Muwatta Imam Malik #581
[581] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عُمَرَ، أَ نَّہُ کَانَ یَقُولُ : لَا یَصُومُ إِلاَّ مَنْ أَجْمَعَ الصِّیَامَ قَبْلَ الْفَجْرِ۔
اردو ترجمہ · Urdu
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے ، وہ کہا کرتے تھے : ( کوئی شخص ) روزہ نہیں رکھتا ( کسی شخص کا روزہ شمار ہی نہیں ہوتا ) سوائے اس شخص کے جو فجر سے پہلے پہلے روزہ رکھنے کا پختہ ارادہ ( اور نیت ) کر لے ۔