Muslim99Muslim99

Muwatta Imam Malik · Book 17 · Chapter 164

روزوں کے متعلق کتاب

عیدالفطر اور عیدالاضحی کا نیز ہمیشہ کا روزہ رکھنے کا بیان

1 hadith in this chapter

614

Muwatta Imam Malik #614

Sahih

[614] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ یَحْیَی بْنِ حَبَّانَ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أبِی ہُرَیْرَۃَ : أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ﷺ نَہَی عَنْ صِیَامِ یَوْمَیْنِ، یَوْمِ الْفِطْرِ وَیَوْمِ الأَضْحَی۔

اردو ترجمہ · Urdu

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ یقیناً رسول اللہ ﷺ نے دو دن روزہ رکھنے سے منع فرمایا یعنی عیدالفطر کے دن اور عیدالاضحی کے دن ۔