Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 54
دیت کا بیان
62
Chapters
313
Hadiths
Chapters
قتل عمد یا شبہ العمد میں دیت کے اونٹوں کی عمروں کا بیان
4 hadiths
کے ساتھ باقی ٦٠ ساٹھ اونٹوں کی صفات کیا ہونی چاہئیں امام شافعی (رح) فرماتے ہیں کہ باقی ٦٠ میں سے ٣٠ حقے اور ٣٠ جذعے ہوں اور بعض صحابہ سے بھی یہی منقول ہے۔
9 hadiths
شبہ العمد قتل میں عاقلہ پر وجوبِ دیت کا بیان
1 hadith
دیت کی قسط مقرر کرنے کا بیان
2 hadiths
دیت مغلظہ جو قتل خطاء میں ہو حرمت والے مہینے اور شہر میں ہو اور کسی ذی رحم کو قتل کیا ہو
6 hadiths
قتل عمد میں جب دیت لی جائے قصاص معاف کردیا جائے تو اونٹوں کی عمر کیا ہو اور اسے قاتل کے مال پر محمول کیا جائے
3 hadiths
نفس کی دیت کا بیان اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے : ” کسی مومن کے لیے جائز نہیں ہے کہ کسی مومن کو قتل کرے مگر غلطی سے اور جس سے غلطی سے ہوجائے تو اس کے ذمہ ایک مومنہ گردن آزاد کرنا ہے اور اہل مقتول کو مقررہ دیت دینا ہے “ [النساء ٩٢]
6 hadiths
قتل خطاء میں اونٹوں کی عمر کا بیان
4 hadiths
عمروں اور صفات کے اختلاف لحاظ سے ان جانوروں کی پانچ نہیں چار اقسام ہیں
5 hadiths
جو پانچ قسمیں بناتے ہیں اور پانچویں قسم بنی مخاض کو بناتے ہیں بنی لبون کو نہیں
8 hadiths
اگر اونٹوں کی قلت ہو تو ؟
12 hadiths
دیت سے بدل کا اندازہ لگانا بارہ ہزار درہم ایک ہزار دینار کے ساتھ ان کے قول کے مطابق ہے جو انھیں اصل بناتے ہیں
7 hadiths
گزشتہ روایات کے علاوہ حضرت عمرو عثمان سے دیت کے بارے میں جو منقول ہے
8 hadiths
واضح زخم کے تاوان کا بیان
11 hadiths
ہڈی توڑنے کی دیت کا بیان
1 hadith
سر کے زخم کا بیان ہم نے عمرو بن حزم کی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے موصولاً اور مرسل روایات نقل کی ہیں کہ سر کے زخم میں پانچ اونٹ ہیں۔
2 hadiths
سر کے اس زخم کا بیان جس میں ہڈی واضح ہوجائے
2 hadiths
اس زخم کی دیت جو واضح نہ ہو یعنی اس میں ہڈی وغیرہ نظر نہ آئے
7 hadiths
زخم اور ان کے درجات کا بیان
1 hadith
پیٹ کے زخم کا بیان
4 hadiths
کانوں کی دیت کا بیان
4 hadiths
کان کی دیت کا بیان ابو یحییٰ ساجی نے ایک ضعیف سند سے اپنی کتاب میں حضرت معاذ سے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا یہ فرمان نقل کیا ہے کہ کان کے زائل ہونے میں دیت ١٠٠ اونٹ ہیں۔
4 hadiths
اگر زخم سے کسی کی عقل زائل ہوجائے اس کا بیان ابو یحییٰ ساجی اپنی سند سے حضرت معاذ سے مرفوعاً نقل کرتے ہیں کہ عقل کے زائل ہونے میں ١٠٠ اونٹ دیت ہے۔ اور حضرت عمر سے بھی ایسا فیصلہ منقول ہے۔
5 hadiths
آنکھوں کی دیت کا بیان ہم نے عمرو بن حزم سے موصولا روایت کیا ہے کہ آنکھوں میں بھی دیت ہے۔
2 hadiths
اگر کسی کی قوت بصارت زائل نہ ہو کم ہوجائے اس کا بیان
1 hadith
آنکھوں کی پلکوں کی دیت کا بیان امام شافعی (رح) فرماتے ہیں : ہر پلک میں دیت کا چوتھائی ہے کیونکہ یہ انسان میں ٤ ہوتی ہیں، یہ اس بات پر قیاس کرتے ہوئے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے جو حصہ انسان میں ١ ہے اس کی مکمل دیت اور جو دو ہیں ان کی نصف نصف دیت مقرر فرمائی۔
1 hadith
ناک کی دیت کا بیان
9 hadiths
ہونٹوں کی دیت کا بیان
2 hadiths
زبان کی دیت کا بیان
10 hadiths
دانتوں کی دیت کا بیان ہم عمرو بن حزم سے موصولاً بیان کر آئے ہیں کہ دانت میں ٥ اونٹ ہیں۔
5 hadiths
دانت سارے برابر ہیں
4 hadiths
جب دانت پر مارا جائے اور وہ سیاہ ہوجائے اور اس کا فائدہ ختم ہوجائے
5 hadiths
ہاتھوں، ٹانگوں اور انگلیوں کی دیت کا بیان
3 hadiths
تمام انگلیاں برابر ہیں
16 hadiths
اگر صحیح کانے کی آنکھ یا کانا صحیح کی آنکھ میں مار دے
11 hadiths
پیٹھ کے توڑنے کا حکم
3 hadiths
عورت کی دیت کا بیان
3 hadiths
عورت کے زخموں کا بیان
7 hadiths
عورت کے پستانوں کی دیت کا بیان
2 hadiths
عضو تناسل اور خصیتین کی دیت کا بیان
9 hadiths
اگر بہت سارے زخم اکٹھے لگ جائیں تو ان کی دیت کا بیان
1 hadith
اگر آنکھ پھوٹ جائے اور ہاتھ شل ہوجائے تو اس میں دیت
2 hadiths
دو جبڑوں داڑھی والی ہڈی اور سر کی دیت کا بیان
4 hadiths
ہنسلی کی ہڈی اور پسلی کی دیت کا بیان
1 hadith
بازو اور پنڈلی کے توڑنے کی دیت کا بیان
4 hadiths
ذمیوں کی دیت کا بیان عمرو بن حزم کو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے جو خط لکھ کردیا تھا۔ اس میں یہ تھا کہ مومن نفس کے بدلے ١٠٠ اونٹ ہیں۔
18 hadiths
غلام کے زخم کی دیت کا بیان
3 hadiths
عاقلہ قتل عمد کے، غلام کے اور صلح کے ضامن نہیں ہوں گے اور نہ اعتراف کے
7 hadiths
غریبوں کی غلام کے جرم کا بیان
1 hadith
عاقلہ رشتے داروں کا بیان امام شافعی (رح) فرماتے ہیں کہ مجھے کسی کے اختلاف کا علم نہیں کہ کسی نے اس میں اختلاف کیا ہو کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دیت کا عاقلہ پر فیصلہ کیا ہے، عاقلہ میت کے وہ عصبہ رشتے دار ہوتے ہیں کہ جن پر خطاء کی دیت ہوتی ہے۔
4 hadiths
وہ کون سے عاقلہ ” عصبہ “ رشتہ دار ہیں جن پر چٹی ہوتی ہے امام شافعی (رح) فرماتے ہیں کہ اس میں کسی کا اختلاف نہیں کہ عاقلہ باپ کی طرف سے عصبہ رشتے دار ہیں۔
8 hadiths
جو دیوان میں ہے اور جس میں عاقلہ سے کچھ نہیں ہے برابر ہے
3 hadiths
فقیر کی دیت کا بیان
2 hadiths
عاقلہ رشتے دار کس چیز کے ضامن ہیں
5 hadiths
عاقلہ رشتے داروں پر دیت میں قسط مقرر کرنے کا بیان
3 hadiths
جو اپنے آپ پر جرم کرلے اس کی دیت کے ضامن عاقلہ نہیں
2 hadiths
اس کا بیان جو وارد ہوا ہے ” کنواں کا رائیگاں ہے اور معدنیات کا رائیگاں ہے “
9 hadiths
نومولود کی دیت کا بیان
13 hadiths
بچے میں غلام یا لونڈی یا گھوڑا یا خچر یا فلاں فلاں قسم کی بکریاں مراد ہیں اور یہ محفوظ نہیں ہے
4 hadiths
جنین وغیرہ کے کفارے کا بیان، اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے : { فَتَحْرِیْرُ رَقَبَۃٍ مُّؤْمِنَۃٍ } [النساء ٩٢]
7 hadiths
بعض فقہاء سے جرمانہ کی مقدار کے بارے جو منقول ہے
2 hadiths
لونڈی کے جنین کی دیت اس کی ماں کی دیت کا عشر ہے اور اس میں مذکر و مونث کا کوئی فرق نہیں ہے
1 hadith