Muwatta Imam Malik #562
[562] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ أبِی الرِّجَالِ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أُمِّہِ عَمْرَۃَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَ نَّہُ سَمِعَہَا تَقُولُ : لَعَنَ رَسُولُ اللّٰہِ ﷺ الْمُخْتَفِیَ وَالْمُخْتَفِیَۃَ۔ یَعْنِی نَبَّاشَ الْقُبُورِ۔
اردو ترجمہ · Urdu
عمرہ بنت عبدالرحمن سے روایت ہے ، کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے کفن چوری کرنے والے مرد اور عورت پر لعنت فرمائی ، یعنی قبروں کو کھود کر کفن نکالنے والے پر ( لعنت کی ) ۔