اور سات سے منع کیا : 1 سونے کی انگوٹھی پہننا 2 چاندی کے برتن میں پینا 3 ریشم زیب تن کرنا 4 موٹا ریشم پہننا 5 ۔ باریک ریشم زیب تن کرنا 6 سرخ ریشمی زین 7 ریشمی گدے۔

19895

Sunan Al Kubra Bayhaqi #19895

Zaeef

(۱۹۸۸۹) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَنْبَأَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِیعِ حَدَّثَنَا جَرِیرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِیدِ عَنْ یَزِیدَ بْنِ أَبِی زِیَادٍ عَنْ مُجَاہِدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ صَفْوَانَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : أَتَیْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- بِأَبِی لِیُبَایِعَہُ عَلَی الْہِجْرَۃِ قَالَ بَلْ أُبَایِعُہُ عَلَی الْجِہَادِ فَانْطَلَقْتُ إِلَی الْعَبَّاسِ وَہُوَ فِی السِّقَایَۃِ فَقُلْتُ یَا أَبَا الْفَضْلِ إِنِّی انْطَلَقْتُ بِأَبِی إِلَی النَّبِیِّ -ﷺ- لِیُبَایِعَہُ عَلَی الْہِجْرَۃِ فَلَمْ یَفْعَلْ فَقَامَ مَعَہُ الْعَبَّاسُ فِی قَمِیصٍ مَا عَلَیْہِ رِدَاء ٌ فَأَتَی النَّبِیَّ -ﷺ- فَقَالَ یَا رَسُولَ اللَّہِ قَدْ عَرَفْتَ مَا بَیْنِی وَبَیْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ صَفْوَانَ وَأَتَاکَ بِأَبِیہِ لِتُبَایِعَہُ عَلَی الْہِجْرَۃِ فَلَمْ تَفْعَلْ فَقَالَ إِنَّہَا لاَ ہِجْرَۃَ ۔ قَالَ أَقْسَمْتُ عَلَیْکَ لِتُبَایِعَہُ قَالَ فَمَدَّ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- یَدَہُ وَقَالَ ہَا أَبْرَرْتُ عَمِّی وَلاَ ہِجْرَۃَ۔ قَالَ الْبُخَارِیُّ : عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ صَفْوَانَ أَوْ صَفْوَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَہُ یَزِیدُ بْنُ أَبِی زِیَادٍ عَنْ مُجَاہِدٍ لاَ یَصِحُّ۔ [ضعیف ۱۹۸۹۰ صرف خالی سند ہے]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٩٨٨٩) عبدالرحمن بن صفوان فرماتے ہیں کہ میں اپنے والدکو لے کر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس ہجرت کی بیعت کے لیے آیا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : بلکہ جہاد پر بیعت لوں گا۔ میں ابن عباس (رض) کے پاس گیا جو پانی پلا رہے تھے، میں نے کہا : اے ابوالفضل ! میں اپنے باپ کو لے کر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آیا کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہجرت پر بیعت لیں، لیکن آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے نہیں کیا تو عباس (رض) ان کے ساتھ انھیں کپڑوں میں چل پڑے ۔ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آئے اور کہنے لگے : اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! جو میرے اور عبدالرحمن کے درمیان بات چیت ہوئی آپ نے اس کو پہچان لیا، آپ نے اس کے باپ سے ہجرت پر بیعت لیں۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ہجرت نہیں ہے، تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر عباس نے قسم ڈال دی کہ آپ ہجرت پر بیعت لیں تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنا ہاتھ پھیلایا اور فرمایا : میں اپنے چچا کی قسم پوری کرتا ہوں، لیکن ہجرت نہیں ہے۔

19896

Sunan Al Kubra Bayhaqi #19896

Zaeef

(۱۹۸۹۰) أَخْبَرَنَا بِذَلِکَ أَبُو بَکْرٍ الْفَارِسِیُّ أَنْبَأَنَا إِبْرَاہِیمُ الأَصْبَہَانِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ فَارِسٍ عَنِ الْبُخَارِیِّ۔

اردو ترجمہ · Urdu

(١٩٨٩٠) ایضاً ۔

19897

Sunan Al Kubra Bayhaqi #19897

Sahih

(۱۹۸۹۱) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِیہُ أَنْبَأَنَا عَلِیُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ ہَارُونَ بْنِ رُسْتُمَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ الدَّقِیقِیُّ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ حَدَّثَنَا بَقِیَّۃُ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَالِکٍ الْحَضْرَمِیُّ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَ : مَنْ حَلَفَ عَلَی أَحَدٍ بِیَمِینٍ وَہُوَ یَرَی أَنَّہُ سَیَبَرُّہُ فَلَمْ یَفْعَلْ فَإِنَّمَا إِثْمُہُ عَلَی الَّذِی لَمْ یَبَرَّہُ ۔ [صحیح۔ بخاری]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٩٨٩١) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس نے کسی پر قسم ڈالی اس لیے کہ وہ اسی کی قسم پوری کر دے گا لیکن وہ ایسا نہیں کرتا تو گناہ اس پر ہے جس نے اس کو بری ذمہ قرار نہیں دلوایا۔

19898

Sunan Al Kubra Bayhaqi #19898

Zaeef

(۱۹۸۹۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ أَنْبَأَنَا عَلِیُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ حَدَّثَنَا الصَّغَانِیُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِی الطَّیِّبِ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ حَدَّثَنِی مُعَاوِیَۃُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ أَبِی الزَّاہِرِیَّۃِ وَرَاشِدِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَتْ : أَہْدَتْ لَہَا امْرَأَۃٌ طَبَقًا فِیہِ تَمْرٌ فَأَکَلَتْ مِنْہُ عَائِشَۃُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا وَأَبْقَتْ مِنْہُ تَمَرَاتٍ فَقَالَتِ الْمَرْأَۃُ أَقْسَمْتُ عَلَیْکِ إِلاَّ أَکَلْتِیہِ کُلَّہُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : أَبِرِّیہَا فَإِنَّ الإِثْمَ عَلَی الْمُحْنِثِ ۔ حَدِیثُ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فِی إِسْنَادِہِ مَنْ یُجْہَلُ مِنْ مَشَایخِ بَقِیَّۃَ وَحَدِیثُ عَائِشَۃَ أَمْثَلُ وَہُوَ مُرْسَلٌ أَوْرَدَہُ أَبُو دَاوُدَ فِی الْمَرَاسِیلِ مِنْ حَدِیثِ لَیْثِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ مُعَاوِیَۃَ بْنِ صَالِحٍ وَلَہُ شَاہِدٌ مِنْ حَدِیثِ عَلِیِّ بْنِ یَزِیدَ عَنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِی أُمَامَۃَ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ وَرُوِّینَا عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ وَمَکْحُولٍ وَالْحَکَمِ بْنِ عُتَیْبَۃَ أَنَّ الْکَفَّارَۃَ عَلَی الْمُقْسِمِ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٩٨٩٢) حضرت عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ ایک عورت نے کھجور سے بھری ایک تھالی تحفہ میں دی تو حضرت عائشہ (رض) نے اس سے کھائیں اور کچھ پلیٹ میں بچ گئی۔ عورت کہنے لگی : میں قسم ڈالتی ہوں کے آپ مکمل کھائیں۔ آپ نے فرمایا : اس کی قسم پوری کرو؛ کیونکہ کفارہ قسم توڑنے والے پر ہوتا ہے۔