Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 66 · Chapter 3956

قسموں کا بیان

جس نے سالن نہ کھانے کی قسم کھائی، لیکن بعد میں ایسی چیز کھالی جس کو عادتاً سالن شمار کیا جاتا ہے

3 hadiths in this chapter

20030

Sunan Al Kubra Bayhaqi #20030

Sahih

(۲۰۰۲۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو عَمْرٍو الْحِیَرِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ شِیرُوَیْہِ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدَّارِمِیُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ حَسَّانَ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ بِلاَلٍ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : نِعْمَ الإِدَامُ الْخَلُّ ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنِ الدَّارِمِیِّ۔ [صحیح۔ مسلم ۲۰۵۱]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٠٠٢٤) سیدہ عائشہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا بہترین سالن سرکہ ہے۔

20031

Sunan Al Kubra Bayhaqi #20031

Sahih

(۲۰۰۲۵) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ قُتَیْبَۃَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَۃَ عَنْ أَبِی بِشْرٍ عَنْ أَبِی سُفْیَانَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- سَأَلَ أَہْلَہُ الأُدُمَ فَقَالُوا مَا عِنْدَنَا إِلاَّ خَلٌّ فَدَعَا بِہِ فَجَعَلَ یَأْکُلُ مِنْہُ وَیَقُولُ : نِعْمَ الأُدُمُ الْخَلُّ نِعْمَ الأُدُمُ الْخَلُّ ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی وَأَخْرَجَہُ أَیْضًا مِنْ حَدِیثِ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا۔ [صحیح۔ مسلم ۲۰۵۲]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٠٠٢٥) جابر بن عبداللہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنے گھر سے سالن کے بارے میں پوچھاتو انھوں نے کہا : صرف سرکہ ہے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے منگوایا اور کھانے لگے اور فرما رہے تھے : بہترین سالن سرکہ ہے، بہترین سالن سرکہ ہے۔

20032

Sunan Al Kubra Bayhaqi #20032

Zaeef

(۲۰۰۲۶) وَأَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ الْحَسَنُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ الْمُؤَمَّلِ حَدَّثَنَا أَبُو عُثْمَانَ عَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْبَصْرِیُّ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ غِیَاثٍ حَدَّثَنَا أَبِی عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِی یَحْیَی الأَسْلَمِیُّ عَنْ یَزِیدَ بْنِ أَبِی أُمَیَّۃَ الأَعْوَرِ عَنْ یُوسُفَ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ سَلاَمٍ قَالَ : رَأَیْتُ النَّبِیَّ -ﷺ- أَخَذَ کِسْرَۃً مِنْ خُبْزِ شَعِیرٍ فَوَضَعَ عَلَیْہَا تَمْرَۃً وَقَالَ : ہَذِہِ إِدَامُ ہَذِہِ ۔ فَأَکَلَہَا۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٠٠٢٦) یوسف بن عبداللہ بن سلام فرماتے ہیں کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دیکھا، آپ نے جو کی روٹی کا ٹکڑا پکڑا ہوا تھا اور اوپر کھجور تھی۔ آپ نے فرمایا : یہ اس کا سالن ہے اور اس کو کھالیا۔