Sunan Al Kubra Bayhaqi #12422
(۱۲۴۱۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَۃَ حَدَّثَنَا وُہَیْبٌ حَدَّثَنَا أَیُّوبُ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : جَعَلَہُ الَّذِی قَالَ لَہُ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : لَوْ کُنْتُ مُتَّخِذًا خَلِیلاً لاَتَّخَذْتُہُ خَلِیلاً ۔ یَعْنِی أَبَا بَکْرٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ جَعَلَ الْجَدَّ أَبًا۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ۔ [صحیح]
اردو ترجمہ · Urdu
(١٢٤١٧) حضرت ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نی فرمایا : اگر میں کسی کو خلیل بنانا چاہتا تو ابوبکر (رض) کو خلیل بناتا۔ آپ (رض) نے ہی دادے کو باپ بنایا۔