Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 66 · Chapter 3936

قسموں کا بیان

جس نے کہا : میرے ذمہ اللہ کا عہد ہے اور مراد اس سے قسم ہے

2 hadiths in this chapter

19916

Sunan Al Kubra Bayhaqi #19916

Sahih

(۱۹۹۱۰) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ بِبَغْدَادَ أَنْبَأَنَا أَبُو جَعْفَرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الرَّزَّازُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَیْدِ اللَّہِ ہُوَ ابْنُ الْمُنَادِی حَدَّثَنَا وَہْبُ بْنُ جَرِیرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ أَبِی وَائِلٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ عَنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- أَنَّہُ قَالَ : مَنْ حَلَفَ عَلَی یَمِینٍ کَاذِبًا یَقْطَعُ بِہَا مَالَ امْرِئٍ مُسْلِمٍ ۔ أَوْ قَالَ : مَالَ أَخِیہِ لَقِیَ اللَّہَ وَہُوَ عَلَیْہِ غَضْبَانُ ۔ قَالَ : فَأَنْزَلَ اللَّہُ عَزَّ وَجَلَّ تَصْدِیقَ ذَلِکَ فِی الْقُرْآنِ {إِنَّ الَّذِینَ یَشْتَرُونَ بِعَہْدِ اللَّہِ وَأَیْمَانِہِمْ ثَمَنًا قَلِیلاً} [عمران ۷۷] إِلَی آخِرِ الآیَۃِ۔ قَالَ : فَمَرَّ الأَشْعَثُ فَقَالَ فِیَّ نَزَلَتْ وَفِی رَجُلٍ اخْتَصَمْنَا فِی بِئْرٍ۔ أَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنْ شُعْبَۃَ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ أَوْجُہٍ أُخَرَ عَنِ الأَعْمَشِ۔ [صحیح۔ متفق علیہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٩٩١٠) عبداللہ (رض) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل فرماتے ہیں کہ جس نے جھوٹی قسم کے ذریعے کسی مسلمان کا مال کھایا یا فرمایا : اپنے بھائی کا مال ہڑپ کیا تو جب وہ اللہ سے ملاقات کرے گا تو وہ اس پر ناراض ہوگا۔ اس کی تصدیق اللہ نے قرآن میں نازل کردی۔ {إِنَّ الَّذِینَ یَشْتَرُونَ بِعَہْدِ اللَّہِ وَأَیْمَانِہِمْ ثَمَنًا قَلِیلاً } [عمران ٧٧] ” وہ لوگ جو اللہ کے عہد کو اور اپنی قسموں کو تھوڑی قیمت میں فروخت کردیتے ہیں۔ راوی فرماتے ہیں کہ اشعث گزرے تو کہنے لگے : یہ میرے بارے میں نازل ہوئی ہے۔ ایک آدمی سے ہم نے کنویں کے بارے میں جھگڑا کیا۔

19917

Sunan Al Kubra Bayhaqi #19917

Sahih

(۱۹۹۱۱) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ أَنْبَأَنَا أَبُو سَہْلِ بْنُ زِیَادٍ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْبَصْرِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ رَجَائٍ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِیہُ أَنْبَأَنَا أَبُو عَلِیٍّ ہِشَامُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ ہِشَامٍ السِّیرَافِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ رَجَائٍ حَدَّثَنَا شَیْبَانُ أَبُو مُعَاوِیَۃَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاہِیمَ عَنْ عَبِیدَۃَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ قَالَ : سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- أَیُّ النَّاسِ خَیْرٌ قَالَ قَرْنِی ثُمَّ الَّذِینَ یَلُونَہُمْ ثُمَّ الَّذِینَ یَلُونَہُمْ ثُمَّ الَّذِینَ یَلُونَہُمْ ثُمَّ یَجِیئُ قَوْمٌ تَسْبِقُ شَہَادَۃُ أَحَدِہِمْ یَمِینَہُ وَیَمِینُہُ شَہَادَتَہُ ۔ قَالَ إِبْرَاہِیمُ فَکَانَ أَصْحَابُنَا یَنْہَوْنَنَا وَنَحْنُ غِلْمَانٌ أَنْ نَحْلِفَ بِالشَّہَادَۃِ وَالْعَہْدِ۔ لَفْظُ حَدِیثِہِمَا سَوَاء ٌ إِلاَّ أَنَّ قَوْلَہُ ثُمَّ الَّذِینَ یَلُونَہُمْ فِی رِوَایَۃِ الْقَطَّانِ مَرَّتَیْنِ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ سَعْدِ بْنِ حَفْصٍ عَنْ شَیْبَانَ وَأَخْرَجَاہُ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنْ مَنْصُورٍ۔ [صحیح۔ متفق علیہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٩٩١١) عبداللہ بن مسعود (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے پوچھا : کون لوگ بہتر ہیں ؟ فرمایا : میرے زمانہ کے، پھر ان کے بعد آنے والے، پھر ان کے زمانہ کے ساتھ ملے ہوئے، پھر ان کے بعد کے دور والے۔ پھر ایک ایسی قوم آئے گی کہ ان کی گواہی قسم سے سبقت لے جائے گی اور قسم گواہی سے سبقت لے جائے گی۔ ابراہیم فرماتے ہیں کہ ہمارے ساتھی ہمیں منع کرتے تھے اور ہم بچے تھے کہ ہم شہادت یا عہد پر قسم اٹھائیں۔ دونوں احادیث کے الفاظ برابر ہیں، سوائے اس قول کے کہ پھر ان کے بعد والا زمانہ۔