Muslim99Muslim99

Muwatta Imam Malik · Book 17 · Chapter 160

روزوں کے متعلق کتاب

ماہِ رمضان میں وہ شخص کیا کرے جو سفر سے واپس پہنچے یا سفر ( شروع کرنے ) کا ارادہ کرے

1 hadith in this chapter

605

Muwatta Imam Malik #605

Zaeef

[605] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، أَ نَّہُ بَلَغَہُ : أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ کَانَ إِذَا کَانَ فِی سَفَرٍ فِی رَمَضَانَ، فَعَلِمَ أَ نَّہُ دَاخِلٌ الْمَدِینَۃَ مِنْ أَوَّلِ یَوْمِہِ, دَخَلَ وَہُوَ صَائِمٌ

اردو ترجمہ · Urdu

امام مالک رحمہ اللہ کو یہ خبر پہنچی کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ جب ماہِ رمضان میں سفر کر رہے ہوتے ، پھر ( اگر ) ان کو ( واپس آتے ہوئے ) معلوم ہو جاتا کہ وہ ( طلوع فجر کے بعد یعنی روزہ شروع ہونے کے بعد ) دن کے شروع حصے میں مدینہ منورہ میں داخل ہو جائیں گے تو وہ روزہ رکھ کر داخل ہوتے ۔