Muslim99Muslim99

Muwatta Imam Malik · Book 17

روزوں کے متعلق کتاب

20

Chapters

67

Hadiths

Chapters

153

ماہ رمضان میں روزوں کے آغاز و اختتام کے لیے چاند دیکھنے کا بیان

4 hadiths

154

اس شخص کا بیان جس نے فجر سے پہلے روزے کی پختہ نیت کر لی

2 hadiths

155

روزہ جلد افطار کرنے کا بیان

3 hadiths

156

حالت جنابت میں صبح کرنے والے شخص کے روزہ رکھنے کا بیان

4 hadiths

157

روزے دار کے لیے بوسہ دینے کی رخصت کا بیان

5 hadiths

158

روزے دار کے حق میں بوسہ دینے پر سخت وعید کا بیان

4 hadiths

159

سفر میں روزہ رکھنے کا بیان

6 hadiths

160

ماہِ رمضان میں وہ شخص کیا کرے جو سفر سے واپس پہنچے یا سفر ( شروع کرنے ) کا ارادہ کرے

1 hadith

161

رمضان میں ( جان بوجھ کر ) روزہ توڑنے والے کا کفارہ

2 hadiths

162

روزہ دار کو پچھنے لگانے کا بیان

3 hadiths

163

یومِ عاشور ( دسویں محرم ) کے روزہ کا بیان

3 hadiths

164

عیدالفطر اور عیدالاضحی کا نیز ہمیشہ کا روزہ رکھنے کا بیان

1 hadith

165

( بغیر کچھ کھائے پیے ) مسلسل روزے رکھنے سے ممانعت کا بیان

2 hadiths

166

نذر کے روزے اور میت کی طرف سے روزے کا بیان

3 hadiths

167

رمضان ( کے روزوں ) کی قضا اور کفاروں کے روزوں کا بیان

6 hadiths

168

نفلی روزے کی قضا کا بیان

1 hadith

169

رمضان میں روزہ نہ رکھ سکنے والے کے فدیہ کا بیان

4 hadiths

170

روزوں کی قضا کے متعلق ایک جامع روایت کا بیان

1 hadith

171

روزوں کے متفرق مسائل کا بیان

4 hadiths

172

لَیلۃُ القدر کا بیان

8 hadiths