Sunan Al Kubra Bayhaqi #7102
(۷۱۰۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ مَحْمُویَہْ الْعَسْکَرِیُّ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْقَلاَنِسِیُّ حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِی إِیَاسٍ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ حَدَّثَنَا قَتَادَۃُ عَنْ مُطَرِّفِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ الشِّخِّیرِ عَنْ أَبِیہِ قَالَ : لَمَّا نَزَلَتْ ہَذِہِ الآیَۃُ {أَلْہَاکُمُ التَّکَاثُرُ} قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((یَقُولُ ابْنُ آدَمَ مَالِی مَالِی وَہَلْ لَکَ مِنْ مَالِکَ إِلاَّ مَا أَکَلْتَ فَأَفْنَیْتَ أَوْ لَبِسْتَ فَأَبْلَیْتَ أَوْ تَصَدَّقْتَ فَأَمْضَیْتَ))۔ أَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ مِنْ حَدِیثِ غُنْدَرٍ عَنْ شُعْبَۃَ۔ [صحیح۔ أخرجہ مسلم]
اردو ترجمہ · Urdu
(٧١٠١) عبداللہ بن شخٰیر اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ جب یہ آیت نازل ہوئی : { أَلْہَاکُمُ التَّکَاثُرُ } تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ابن آدم کہتا ہے : میرا مال ! میرا مال ! اور کیا تیرے مال میں سے تیرے لیے اس کے سو ابھی ہے جو تو نے کھالیا اور ہضم کرلیا اور جو پہن کے بوسیدہ کرلیا یا پھر صدقہ کر کے ذخیرہ بنا لیا۔