Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 10 · Chapter 1502

جنازوں کا بیان

جنازوں میں آواز بلند کرنے کی کراہت اور جائز مقدار کا بیان

2 hadiths in this chapter

7183

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7183

Sahih

(۷۱۸۲) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ بِشْرَانَ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ : إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِی مَعْشَرٍ حَدَّثَنَا وَکِیعٌ عَنْ ہِشَامٍ الدَّسْتَوَائِیِّ عَنْ قَتَادَۃَ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ قَیْسِ بْنِ عَبَّادٍ قَالَ : کَانَ أَصْحَابُ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- یَکْرَہُونَ رَفْعَ الصَوْتِ عِنْدَ الْجَنَائِزِ وَعِنْدَ الْقِتَالِ وَعِنْدَ الذِّکْرِ۔ [صحیح۔ أخرجہ ابو داؤد]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧١٨٢) قیس بن عباد فرماتے ہیں کہ اصحابِ رسول جنازے کے وقت آواز بلند کرنا ناپسند کرتے تھے اور لڑائی کے وقت اور ذکر کے وقت۔

7184

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7184

Sahih

(۷۱۸۳) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا الأَسْوَدُ بْنُ شَیْبَانَ قَالَ : کَانَ الْحَسَنُ فِی جَنَازَۃِ النَّضْرِ بْنِ أَنَسٍ فَقَالَ أَشْعَثُ بْنُ سُلَیْمٍ الْعِجْلِیُّ : یَا أَبَا سَعِیدٍ إِنَّہُ لَیُعْجِبُنِی أَنَّ لاَ أَسْمَعُ فِی الْجَنَائِزِ صَوْتًا فَقَالَ : إِنَّ لِلْخَیْرِ أَہْلِینَ۔ وَرُوِّینَا عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِّ وَالْحَسَنِ الْبَصْرِیِّ وَسَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ وَإِبْرَاہِیمَ النَّخَعِیِّ : أَنَّہُمْ کَرِہُوا أَنَّ یُقَالَ فِی الْجَنَازَۃِ اسْتَغْفِرُوا لَہُ غَفَرَ اللَّہُ لَکُمْ۔ [صحیح۔ أخرجہ المؤلف]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧١٨٣) اسود بن شیبان فرماتے ہیں کہ حسن نصر بن انس کے جنازے میں تھے تو اشعث بن سلیم عجلی نے کہا : اے ابو سعید ! مجھے یہ بات پسند ہے کہ میں جنازہ میں کوئی آواز نہ سنوں تو انھوں نے کہا : تو خیر کا ہی اہل ہے۔ سعید بن مسیب ‘ حسن بصری ‘ سعید بن جبیر اور ابراہیم نخعی رحمہم اللہ نے ناپسند کیا ہے کہ جنازہ میں یہ کہا جائے اس کے لیے استغفار کرو، اللہ تمہیں معاف کرے۔