Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 38 · Chapter 2568

وراثت کا بیان

اخیافی بھائی اور بہنوں کا فرض حصہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا : اگر کوئی آدمی کلالہ کا وارث بنایا جائے یا کوئی عورت اور اس کا بھائی بھی ہو یا بہن ہو پس ان میں سے ہر ایک کے لیے سدس ہے۔ اگر وہ اس سے زیادہ ہوں تو وہ سب ثلث میں شریک ہوں گے۔

3 hadiths in this chapter

12327

Sunan Al Kubra Bayhaqi #12327

Zaeef

(۱۲۳۲۲) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ عَنْ یَعْلَی بْنِ عَطَائِ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ رَبِیعَۃَ بْنِ قَانِفٍ : أَنَّ سَعْدًا کَانَ یَقْرَؤُہَا {وَإِنْ کَانَ رَجُلٌ یُورَثُ کَلاَلَۃً أَوِ امْرَأَۃٌ وَلَہُ أَخٌ أَوْ أُخْتٌ} مِنْ أُمٍّ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٢٣٢٢) سعد یہ آیت پڑھتے تھے : { وَإِنْ کَانَ رَجُلٌ یُورَثُ کَلاَلَۃً أَوِ امْرَأَۃٌ وَلَہُ أَخٌ أَوْ أُخْتٌ} ماں کی طرف سے۔

12328

Sunan Al Kubra Bayhaqi #12328

Zaeef

(۱۲۳۲۳) وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدٍ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِاللَّہِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ یَحْیَی حَدَّثَنَا رَوْحٌ حَدَّثَنَا سَعِیدٌ عَنْ قَتَادَۃَ أَنَّ أَبَا بَکْرٍ الصِّدِّیقِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ فِی خُطْبَتِہِ: أَلاَ إِنَّ ہَذِہِ الآیَۃَ الَّتِی فِی أَوَّلِ سُورَۃِ النِّسَائِ فِی شَأَنِ الْفَرَائِضِ أَنْزَلَہَا ِی الْوَلَدِ وَالْوَالِدِ وَالآیَۃَ الثَّانِیَۃَ مِنْ سُورَۃِ النِّسَائِ أَنْزَلَہَا اللَّہُ فِی الزَّوْجِ وَالزَّوْجَۃِ وَالإِخْوَۃِ مِنَ الأُمِّ وَالآیَۃَ الَّتِی خَتَمَ بِہَا سُورَۃَ النِّسَائِ أَنْزَلَہَا اللَّہُ فِی الإِخْوَۃِ مِنَ الأُمِّ وَالأَبِ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٢٣٢٣) سعید بن قتادہ نے بیان کیا کہ حضرت ابوبکر صدیق (رض) نے اپنے خطبہ میں کہا : خبردار ! یہ آیت جو سورة النساء کے شروع میں ہے وہ فرائض کے بارے میں ہے۔ اس کو اولاد اور والدین کے بارے میں نازل کیا اور دوسری آیت جو سورة النساء میں ہے اسے اللہ تعالیٰ نے خاوند اور بیوی کے بارے نازل کیا اور اخیافی بھائی کے لیے اور جو آیت سورة النساء کے آخر میں ہے اس میں اللہ تعالیٰ نے حقیقی بھائی کے بارے میں نازل کیا۔

12329

Sunan Al Kubra Bayhaqi #12329

Zaeef

(۱۲۳۲۴) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرٍ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الْفَارِسِیُّ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ أَحْمَدَ الْخَلاَّلِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو یَعْلَی قَالاَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ ذَکْوَانَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ خَارِجَۃَ بْنِ زَیْدِ بْنِ ثَابِتٍ الأَنْصَارِیِّ عَنْ أَبِیہِ : أَنَّ مَعَانِیَ ہَذِہِ الْفَرَائِضِ وَأُصُولَہَا عَنْ زَیْدِ بْنِ ثَابِتٍ وَأَمَّا التَّفْسِیرُ فَتَفْسِیرُ أَبِی الزِّنَادِ عَلَی مَعَانِی زَیْدِ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ : وَمِیرَاثُ الإِخْوَۃِ لِلأُمِّ أَنَّہُمْ لاَ یَرِثُونَ مَعَ الْوَلَدِ وَلاَ مَعَ وَلَدِ الاِبْنِ ذَکَرًا کَانَ أَوْ أُنْثَی شَیْئًا وَلاَ مَعَ الأَبِ وَلاَ مَعَ الْجَدِّ أَبِ الأَبِ شَیْئًا وَہُمْ فِی کُلِّ مَا سَوَی ذَلِکَ یُفْرَضُ لِلْوَاحِدِ مِنْہُمُ السُّدُسُ ذَکَرًا کَانَ أَوْ أُنْثَی فَإِنْ کَانُوا اثْنَیْنِ فَصَاعِدًا ذُکُورًا أَوْ إِنَاثًا فُرِضَ لَہُمُ الثُّلُثُ یَقْتَسِمُونَہُ بِالسَّوَائِ ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٢٣٢٤) خارجہ بن زید اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ اخیافی بھائی کی وراثت یہ ہے وہ والد اور بیٹے کی اولاد خواہ مذکر ہو یا مونث کے ساتھ وارث نہیں بنیں گے اور نہ ہی باپ، دادا کے ساتھ اور اس کے علاوہ ایک کے لیے سدس ہے، مذکر ہو یا مونث۔ پس اگر وہ ایک سے زائد ہوں تو مذکر ہوں یا مونث ثلث کے وارث ہوں گے برابر میں تقسیم کرلیں گے۔