Muwatta Imam Malik #595
[595] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، أَنَّہُ بَلَغَہُ : أَنَّ عَائِشَۃَ زَوْجَ النَّبِیِّ ﷺ کَانَتْ إِذَا ذَکَرَتْ أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ﷺ کَانَ یُقَبِّلُ وَہُوَ صَائِمٌ تَقُولُ : وَأَیُّکُمْ أَمْلَکُ لِنَفْسِہِ مِنْ رَسُولِ اللّٰہِ۔
اردو ترجمہ · Urdu
امام مالک رحمہ اللہ کو یہ خبر پہنچی کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا زوجہ پیغمبر ﷺ جب یہ بیان کرتیں کہ رسول اللہ ﷺ روزے کی حالت میں بوسہ دیا کرتے تھے تو ( ساتھ ہی یہ بھی ) فرمایا کرتی تھیں کہ بھلا تم میں سے کون ہے جو رسول اللہ ﷺ سے بڑھ کر خود پر قابو پانے والا ہو ؟