Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 38
وراثت کا بیان
54
Chapters
361
Hadiths
Chapters
فرائض کی تعلیم پر ابھارنے کا بیان
14 hadiths
فرائض میں تمام صحابہ کرام (رض) میں سے حضرت زید بن ثابت (رض) کی بات کو ترجیح حاصل ہونے کا بیان
14 hadiths
محرم رشتہ داروں میں سے جو وارث نہ بن سکے
8 hadiths
جس نے محرم رشتہ داروں کی وراثت کا قول کیا
15 hadiths
مسلمان اور کافر ایک دوسرے کے وارث نہیں بن سکتے
12 hadiths
غلام وارث نہیں بن سکے گا
1 hadith
قاتل وارث نہیں بن سکے گا
13 hadiths
جس نے کہا کہ قاتل قتل خطاء میں مال کا وارث ہوگا اور دیت کا وارث نہیں ہوگا
1 hadith
اس کی وراثت کا بیان جسے موت ہلاک کر دے
9 hadiths
ان میں سے جو وارث نہ ہو وہ حاجب بھی نہ ہوگا
3 hadiths
ماں شریک بھائیوں اور بہنوں کے باپ ، دادا ، بیٹے اور پوتے کی وجہ سے حجب کا بیان
5 hadiths
علاتی بہن، بھائی کے لیے حجب کا بیان جب بیٹا اور پوتا موجود ہوں
14 hadiths
باپ کی موجودگی میں دادا اور دادی وارث نہیں بن سکتے
9 hadiths
نانی ماں کے ساتھ وراثت کی حق دار نہیں ہے
2 hadiths
خاوند اور بیوی کا فرض حصہ
2 hadiths
ماں کے فرض حصے کا بیان
16 hadiths
بیٹی کے لیے فرض حصوں کا بیان اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : اگر اکیلی ہو تو اس کے لیے نصف ہے۔ [النساء ١١]
1 hadith
دو بیٹیاں یا اس سے زائد ہوں تو ان کا فرض حصہ
2 hadiths
پوتوں کی میراث کا بیان
4 hadiths
صلبی بیٹی کے ساتھ پوتی کا حصہ جب ان کے ساتھ مذکر نہ ہو
2 hadiths
جس نے بھتیجے کو دادا کی موجودگی میں کسی چیز کا وارث نہیں بنایا
3 hadiths
اخیافی بھائی اور بہنوں کا فرض حصہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا : اگر کوئی آدمی کلالہ کا وارث بنایا جائے یا کوئی عورت اور اس کا بھائی بھی ہو یا بہن ہو پس ان میں سے ہر ایک کے لیے سدس ہے۔ اگر وہ اس سے زیادہ ہوں تو وہ سب ثلث میں شریک ہوں گے۔
3 hadiths
حقیقی یا علاتی بہنیں ایک دو یا اس سے زائد ہوں ان کا بیان اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : وہ آپ سے فتویٰ مانگتے ہیں، کہہ دیں : اللہ تم کو کلالہ کے بارے میں فتویٰ دیتا ہے اگر آدمی فوت ہوجائے اس کی اولاد نہ ہو اور یک بہن ہو تو بہن کے لیے ترکہ میں سے نصف ہے اور وہ
1 hadith
میراث میں سے حقیقی اور علاتی بھائی بہنوں کا حصہ
3 hadiths
بہنیں بیٹیوں کے ساتھ عصبہ ہیں
5 hadiths
باپ کی وراثت کا بیان
3 hadiths
ایک اور دو دادی اور نانی کا فرض حصہ
8 hadiths
جس نے دو سے زیادہ کو وارث نہیں ٹھہرایا
3 hadiths
تین برابر کی جدات کو یا اس سے زیادہ کو وارث بنانا
11 hadiths
قریبی جدات کا وارث بننا نہ کہ دور والی کا
4 hadiths
ان میں سے قریبی کی وراثت جب ماں کی طرف سے ہو اور ان کا آپس میں مشترک ہونا جب قرابت باپ کی طرف سے ہو
5 hadiths
عصبہ کا بیان
3 hadiths
عصبات کی ترتیب کا بیان
5 hadiths
چچا کے بیٹوں کی وراثت جب کہ ان میں سے ایک خاوند ہو اور دوسرا اخیافی بھائی ہو
4 hadiths
ولاء کے ساتھ وراثت کا بیان
14 hadiths
آزاد کردہ غلام کا بیان
5 hadiths
جس نے وارث اور مولیٰ نہ ہونے کی صورت میں وراثت بیت المال کے سپرد کردی
6 hadiths
اہل فرائض سے بچا ہوا مال جس کے لیے عصبہ نہ ہوں اور نہ مولیٰ ہو تو بیت المال میں داخل کریں گے اور اہل فرائض پر کچھ نہ لوٹایا جائے گا
3 hadiths
دادا کی میراث کا بیان
9 hadiths
جس نے بھائیوں کو دادے کے ساتھ وارث نہیں بنایا
10 hadiths
جس نے حقیقی یا علاتی بھائیوں کو دادے کے ساتھ وارث بنایا
5 hadiths
دادا اور بہن بھائیوں کے درمیان تقسیم کی کیفیت
15 hadiths
مسئلہ اکدریۃ میں اختلاف کا بیان
1 hadith
لوٹانے کے مسئلہ میں اختلاف کا بیان
1 hadith
مسئلہ خرقاء کے اختلاف کا بیان
5 hadiths
فرائض میں عول کا بیان
4 hadiths
مرتد کی وراثت کا بیان
9 hadiths
شراکت کا بیان
18 hadiths
پیٹ والے بچہ کی میراث کا بیان
4 hadiths
لعان زدہ اولاد کی وراثت کا بیان
14 hadiths
حرامی بچہ زانی کا وارث نہ بنے گا اور نہ زانی اس کا وارث بنے گا
3 hadiths
مجوسی کی میراث کا بیان
7 hadiths
ہیجڑے کی میراث کا بیان
6 hadiths
عہد و پیمان وغیرہ سے وراثت کا منسوخ ہونا
14 hadiths