631
Muwatta Imam Malik #631
Sahih
[631] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ، عَنْ أبِی سَلَمَۃَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَ نَّہُ سَمِعَ عَائِشَۃَ زَوْجَ النَّبِیِّ ﷺ تَقُولُ : إِنْ کَانَ لَیَکُونُ عَلَیَّ الصِّیَامُ مِنْ رَمَضَانَ، فَمَا أَسْتَطِیعُ أَصُومُہُ حَتَّی یَأْتِیَ شَعْبَانُ۔
اردو ترجمہ · Urdu
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا زوجہ پیغمبر ﷺ سے روایت ہے ، کہتی ہیں کہ بے شک مجھ پر ( ایام مخصوصہ کی بنا پر رہ جانے والے ) ماہِ رمضان کے روزے ( بطور قضا لازم ) ہوتے تھے ، پھر میں ان کو رکھنے کی طاقت نہ پاتی یہاں تک کہ ( دس ماہ گزر جاتے اور ) ماہِ شعبان آ جاتا ۔