Muwatta Imam Malik #577
[577] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ﷺ ذَکَرَ رَمَضَانَ فَقَالَ: لَا تَصُومُوا حَتَّی تَرَوُا الْہِلَالَ، وَلَا تُفْطِرُوا حَتَّی تَرَوْہُ، فَإِنْ غُمَّ عَلَیْکُمْ فَاقْدُرُوا لَہُ۔
اردو ترجمہ · Urdu
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ماہِ رمضان کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا :’’ روزہ نہ رکھا کرو یہاں تک کہ تم ( ماہِ رمضان کا ) چاند دیکھ لو اور روزہ موقوف نہ کیا کرو یہاں تک کہ تم اس ( ماہِ شوال کے چاند ) کو دیکھ لو ، پھر اگر چاند بادلوں وغیرہ میں تم پر ( تم سے ) چھپا رہے تو اس کا ( اندازہ لگا کر ) حساب کر لو ۔‘‘