Muwatta Imam Malik #564
[564] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ الزُّبَیْرِ، أَنَّ عَائِشَۃَ زَوْجَ النَّبِیِّ ﷺ أَخْبَرَتْہُ، أَنَّہَا سَمِعَتْ رَسُولَ اللّٰہِ ﷺ قَبْلَ أَنْ یَمُوتَ، وَہُوَ مُسْتَنِدٌ إِلَی صَدْرِہَا، وَأَصْغَتْ إِلَیْہِ یَقُولُ : اللّٰہُمَّ اغْفِرْ لِی وَارْحَمْنِی، وَأَلْحِقْنِی بِالرَّفِیقِ الأَعْلَی۔
اردو ترجمہ · Urdu
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا زوجہ رسول ﷺ سے روایت ہے ، انھوں نے رسول اللہ ﷺ کو آپ کی وفات سے پہلے فرماتے ہوئے سنا ، اس حال میں کہ آپ ﷺ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے سینے کے ساتھ سہارا لگائے ہوئے تھے ، انھوں نے آپ ﷺ کی طرف کان لگائے تو آپ یہ فرما رہے تھے :’’ اے اللہ ! مجھے معاف فرما ، مجھ پر رحم فرما اور مجھے سب سے بلند رفیق کے ساتھ ملا ۔‘‘