Sunan Al Kubra Bayhaqi #19912
(۱۹۹۰۶) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَنْبَأَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ الْقَاضِی حَدَّثَنَا شَیْبَانُ بْنُ فَرُّوخٍ حَدَّثَنَا جَرِیرُ بْنُ حَازِمٍ حَدَّثَنَا الزُّبَیْرُ بْنُ سَعِیدٍ الْہَاشِمِیُّ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَلِیِّ بْنِ رُکَانَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ : أَنَّہُ طَلَّقَ امْرَأَتَہُ الْبَتَّۃَ عَلَی عَہْدِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَأَتَی النَّبِیَّ -ﷺ- فَأَخْبَرَہُ فَقَالَ : مَا نَوَیْتَ بِذَلِکَ؟ قَالَ وَاحِدَۃً قَالَ آللَّہِ قَالَ : آللَّہِ؟ قَالَ : فَہُوَ عَلَی مَا أَرَدْتَ۔ [حسن لغیرہ]
اردو ترجمہ · Urdu
(١٩٩٠٦) عبداللہ بن علی بن رکانہ اپنے والد سے اور وہ اپنیدادا سے نقل فرماتے ہیں کہ اس نے اپنی بیوی کو طلاق البتہ دے دی نبی کے زمانہ میں۔ اس نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو آکر خبر دی۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تیری نیت کیا تھی ؟ اس نے کہا : ایک آپ نے فرمایا : کیا اللہ کی قسم ؟ اس نے کہا : ہاں اللہ کی قسم ! آپ نے فرمایا : یہ تیرے ارادے پر ہے۔