Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 38 · Chapter 2572

وراثت کا بیان

باپ کی وراثت کا بیان

3 hadiths in this chapter

12339

Sunan Al Kubra Bayhaqi #12339

Zaeef

(۱۲۳۳۴) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرٍ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الْفَارِسِیُّ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ الْخَلاَّلِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو یَعْلَی قَالاَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ ذَکْوَانَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ خَارِجَۃَ بْنِ زَیْدِ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ أَبِیہِ : أَنَّ مَعَانِیَ ہَذِہِ الْفَرَائِضِ وَأُصُولَہَا عَنْ زَیْدِ بْنِ ثَابِتٍ وَأَمَّا التَّفْسِیرُ فَتَفْسِیرُ أَبِی الزِّنَادِ عَلَی مَعَانِی زَیْدٍ قَالَ : وَمِیرَاثُ الأَبِ مِنَ ابْنِہِ أَوِ ابْنَتِہِ إِنْ تُوُفِّی أَنَّہُ إِنْ َرَکَ الْمُتَوَفَّی وَلَدًا ذَکَرًا أَوْ وَلَدَ ابْنٍ ذَکَرٍ فَإِنَّہُ یُفْرَضُ لِلأَبِ السُّدُسُ وَإِنْ لَمْ یَتْرُکِ الْمُتَوَفَّی وَلَدًا ذَکَرًا وَلاَ وَلَدَ ابْنٍ ذَکَرٍ فَإِنَّ الأَبَ یُخَلَّفُ وَیُبْدَأُ بِمَنْ شَرِکَہُ مِنْ أَہْلِ الْفَرَائِضِ فَیُعْطَوْنَ فَرَائِضَہُمْ فَإِنْ فَضَلَ مِنَ الْمَالِ السُّدُسُ فَأَکْثَرَ مِنْہُ کَانَ لِلأَبِ وَإِنْ لَمْ یَفْضُلْ عَنْہُمُ السُّدُسُ فَأَکْثَرَ مِنْہُ فُرِضَ لِلأَبِ السُّدُسُ فَرِیضَۃً۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٢٣٣٤) حضرت خارجہ بن زید اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ انھوں نے کہا : باپ کی وراثت اس کے بیٹے اور بیٹی سے اگر وہ فوت ہوجائے۔ اگر فوت شدہ مذکر اولاد یا پوتے چھوڑے تو باپ کے لیے فرض حصہ سدس ہے۔ اگر فوت شدہ کی اولاد مذکر نہ ہو اور نہ پوتے ہوں تو باپ کو مؤخر کیا جائے گا اور پہلے اہل فرائض کو ان کے حصے دیے جائیں گے۔ اگر سدس سے زائد مال ہو تو باپ کا ہوگا اگر زائد نہ ہو تو صرف سدس باپ کا ہوگا۔

12340

Sunan Al Kubra Bayhaqi #12340

Sahih

(۱۲۳۳۵) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ مِنْ کِتَابِہِ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَیْجٍ قَالَ قُلْتُ لاِبْنِ طَاوُسٍ : تَرَکَ أَبَاہُ وَأُمَّہُ وَابْنَتَہُ کَیْفَ؟ قَالَ : لاِبْنَتِہِ النِّصْفُ لاَ تُزَادُ وَالسُّدُسُ لِلأُمِّ وَالسُّدُسُ لِلأَبِ ثُمَّ السُّدُسُ الآخِرُ لِلأَبِ ثُمَّ أَخْبَرَنِی عَنْ أَبِیہِ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَالَ : أَلْحِقُوا الْمَالَ بِالْفَرَائِضِ فَمَا تَرَکَتِ الْفَرَائِضُ فَلأَدْنَی رَجُلٍ ذَکَرٍ ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٢٣٣٥) ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے ابن طاؤس سے کہا کہ (ایک آدمی) نے باپ، ماں اور ایک بیٹی چھوڑی ہے، وراثت کیسے تقسیم ہوگی ؟ انھوں نے کہا : بیٹی کے لیے نصف، ماں کے لیے سدس اور باپ کے لیے بھی سدس۔ پھر ایک اور سدس باپ کے لیے۔ پھر اس نے مجھے اپنے والد سے خبر دی کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : فرائض کے مال کو اس کے اہل کی طرف پہنچا دو ۔ جو بچ جائے وہ قریبی مذکر کو دے دو ۔

12341

Sunan Al Kubra Bayhaqi #12341

Sahih

(۱۲۳۳۶) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا وُہَیْبُ بْنُ خَالِدٍ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَنَزِیُّ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِیدٍ الدَّارِمِیُّ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِیلَ حَدَّثَنَا وُہَیْبٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ طَاوُسٍ عَنْ أَبِیہِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : أَلْحِقُوا الْفَرَائِضَ بِأَہْلِہَا فَمَا بَقِیَ فَہُوَ لأَوْلَی رَجُلٍ ذَکَرٍ ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ حَرْبٍ وَمُوسَی بْنِ إِسْمَاعِیلَ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ عَبْدِ الأَعْلَی بْنِ حَمَّادٍ عَنْ وُہَیْبٍ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٢٣٣٦) حضرت ابن عباس (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : فرائض کو اس کے اہل کی طرف پہنچا دو جو باقی بچے وہ قریبی مذکر کو دے دو ۔