Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 10
جنازوں کا بیان
71
Chapters
313
Hadiths
Chapters
جنازہ اور تدفین دن ، رات جب ادا کرے
4 hadiths
تین اوقات میں نمازِ جنازہ اور تدفین کے مکروہ ہونے کا بیان
4 hadiths
رات کو دفن کرنے کی ممانعت کا بیان تاکہ نمازِ جنازہ نہ رہ جائے
2 hadiths
مردوں اور عورتوں کا اکٹھے جنازہ پڑھنے کا بیان
3 hadiths
امام مرد کے سر کے قریب اور عورت کی کمر کے قریب کھڑا ہوگا
3 hadiths
ایک قبر میں ضرورت کے تحت دو دو تین تین کا دفن کرنا اور ان کے آگے افضل کو کرنا
5 hadiths
عورتوں کی میت کا بیان
1 hadith
جنازے پر تکبیرات کہنے اور اسے قبر میں داخل کرنے کا حق دار کون ہے۔ نمازِ جنازہ میں تکبیرات کی تعداد کا بیان
10 hadiths
آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے جنازے پر پانچ تکبیرات کہی گئی
1 hadith
اہلِ فضل کے لیے خصوصی طور پر چار تکبیرات سے زیادہ کہنا
3 hadiths
تکبیرات میں اختیار کا بیان اور اس میں امام کی اقتدا ضروری ہے
1 hadith
اکثر صحابہ کا چار پر اجماع ہے اور بعض کا خیال ہے کہ زیادتی منسوخ ہے
7 hadiths
نمازِ جنازہ میں دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر رکھنے کا بیان
1 hadith
نمازِ جنازہ میں قرأت کرنے کا بیان
8 hadiths
جنازے میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر درود بھیجنے کا بیان
2 hadiths
نماز جنازہ میں دعا کرنے کا بیان
17 hadiths
چوتھی تکبیر اور سلام کے دوران میت کے لیے دعائے مغفرت
1 hadith
ایک طرف سلام پھیرنے سے نمازِ جنازہ سے نکل جاتا ہے
6 hadiths
سلام دائیں بائیں دونوں جانب پھیرنے کا بیان
2 hadiths
ہلکا سلام پھیرنے کا بیان
2 hadiths
سلام ایسے پھیرا جائے تاکہ قریب والے سن لیں
1 hadith
ہر تکبیر میں ہاتھ اٹھانے کا بیان
1 hadith
مسبوق دوسری تکبیر کہنے کے لیے امام کا انتظار نہ کرے بلکہ خود ہی شروع کرے اور جب امام فارغ ہو تو بقیہ تکبیریں کہہ لے کتاب الصلوٰۃ میں مسبوق کی نماز کے بارے میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی حدیث مبارکہ منقول ہے کہ جو نماز تم پالو وہ پڑھ لو جو رہ جائے وہ پوری کرلو۔
1 hadith
جس شخص کی نماز امام سے رہ جائے تو وہ بعد میں اسے ادا کرے
5 hadiths
تدفین کے بعد قبر پر نمازِ جنازہ پڑھنے کا بیان
27 hadiths
غائبانہ نمازِ جنازہ کا بیان
8 hadiths
مسجد میں نمازِ جنازہ پڑھنے کا بیان
7 hadiths
میت کو قبر میں اس کا وہ رشتہ دار داخل کرے جو سمجھ دار ہوا ور سب سے زیادہ قریبی ہو
8 hadiths
قبر کو کپڑے سے ڈھانپنے کا بیان
3 hadiths
میت کو قبر میں پاؤں کی طرف سے داخل کیا جائے
6 hadiths
جب میت کو قبر میں داخل کرتے وقت کی دعا
6 hadiths
دفن کے بعد کی دعا
4 hadiths
قبر کے پاس قرآن پڑھنے کا بیان
1 hadith
قبر کے پاس ذبح کو ناپسند کرنا
1 hadith
میت کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنا مکروہ ہے
3 hadiths
جس نے اس میں کوئی حرج نہیں سمجھا اگرچہ اس میں اختیار ہے
3 hadiths
میت کو کسی حاجت کی وجہ سے ایک قبر سے دوسری کی طرف منتقل کرنے کا بیان
2 hadiths
دوسری میت کے لیے قبر کھودنا مکروہ ہے جب کہ بدن کا کچھ حصہ باقی ہو اور ہڈی وغیرہ ٹوٹنے کا ڈر ہو
4 hadiths
جس کا خیال ہو کہ اسے دوسرے کی مملوکہ کی زمین میں اس کی اجازت کے ساتھ دفن کیا جائے
1 hadith
اگر نصرانیہ عورت فوت ہوجائے اور اس کے پیٹ میں مسلمان بچہ ہو
2 hadiths
تعزیت سے متعلقہ ابواب کا بیان مصیبت کے وقت بیٹھنے کا بیان
2 hadiths
اجر کی امید رکھتے ہوئے اہلِ میت سے تعزیت کرنا مستحب ہے
3 hadiths
تعزیت میں میت کے لیے دعا اور اہل میت کے لیے ہمدردی کے کلمات کہنے کا بیان
3 hadiths
یتیم کے سر پر شفقت و محبت سے ہاتھ پھیرنا مستحب ہے
3 hadiths
اہل میت کے لیے کھانا تیار کرنے کا بیان
3 hadiths
میت کے ورثاء کے لیے مستحب ہے کہ وہ قرضہ ادا کرنے سے ابتدا کریں
2 hadiths
میت کے سرپرست کے لیے مستحب ہے کہ وہ اس صدقہ وغیرہ کی وصیت کرنے میں جلدی کریں
2 hadiths
میت کے ولی کے لیے صدقہ وغیرہ کرنا بھی مستحب ہے اگرچہ میت نے وصیت نہ کی ہو
1 hadith
میت پر رونے کے ابواب کا مجموعہ میت پر نوحہ کرنا ممنوع ہے
6 hadiths
میت پر نوحہ کرنا ممنوع ہے
1 hadith
نوحہ کرنے والی پر ناراضگی اور اسے سننے سے ممانعت کا بیان
4 hadiths
دور جاہلیت کی پکار، گال پیٹنے، گریبان چاک کرنے، بال بکھیرنے ، کپڑے پھاڑنے اور چہرہ نوچنے سے مم نوعیت کا بیان
9 hadiths
مصیبت وغیرہ پر اللہ تعالیٰ کے فرمان کے مطابق صبر کرنا اور انا للہ ۔۔۔پڑھ کر برداشت کرنا
10 hadiths
اولاد کے فوت ہونے پر اجر کی امید کرنے کا بیان
15 hadiths
بغیر آواز نکالے اور بغیر بین کیے رونے کی اجازت کا بیان
4 hadiths
رونے کی رخصت اس شخص پر ہے جس کے فوت ہوجانے پر رویا جاسکتا ہے
3 hadiths
ایسی احادیث کا بیان جو موت کے بعد رونے کے جواز پر دلالت کرتی ہیں
7 hadiths
ان احادیث کا بیان جن میں ہے کہ میت کو نوحہ کرنے کی وجہ سے عذاب دیا جاتا ہے اور حضرت عائشہ (رض) کی حدیثِ مبارکہ کا بیان
16 hadiths
موت کی خبر اور اعلان اس کی ممنوعہ مقدار کی کراہت کا بیان
3 hadiths
جنازوں میں آواز بلند کرنے کی کراہت اور جائز مقدار کا بیان
2 hadiths
میت کی تعریف کرنا اور اس کی نیکی کا تذکرہ کرنے کا بیان
3 hadiths
مُردوں کو گالی دینے اور ان کی برائی بیان کرنے سے ممانعت کا بیان جب کہ اس کی ضرورت نہ ہو
3 hadiths
کسی کے جنتی یا دوزخی ہونے کی گواہی نہ دی جائے مگر جس کی رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے گواہی دی ہو
2 hadiths
قبروں کی زیارت کا بیان
8 hadiths
عورتوں کے جنازے کے ساتھ جانے کی ممانعت کا بیان
4 hadiths
عورتوں کے لیے قبروں کی زیارت کی مم نوعیت کا بیان
3 hadiths
آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے فرمان :” ان کی زیارت کرو “ کے عموم سے عورتوں کے قبرستان جانے کی اجازت کا بیان
2 hadiths
قبرستان میں داخل ہونے کی دعا
5 hadiths
قبروں پر بیٹھنے کی ممانعت کا بیان
1 hadith
قبرستان میں جوتے پہن کر چلنے کا بیان
3 hadiths
قبر کو سجدہ گاہ بنانے کی ممانعت کا بیان
3 hadiths