Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 10 · Chapter 1513

جنازوں کا بیان

قبر کو سجدہ گاہ بنانے کی ممانعت کا بیان

3 hadiths in this chapter

7219

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7219

Sahih

(۷۲۱۸) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ حَدَّثَنَا أَبُو سَہْلِ بْنُ زِیَادٍ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقَاضِی حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مَسْلَمَۃَ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِیُّ عَنْ مَالِکٍ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : ((قَاتَلَ اللَّہُ الْیَہُودَ اتَّخَذُوا قُبُورَ أَنْبِیَائِہِمْ مَسَاجِدَ))۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنِ الْقَعْنَبِیِّ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنْ مَالِکٍ۔ [صحیح۔ البخاری]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٢١٨) ابو ہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ تعالیٰ یہودیوں کو ہلاک کرے کہ انھوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو سجدہ گاہ بنا لیا۔

7220

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7220

Sahih

(۷۲۱۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو مُحَمَّدٍ : أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْمُزَنِیُّ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عِیسَی أَخْبَرَنَا أَبُو الْیَمَانِ أَخْبَرَنِی شُعَیْبٌ عَنِ الزُّہْرِیِّ قَالَ أَخْبَرَنِی عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ أَنَّ عَائِشَۃَ وَعَبْدَ اللَّہِ بْنَ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا قَالاَ : لَمَّا نَزَلَ بِرَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- طَفِقَ یَطْرَحُ خَمِیصَۃً لَہُ عَلَی وَجْہِہِ فَإِذَا اغْتَمَّ بِہَا کَشَفَہَا عَنْ وَجْہہٍ ثُمَّ قَالَ وَہُوَ کَذَلِکَ : ((لَعْنَۃُ اللَّہِ عَلَی الْیَہُودِ وَالنَّصَارَی اتَّخَذُوا قُبُورَ أَنْبِیَائِہِمْ مَسَاجِدَ))۔ یُحَذِّرُ مِثْلَ مَا صَنَعُوا۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی الْیَمَانِ، وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ حَدِیثِ یُونُسَ عَنِ الزُّہْرِیِّ۔ [صحیح۔ البخاری]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٢١٩) سیدہ عائشہ (رض) اور عبداللہ بن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ جب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر نازل ہوئی تو آپ اپنی قمیص کو اپنے چہرے پر ڈال رہے تھے، جب سانس بند ہوئی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنے چہرے سے ہٹایا، پھر فرمایا : وہ ایسے ہی ہے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ کی لعنت ہو یہودو نصاریٰ پر جنہوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو سجدہ گاہ بنایا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس سے ڈر رہے تھے جو انھوں نے کیا تھا۔

7221

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7221

Sahih

(۷۲۲۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو طَاہِرٍ الإِمَامُ وَأَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی وَأَبُو الْعَبَّاسِ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَحْمَدَ بْنِ حَمَّکَ الشَّاذْیَاخِیُّ وَأَبُو سَعِیدٍ : مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَی بْنِ الْفَضْلِ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ أَخْبَرَنَا أَنَسُ بْنُ عِیَاضٍ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا أَنَّہَا قَالَتْ : لَمَّا کَانَ مَرَضُ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- تَذَاکَرَ بَعْضُ نِسَائِہِ کَنِیسَۃً بِأَرْضِ الْحَبَشَۃِ - یُقَالَ لَہَا مَارِیَۃُ - وَقَدْ کَانَتْ أُمُّ سَلَمَۃَ وَأُمُّ حَبِیبَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا قَدْ أَتَتَا أَرْضَ الْحَبَشَۃِ فَذَکَرْنَ مِنْ حُسْنِہَا وَتَصَاوِیرِہَا قَالَتْ فَقَالَ النَّبِیُّ -ﷺ- : ((إِنَّ أُولَئِکَ إِذَا کَانَ فِیہِمُ الرَّجُلُ الصَّالِحُ بَنَوْا عَلَی قَبْرِہِ مَسْجِدًا ثُمَّ صَوَّرُوا فِیہِ تِلْکَ الصُّوَرَ أُولَئِکَ شِرَارُ الْخَلْقِ عِنْدَ اللَّہِ)) أَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ وَمُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ مِنْ أَوْجُہٍ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ۔ [صحیح۔ البخاری]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٢٢٠) سیدہ عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بیمار ہوئے تو کچھ عورتیں بیٹھی حبشہ کے علاقے میں بنے کنیسہ کا تذکرہ کر رہی تھیں، جس کا نام ماریہ تھا اور ام سلمہ (رض) اور ام حبیبہ (رض) حبشہ سے آئی تھیں۔ انھوں نے اس کے حسن کا تذکرہ کیا اور اس کی تصاویر (نقش ونگار) کا تو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : بیشک ان میں جب کوئی نیک آدمی فوت ہوجاتا تو وہ اس کی قبر کو سجدہ گاہ بنا لیتے تھے ۔ پھر اس میں یہ تصویریں بنائیں اللہ کے ہاں یہ مخلوقات میں سے بد ترین لوگ ہیں۔