Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 10 · Chapter 1507

جنازوں کا بیان

عورتوں کے جنازے کے ساتھ جانے کی ممانعت کا بیان

4 hadiths in this chapter

7201

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7201

Sahih

(۷۲۰۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ : الْحَسَنُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ إِبْرَاہِیمَ بْنِ شَاذَانَ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا حَمْزَۃُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْعَبَّاسِ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ: أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا مُوسَی بْنُ الْحَسَنِ قَالاَ حَدَّثَنَا عَبْدُاللَّہِ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ حَسَّانَ عَنْ حَفْصَۃَ عَنْ أُمِّ عَطِیَّۃَ قَالَتْ : نُہِینَا عَنِ اتِّبَاعِ الْجَنَائِزِ وَلَمْ یُعْزَمْ عَلَیْنَا۔ أَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ مِنْ وَجْہَیْنِ عَنْ ہِشَامٍ۔ [صحیح۔ البخاری]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٢٠٠) ام عطیہ (رض) فرماتی ہیں کہ ہمیں جنازوں کے پیچھے جانے سے منع کیا گیا ، ہم پر جانا لازم نہ کیا گیا۔

7202

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7202

Zaeef

(۷۲۰۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ أَیُّوبَ الطُّوسِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو حَاتِمٍ الرَّازِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ رَجَائٍ أَخْبَرَنَا إِسْرَائِیلُ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو صَادِقِ بْنُ أَبِی الْفَوَارِسِ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ - ہُوَ الأَصَمُّ - حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ حَدَّثَنَا إِسْرَائِیلُ عَنْ إِسْمَاعِیلَ بْنِ سَلْمَانَ عَنْ دِینَارٍ أَبِی عُمَرَ عَنْ مُحَمَّدِ ابْنِ الْحَنَفِیَّۃِ عَنْ عَلِیِّ بْنِ أَبِی طَالِبٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- خَرَجَ فِی جَنَازَۃٍ فَرَأَی نِسْوَۃً جُلُوسًا فَقَالَ : ((مَا یُجْلِسُکُنَّ؟))۔ فَقُلْنَ : الْجِنَازَۃُ فَقَالَ : ((أَتَحْمِلْنَ فِیمَنْ یَحْمِلُ؟))۔ قُلْنَ : لاَ قَالَ : ((فَتُدْلِینَ فِیمَنْ یُدْلِی؟))۔ قُلْنَ : لاَ قَالَ : ((فَتَغْسِلْنَ فِیمَنْ یَغْسِلُ؟))۔ قُلْنَ : لاَ قَالَ : ((فَارْجِعْنَ مَأْزُورَاتٍ غَیْرَ مَأْجُورَاتٍ))۔ وَفِی حَدِیثِ الرُّوذْبَارِیِّ : مَوْزُورَاتٍ ۔ [ضعیف۔ ابن ماجہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٢٠١) علی بن ابی طالب (رض) فرماتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایک جنازے میں نکلے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بیٹھی ہوئی عورتوں کو دیکھا تو فرمایا : تمہیں کس نے بٹھایا ہے ؟ تو انھوں نے کہا : جنازے نے ۔ انھوں نے فرمایا : کیا تم ان کے ساتھ اٹھاؤ گی جیسے وہ اسے اٹھائیں گے ؟ انھوں نے کہا : نہیں تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کیا تم ان کے ساتھ اسے دفن کرو گی جیسے وہ دفن کریں گے ؟ تو انھوں نے کہا : نہیں تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کیا تم غسل دینے والوں کے ساتھ غسل دو گی ؟ انھوں نے کہا : نہیں تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : پھر پلٹ جاؤ تمہارے لیے ممنوع ہے اس پر اجر نہیں ملے گا۔

7203

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7203

Zaeef

(۷۲۰۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی طَالِبٍ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ عَنْ إِسْرَائِیلَ فَذَکَرَہُ بِإِسْنَادِہِ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- مَرَّ بِنِسْوَۃٍ فَقَالَ : مَا لَکُنَّ ۔ قُلْنَ : نَنْتَظِرُ الْجِنَازَۃَ۔ فَذَکَرَ الْحَدِیثَ إِلاَّ إِنَّہُ قَالَ : ((فَتَحْثِینَ فِیمَنْ یَحْثُو؟))۔ قُلْنَ : لاَ وَلَمْ یُذْکَرِ الْغُسْلَ۔ [ضعیف۔ تقدم]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٢٠٢) اسرائیل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) عورتوں کے پاس سے گزرے تو فرمایا : تمہیں کیا ہے ؟ انھوں نے کہا : ہم جنازے کا انتظار کر رہی ہیں۔۔۔ پھر پوری حدیث بیان کی، سوائے اس کے کہ فرمایا : کیا تم مٹی ڈالنے والوں کے ساتھ مٹی ڈالو گی تو انھوں نے کہا : نہیں اور غسل کا تذکرہ نہیں کیا۔

7204

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7204

Zaeef

(۷۲۰۳) حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یُوسُفَ الأَصْبَہَانِیُّ إِمْلاَئً حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ الشَّیْبَانِیُّ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَنَسٍ الْقُرَشِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یَزِیدَ الْمُقْرِئُ حَدَّثَنَا حَیْوَۃُ بْنُ شُرَیْحٍ قَالَ حَدَّثَنِی رَبِیعَۃُ بْنُ سَیْفٍ الْمَعَافِرِیُّ عَنْ أَبِی عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحُبُلِیِّ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- أَنَّہُ رَأَی فَاطِمَۃَ ابْنَتَہُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا فَقَالَ لَہَا : ((مِنْ أَیْنَ أَقْبَلْتِ یَا فَاطِمَۃُ؟))۔ فَقَالَتْ : أَقْبَلْتُ مِنْ وَرَائِ جَنَازَۃِ ہَذَا الرَّجُلِ قَالَ : ((ہَلْ بَلَغْتِ مَعَہُمُ الْکُدَی؟))۔ فَقَالَتْ : لاَ وَکَیْفَ أَبْلُغُہَا وَقَدْ سَمِعْتُ مِنْکَ مَا سَمِعْتُ فَقَالَ النَّبِیُّ -ﷺ- : ((وَالَّذِی نَفْسِی بِیَدِہِ لَوْ بَلَغْتِہَا مَعَہُمْ مَا رَأَیْتِ الْجَنَّۃَ حَتَّی یَرَاہَا جَدُّ أَبِیکِ))۔ [ضعیف۔ مضی تخریجہ من قبل]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٢٠٣) عبداللہ بن عمرو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل فرماتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنی بیٹی فاطمہ (رض) کو دیکھا تو پوچھا : کہاں سے آئی ہو ؟ تو انھوں نے کہا : اس جنازے کے پیچھے سے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کیا تو ان کے ساتھ قبرستان پہنچی ہے ؟ اس نے کہا : نہیں میں کیسے پہنچ سکتی ہوں جب کہ میں نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا ہے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مجھے اس ذات کی قسم جس کے قبضے میں میری جان ہے اگر تو ان کے ساتھ چلی جاتی تو جنت نہ دیکھ پاتی، جب تک تیرے والد دادا نہ دیکھ پائے۔