Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 10 · Chapter 1472

جنازوں کا بیان

میت کو قبر میں پاؤں کی طرف سے داخل کیا جائے

6 hadiths in this chapter

7053

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7053

Zaeef

(۷۰۵۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِی حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ قَالَ : أَوْصَی الْحَارِثُ أَنْ یُصَلِّیَ عَلَیْہِ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یَزِیدَ فَصَلَّی عَلَیْہِ ، ثُمَّ أَدْخَلَہُ الْقَبْرَ مِنْ قِبَلِ رِجْلِ الْقَبْرِ وَقَالَ : ہَذَا مِنَ السُّنَّۃِ۔ ہَذَا إِسْنَادٌ صَحِیحٌ وَقَدْ قَالَ ہَذَا مِنَ السُّنَّۃِ فَصَارَ کَالْمُسْنَدِ۔ وَقَدْ رُوِّینَا ہَذَا الْقَوْلَ عَنِ ابْنِ عُمَرَ وَأَنَسِ بْنِ مَالِکٍ۔

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٠٥٢) ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ حارث نے عبداللہ بن یزید کو جنازے کی وصیت کی۔ پھر اسے پاؤں کی جانب سے قبر میں داخل کیا گیا اور فرمایا : یہ سنت ہے۔

7054

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7054

Zaeef

(۷۰۵۳) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ وَغَیْرُہُ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ مُوسَی : أَنَّ رَسُولَّ اللَّہِ -ﷺ- سُلَّ مِنْ قِبَلِ رَأْسِہِ۔ [ضعیف جداً۔ أخرجہ الشافعی]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٠٥٣) ابن جریج عمران بن موسیٰ سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو سر کی جانب سے لحد میں اتارا گیا۔

7055

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7055

Zaeef

(۷۰۵۴) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا الثِّقَۃُ عَنْ عُمَرَ بْنِ عَطَائٍ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: سُلَّ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- مِنْ قِبَلِ رَأْسِہِ۔[ضعیف جداً۔ أخرجہ الشافعی]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٠٥٤) حضرت ابن عباس (رض) سے روایت ہے کہ رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سر کی جانب سے لحد میں اتارے گئے۔

7056

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7056

Zaeef

(۷۰۵۵) وَأَخْبَرَنَا أَبُوسَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا بَعْضُ أَصْحَابِنَا عَنْ أَبِی الزِّنَادِ وَرَبِیعَۃَ وَأَبِی النَّضْرِ لاَ اخْتِلاَفَ بَیْنَہُمْ فِی ذَلِکَ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- سُلَّ مِنْ قِبَلِ رَأْسِہِ وَأَبُو بَکْرٍ وَعُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا۔ قَالَ الشَّیْخُ ہَذَا ہُوَ الْمَشْہُورُ فِیمَا بَیْنَ أَہْلِ الْحِجَازِ ۔ [ضعیف جداً۔ أخرجہ الشافعی]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٠٥٥) ابی زناد ‘ ربیعہ اور ابو النضر تینوں بغیر اختلاف کے بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ابوبکر (رض) اور عمر (رض) سر کی جانب سے لحد میں اتارے گئے۔ شیخ فرماتے ہیں : یہ طریقہ اہل حجاز میں مشہور ہے۔

7057

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7057

Zaeef

(۷۰۵۶) وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِینِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِیٍّ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِیزِ الْبَغَوِیُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ عَبْدِ الْحَمِیدِ حَدَّثَنَا أَبُو بُرْدَۃَ فِی مَنْزِلِہِ حَدَّثَنَا عَلْقَمَۃُ بْنُ مَرْثَدٍ عَنِ ابْنِ بُرَیْدَۃَ عَنْ أَبِیہِ قَالَ : أُدْخِلَ النَّبِیُّ -ﷺ- مِنْ قِبَلِ الْقِبْلَۃِ وَأُلْحِدَ لَہُ لَحْدًا وَنُصِبَ عَلَیْہِ اللَّبِنُ نَصْبًا۔ وَأَبُو بُرْدَۃَ ہَذَا ہُوَ عَمْرُو بْنُ یَزِیدَ التَّمِیمِیُّ الْکُوفِیُّ وَہُوَ ضَعِیفٌ فِی الْحَدِیثِ ضَعَّفَہُ یَحْیَی بْنُ مَعِینٍ وَغَیْرُہُ۔ [ضعیف۔ أخرجہ ابن عدی]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٠٥٦) حضرت ابوہریرہ (رض) اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو قبلہ کی طرف سے لحد میں داخل کیا گیا اور آپ کے لیے لحد تیار کی گئی جس پر اینٹیں نصب کی گئیں۔

7058

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7058

Zaeef

(۷۰۵۷) وَأَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہُ بْنُ یُوسُفَ الأَصْبَہَانِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ الأَعْرَابِیِّ حَدَّثَنَا الْہَیْثَمُ بْنُ سَہْلٍ التُّسْتَرِیُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ الْیَمَانِ حَدَّثَنَا الْمِنْہَالُ بْنُ خَلِیفَۃَ عَنْ حَجَّاجِ بْنِ أَرْطَاۃَ عَنْ عَطَائٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : دَخَلَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- قَبْرًا لَیْلاً وَأُسْرِجَ لَہُ سِرَاجٌ وَأَخَذَہُ مِنْ قِبَلِ الْقِبْلَۃِ وَکَبَّرَ عَلَیْہِ أَرْبَعًا ، ثُمَّ قَالَ : ((رَحِمَکَ اللَّہُ إِنْ کُنْتَ لأَوَّاہًا تَالِیًا لِلْقُرْآنِ))۔ ہَذَا إِسْنَادٌ ضَعِیفٌ وَرُوِیَ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ ضَعِیفٌ عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ وَالَّذِی ذَکَرَہُ الشَّافِعِیُّ أَشْہُرُ فِی أَرْضِ الْحِجَازِ یَأْخُذُہُ الْخَلَفُ عَنِ السَّلَفِ فَہُوَ أَوْلَی بِالاتِّبَاعِ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [منکر۔ ترمذی]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٠٥٧) حضرت ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) رات کو قبر میں داخل ہوئے اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے چراغ روشن کیا گیا اور آپ کو قبلے کی جانب سے پکڑا گیا اور چار تکبیرات کہیں، پھر فرمایا : اللہ تجھ پر رحم کرے بیشک تو بردبار تھا اور قرآن کی تلاوت کرنے والا تھا۔ یہ سند ضعیف ہے ، لیکن جس کا امام شافعی نے تذکرہ کیا ہے وہ ارض حجاز میں عام ہے اور یہ طریقہ خلف نے سلف سے لیا ہے اور یہ اتباع کے زیادہ لائق ہے۔