Muwatta Imam Malik #627
[627] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، أَ نَّہُ بَلَغَہُ: أَنَّ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ کَبِرَ حَتَّی کَانَ لَا یَقْدِرُ عَلَی الصِّیَامِ، فَکَانَ یَفْتَدِی۔
اردو ترجمہ · Urdu
امام مالک رحمہ اللہ کو یہ خبر پہنچی کہ حضرت انس رضی اللہ عنہ ( بہت ) بوڑھے ہو گئے تھے یہاں تک کہ وہ روزہ رکھنے کی طاقت ہی نہ پاتے تھے ، اس لیے وہ فدیہ ادا کر دیا کرتے تھے ۔