Muwatta Imam Malik #617
[617] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، أَ نَّہُ بَلَغَہُ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ، أَ نَّہُ سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ نَذَرَ صِیَامَ شَہْرٍ، ہَلْ لَہُ أَنْ یَتَطَوَّعَ ؟ فَقَالَ : سَعِیدٌ لِیَبْدَأْ بِالنَّذْرِ قَبْلَ أَنْ یَتَطَوَّعَ۔
اردو ترجمہ · Urdu
سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے روایت ہے ، ان سے اس شخص کے متعلق سوال کیا گیا جو ایک مہینے کے روزوں کی مانند نذر مان لے تو کیا اس کے لیے جائز ہے کہ ( نذر کی ادائیگی سے پہلے ) نفلی روزے رکھ لے ؟ تو سعید رحمہ اللہ نے فرمایا : اسے چاہیے کہ نفلی روزہ رکھنے سے پہلے اپنی نذر ( کے روزوں ) کے ساتھ ابتدا کرے ۔